وزیر اعظم عمران خان کامیاب دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس روانہ۔۔۔

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے سلطان راہی یاد آگیا جو اپنے بھیانک روپ کے ساتھ گھر آکر کہتا ماں میں پاس ہوگیا
کامیاب دورہ کیسے ہوا کوی اطلاع؟
شائد کوی سرٹیفیکیٹ ہمراہ لایا ہے جس پر پاس لکھا ہوا ہو؟؟؟
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے سلطان راہی یاد آگیا جو اپنے بھیانک روپ کے ساتھ گھر آکر کہتا ماں میں پاس ہوگیا
کامیاب دورہ کیسے ہوا کوی اطلاع؟
شائد کوی سرٹیفیکیٹ ہمراہ لایا ہے جس پر پاس لکھا ہوا ہو؟؟؟
Yes Successful Evidences like
Mariam Brought after Qatar Visit.
Success was very clear n bright.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Yes Successful Evidences like
Mariam Brought after Qatar Visit.
Success was very clear n bright.



بے بی کو چلنے میں کافی پرابلم ہو گئی ہے اسکے بعد سے، جو اب تک موجود ہے

اگلے نے چال ہی بھلا دی بھئی . فل ڈرامہ