samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
Aik baat man-ni parhay gee aap nay kitnee khobsoortee say yay samjhaya hay kay kyon kay patwaree offend hoh jayen gay Hazrat Muhammad PBUH key liyay impolite words istamal ker kay so we should avoid using such words. Also I have to congratulate you how you explained why we respect prophet Muhammad PBUH. Very timely you explained that like using Chudaee word is offensive for patwarees so are some words offensive for prophet Muhammad PBUH for patwarees. First time I saw someone using the word chudaee to explain Azmat of prophet Muhammad PBUH . Also you got a like as well. So it must be logical.
Just one question for you. Please answer me.
Do you hate the kuffar more who insulted our beloved prophet Muhammad PBUH or do you hate the patwaree more who insulted your beloved Hazrat Imran Khan ?
Out of the two , who do you hate more ?
سارے توہین کرنے والوں نے تو سواۓ چند ایک کہ اسلام قبول کر لیا تھا اور فتح مکہ کہ بعد تو سارا مکہ ہی مسلمان ہوگیا تھا اور یہی کفار صحابی رسول بھی بن گئے تو اب ان سے نفرت کرنے کا کیا فائدہ؟ باقی مجھے تم سے اپنے عشق رسول صلی الله علیہ وسلم کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں. تم کیا میرے دل میں بیٹھے ہو کہ میں نے لفظ 'چ ' نعوز باللہ نبی کی عظمت بیان کرنے کہ لئے لکھا؟ یہ بیہودہ خیال ذہن ممیں آنا کیا گستاخی کی دلیل نہیں. میں نے تو اپنے کمنٹ میں نبی رسول صلی الله علیہ وسلم کا نام بھی نہیں لکھا مگر تم نے لفظ چ اور نبی کا نام ایک ساتھ ایک ہی لائن میں لکھ کر اپنی اصلیت بیان کر دی. اب لگاؤں فتوی تم پر بھی کہ خان کی نفرت میں تم نے اپنے نبی رسول صلی الله علیہ وسلم کی عظمت کا بھی لحاظ نہیں کیا. آپ کہ فرقے کہ سارے مولوی اس بات پر متفق ہیں گستاخ رسول کو گالی دینا جائز ہے. تو کیا آپ گستاخ کو اسکی ماں کی گالی دیکر کیا آپ نبی سے اپنی محبت کا اظہار نہیں کرتے؟ میں نے ایک مثال دیکر بقول تمھارے نبی کی عظمت بیان کی تو میں غلط اور آپ نبی کا نام اور گالی ایک جملے ساتھ لکھ کرسچے عاشق رسول صلی الله علیہ وسلم بن جاؤ، واہ جی واہ
میں نے نبی کی عظمت نہیں بیان کی اور نہ ہی میری اتنی اوقات کہ انکی صحیح عظمت بیان کر سکوں. میں نے صرف تم جیسے پروپیگنڈا کرنے والے پٹواریوں کو مثال کہ زریعہ ذلیل کیا ہے