وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے : فواد چودھری

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
402086_1137861_updates.jpg


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1509441040469483521

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد کا بھی کہنا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے، ان کاکہناتھا کہ آج ڈھائی بجے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
cant public come to roads to show support for their leader.. i would say tomorow is friday and why not start gathering in each city after friday prayer, till evening. just to show solidarity with our leader that we stand with him. karachi lahore islamabad pishawar and all major cities. why cant we do this?
 

Kam

Minister (2k+ posts)
No resignation Khan Sb.
We need to expose everyone including so called neutrals.
It is not for us. It is for our national pride.
Now I have a serious doubt if so called neutral can defend our geographical borders. I have lost my belief in them. People who cannot defend a PM, how someone can rely on them for the defense of the country.

Jesy ham politicians aur judges ko paal rahy, in the same way in ko bhi.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kal baad namaz e jumma har koi apnay apnay ilaqay main KHAN ki khatir sarkon per niklay... awam ab awami tareeqay se in ko jawab de gi.punjab assembly, sindh assembly, kpk assembly, blochistan assembly could be the venues for gathering
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
402086_1137861_updates.jpg


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1509441040469483521

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد کا بھی کہنا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے، ان کاکہناتھا کہ آج ڈھائی بجے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔
Kyon?...paysay laney waley naheen pakrey?...vote loot liyae humarey, aap ne kya kiya??...mandi lagi humarey trust ki, app tamsha dekhtey rahey?..aik, invalid illegal horse trading based, No confidence pe blackmail hotey rahey koyee karawayee naheen ki...chocklety hero baney rahey...kisi ke khilaf sakht karawayee naheen ki...apna tamasha bana diya..bewajah...
 

MSM

Politcal Worker (100+ posts)
Those who vote decide nothing. Those who count the votes decide everything.

Joseph Stalin (1878-1953)
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
kal baad namaz e jumma har koi apnay apnay ilaqay main KHAN ki khatir sarkon per niklay... awam ab awami tareeqay se in ko jawab de gi.punjab assembly, sindh assembly, kpk assembly, blochistan assembly could be the venues for gathering
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
جو لوگ خان کو حکومت میں ، پاور میں ہوتے ہوے
کچھ کرنے نہیں دیتے - اور حکومت الٹا دیتے ہیں

وہ اگلا الیکشن کیسے جیتنے دیں گے ؟

یہاں سب بکاؤ ہیں

اللہ پاک خیر کرے لیکن محمد مرسی نے مصر کی
خوداری کی بات کی تھی ، عالمی اشرافیہ کی
آنکھوں میں آنکھیں ڈالی تھیں .
عوام کے اکثریت نے ووٹ بھی دیا تھا ،
لیکن سپورٹ نہیں دی

الله نہ کرے لیکن

پاکستان کم از کم پچاس سال پیچھے چلا جائے گا
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ بھی کوئی اتنا بڑا ٹول نہیں تھا جتنا بڑا ٹول پاکستان میں بیرونی مداخلت جس میں یہ اپوزیشن والے سارے اس مداخلت میں پیادو کا کام کر رہے ہیں میمو گیٹ ڈان لیکس کے ہوتے ہوئے ان سے یہی امید کی جاسکتی تھی میثاق جمہوریت انہیں طاقتوں نے کروایا تھا وکی لیکس کے مطابق: مولانا فضل الرحمان نے خود "انکشاف" کیا کہ انکی پارٹی کے ووٹ برائے فروخت ہیں۔ وزیراعظم بننے میں میری حمایت کریں. یہ ان طاقتوں سے اپنے آپ کو منظعر نظر کروانے کے لیے دن رات لگے رہتے ہیں کہ ہمیں وہاں سے اشیر باد مل جائے یعنی وہ ہمیں گود لے لیں
مولانا تو ایک بدنام زمایہ کردار ہے اس کے تو اباؤ اجداد تک پاکستان کے خلاف رہے ہمیشہ ان سے وہی امید کی گئی جو کسی دشمن کی جا سکتی ہے
ضل الرحمان کے آباو اجداد پاکستان بنتے وقت اس کے شدید مخالف تھے بلکہ پاکستان بننے کے بعد بھی ان کے والد کہتے تھے شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے ان کے اس بیان پر بھٹو نے ان کے والد کو اسمبلی سے باہر پھکنوا دیا تھا جب پاکستان بنانے کی کوشش ہو رہی تھی تب ان کے بڑے کانگرس کے ساتھ مل کر گاندی کی قیادت میں پاکستان کو کافرستان کہتے تھےاور قائد اعظم کو کافر اعظم کہتے تھے یہاں تک بیان دیتے پاکستان بنانے کی کوشش کرنے والو پاکستان تو دور کنار پاکستان کی "پ" نہیں بنا سکو گے ایک ان کا مولوی کہتا اگر پاکستان بن گیا تو میری قبر پر پیشاپ کرنا لیکن جب انہوں نے دیکھا کے پاکستان کو بننے سے کوئی نہیں روک سکے گا یہ بن کے رہے گا تو کچھ مولوی ان کے پاکستان کی حمایت کرنے لگے لیکن آج بھی ان میں بڑا طبقہ دیوبند انڈیا میں پاکستان کا مخالف ہے اور پاکستان کے خلاف آئے دن فتوے دیتا ہے کشمیر ہو یا کوئی اور موضوع ہمیشہ یہ لوگ پاکستان خلاف رہے ہیں رہی بات اقبال کی تو وہ ان پاکستان مخالف ملاوں کو سخت ناپسند کرتے تھے
 

Jibraeel

Politcal Worker (100+ posts)
I want to vote for IK in the next elections, but I am against his team.
A common PTI dilemma.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Emergency lagao or rolla mukao, ager rokha pheka khataab karna hay to na karein. Ager America, opposition ki shikaitein hi karni hain to na karein khataab
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
402086_1137861_updates.jpg


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1509441040469483521

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد کا بھی کہنا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے، ان کاکہناتھا کہ آج ڈھائی بجے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔

Our hearts, love and support is for Imran khan.

All the best.