وزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ بڑی قاتل ہے، زرتاج گل

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)


EPG2WhYWsAA2vwh





وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے وزیر اعظم عمران خان کو طلسماتی شخصیت کا مالک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مسکراہٹ بڑی قاتل ہے۔




وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ وزیر اعظم کی شخصیت کی مداح سرائی کررہی ہیں۔


زرتاج گل کا کہنا ہے کہ جہاں تک وزیراعظم کی بات کی جائے تو وہ انتہائی کرشماتی شخصیت کے حامل ہیں۔ ان کی چال ڈھال میں بڑا رعب و دبدبہ ہے اور ساری دنیا کو پتا ہے کہ وہ کسی بحران میں چل کر آتے ہیں۔


وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی مسکراہت بڑی قاتل ہے اور ان کی شخصیت کا اتنا رعب دبدبہ اور کرشما ہوتا ہے کہ اگر ہمارے ذہن میں کوئی شبہ ہوتا ہے تو انہیں دیکھ کر وہ بھی دور ہوجاتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1220701212078694400
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عوام حکومت سے اپنی توقعات کھونے لگے، پلس سروے

لیکن یہ بھی تو دیکھیں نہ کہ کپتان کتنا ہینڈسم ہے

so a 30 sec clip from an interview is used by whole media for character assassination of a minister.


Shame on people who propagate this.

why not also share the content of the whole interview. but of course that’s not important, because you can’t do negative propoganda based on that.
 

Politically1981

MPA (400+ posts)
Guys, media is fighting for survival. Keep calm, hold your breath and chill. These M.Fs will die their own death.

Flour CRISES, sugar CRISES, coalition CRISIS, lack of control over administration by politicians in Punjab CRISIS, Nawaz shareef health CRISIS, Bilawal ki ghand mein keerha CRISES. Crises hi crises hein aaj kal
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
خان کے بارے میں اس کے دشمن کہتے تھے شیروانی کا ٹوٹا بٹن نہ دیں گیں مذاق اڑاتے تھے اس کا گھر اجاڑا اس کی بیوی پر ناجائز ٹائیل چوری کا مقدمہ بنایا گیا اس کی توہین کی گئی اس کے مسلمان ہونے کو نشانہ بنایا گیا اس کو یہودی کہا اس کی نیکیاں تک کا مذاق اڑایا یعنی شوکت خانم ہسپتال نمل یونیوسٹی تک کو نہ بخشا اس کے مرحوم والد کو کرپٹ تک کہا بلکہ پوری مہم چلائی جماعت اسلامی کے غندوں نے اسے مارا مشرف نے جیل میں ڈالا اس کی بہنوں کے ساتھ پنجاب پولیس نے توہین امیز رویہ آختیار کیا بھانجوں کو انتقام کا نشانہ بنایا اس کے بچوں تک کو نہ چھورا بلکہ طلاق یافتہ بیوی تک کو آج تک نشانہ بناتے ہیں آج بھی اس کی بابردہ بیوی کو جادو گرنی کیا کیا الفاظوں سے پکارتے ہیں لیکن وہ پھر پاکستان کے لیے نکلا ہے ہنستا مسکراتا رہتا ہے اپنے مشن پر لگا ہوا ہے کہ پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنانا ہے​
 
Last edited:

Nawazcophansi76

Senator (1k+ posts)
عوام حکومت سے اپنی توقعات کھونے لگے، پلس سروے

لیکن یہ بھی تو دیکھیں نہ کہ کپتان کتنا ہینڈسم ہے
Or Modi Ca Pajama Dilhaa hoe gya. Gay Hind. A self assured man of Substance. ILLITERATE wanker.

Or Nawaz Key Purchee bund mgaleez Lal.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عوام حکومت سے اپنی توقعات کھونے لگے، پلس سروے

لیکن یہ بھی تو دیکھیں نہ کہ کپتان کتنا ہینڈسم ہے
نہیں یار مزہ نہیں آ رہا جاتی امرا سے عمران خان کا کوئی بچہ وغیرہ نکالو گنجے کی بیماریوں کی اتنی زبردست رپورٹیں نکال دیں یہ کام کیوں نہیں ہو سکتا ؟ ڈاکٹر عدنان کس دن کام آئے گا
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
Many youthias here have confessed that their moms drool over Imran khan and when in bed with anyone they think Imran is doing them. Youthia koi aisay nahi ban jaata , maan behan ko Zartaj Gul banana parta hay
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Nawajay ki bhi aik smily photo laga do ta keh hum daikhain keh uski simile kitni zehr-e-qatil hey!