وزیر اعظم عمران خان کا گلگت میں شاہی پروٹوکول

Saifulpak

Councller (250+ posts)
اتنی گاڑیوں کا پروٹوکول تو جنید صفدر لے کر نکلتا تھا اور وہ بھی جب اسنے جم جانا ہوتا تھا اپنے نانا کے پاکستان میں۔
یہ تو وزیراعظم اور وزیراعلی دونوں کا پروٹوکول ہے۔
پٹواریو تھوڑی محنت ہی کر لیا کرو۔
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
پروٹوکول صرف اور صرف حرام خوروں کا بند ہونا چاہئے۔ خودار دیانتدار حکومت اور قیادت کا مکمل بہترین پروٹوکول ہونا چاہئے۔ کیونکہ خودار دیناتدار حلال قیادت ملک اور قوم کا بہترین سرمایہ ہوتا ھے خودار دیناتدار حلال قیادت روز روز ملک اور قوموں کو نہیں ملتی ۔ حرام خور نواجے،شہبازے، اور زارداری فضلو جیسے روزانہ تھوک کے حساب سے ملتے ہیں دیناتدار حلال خود دار لیڈرشپ کی غیور غیرت مند عوام قدر کرنا جانتے ہیں۔
اللّٰہ سبحان وتعالی ھمارے ملک کی خودار دیناتدار حلال قیادت کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں