وزیرخارجہ بلاول بھٹو

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کبھی بلاول بھٹو کی تقریر نہیں سنی تھی کیونکہ میرا خیال تھا کہ بے نظیر سٹائل مین ایک مرد تقریر کرتا اچھا نہیں لگتا بلکہ کوفت ہوتی ہے۔ ایسے ہی جب علامہ خادم رضوی تقریر کرتا تھا تو بعض ٹین ایج نوجوان اس کے سٹائل میں بات کرتے تھے اور اپ لوڈ بھی کیا کرتے تھے جس پر سواے اکتاہٹ کے کچھ نہیں ملتا تھا رفتہ رفتہ وہ منظر سے غائب ہوتے گئے
لیکن کل جب اسمبلی کے فلور پر آخری اجلاس چل رہاتھا حکومت سو پیاز اور سو چھتر کھانے کے موڈ میں اجلاس کینسل پر کینسل کرتی جارہی تھی فواد چودھری اس سے پہلے کہہ چکے تھے کہ اجلاس سات دن تک چلایا جاے گا۔
فلور آف دی ہاوس پر شہباز شریف، شاہ محمود، اسد عمر ، علی محمد خان اور چند دیگر مقررین جو اسمبلی میں تقاریر کے حوالے سے بہترین سمجھے جاتے ہیں کی تقاریر بھی سنیں لیکن بلاول بھٹو کی تقریر ایسی تھی کہ جسے سننے کا مزہ آیا
بلاول نے یہ تقریر اپنی ماں کے سٹائل میں نہیں بلکہ بھٹو کے سٹائل میں کی تھی۔ تقریر میں بلاول ایک لمحہ بھی پزل دکھای نہیں دیا اس کے منہ پر مسکراہٹ اور الفاظ کا چناو زبردست تھا۔ انگلش اور اردو پر اب بلاول کی گرفت ایک جیسی ہے۔ اس نے الفاظ کو بے نظیر کی طرح لمبا کھینچنے کی کوشش بھی نہیں
بس کیا کہوں فصاحت و بلاغت کا نادر نمونہ تھی کل بلاول کی تقریر، باقی تمام ممبران شاہ محمود اور شہباز شریف سمیت تھوڑے سٹریس دکھای دئیے مگر بلاول بہت ہی اعتماد کے ساتھ تقریر کرتا رہا اور بیچ میں ہنسی مزاح کا عنصربھی شام تھا مثلا شیریں مزاری کو مردوں کے ساتھ مخاطب کرنا جس پر شیریں مزاری نے تھوڑا سا برا بھی منایا
میرے خیال میں بلاول ایک انتہای موثر وزیر خارجہ کے طور پر سامنے آسکتا ہے جو مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے فورم پر اجاگرکرنے کے علاوہ دوست ممالک کی حمایت بھی حاصل کرسکتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آی کے بہت سارے ممبران تھوک کے بھاو تھریڈ لگا رہے ہیں جن کو پڑھنا بھی مشکل ہے کیونکہ ایک ایک منٹ میں تھریڈ آرہے ہیں
ان سے درخواست ہے کہ تھوڑا سکون کریں اور آرام سے تھریڈ لگائیں تاکہ ہم پڑھ تو سکیں؟

Altruist

Minister (2k+ posts)

That fellow can't coherently complete one sentence.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
That fellow can't coherently complete one sentence.
کل سے پی ٹی آی کے سپورٹرز کا سٹریس لیول انتہای اوپر ہے کہیں یہ سارے کے سارے آئیس کا نشہ تو نہیں کرتے؟
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
PTI sey ziyada tujhey Tattiyan lagi hui hey .........Sheeero
Wessey IK key kutttay ka bhi yehi naaaam tha

پی ٹی آی کے بہت سارے ممبران تھوک کے بھاو تھریڈ لگا رہے ہیں جن کو پڑھنا بھی مشکل ہے کیونکہ ایک ایک منٹ میں تھریڈ آرہے ہیں
ان سے درخواست ہے کہ تھوڑا سکون کریں اور آرام سے تھریڈ لگائیں تاکہ ہم پڑھ تو سکیں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
PTI sey ziyada tujhey Tattiyan lagi hui hey .........Sheeero
Wessey IK key kutttay ka bhi yehi naaaam tha
اسی لئے عمران اب اسی کتے شیرو کے ساتھ باقی کا وقت گزارہ کرے گا
میرا نام شیرو نہیں ببر شیر ہے
 
saleema

MPA (400+ posts)
Allah aap ko Kabhi Bao G or Zardari kay corruption or Maryam k Qatri khat ko BHI etni bareek beeni se dekhnay k taufeeq ata farmayay..
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قریشی کے دور میں وزارت خارجہ کو برباد کردیا گیا ہے اب پاکستانی سفیروں کو اہمیت نہیں دی جاتی امریکہ اہلکار کی گفتگو اس کی ایک واضح مثال ہے
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بات ہے، چور، منی لاؤنڈرر، بدکردار، زہنی مریض، پی ایم اور “گے” ڈیوڈ کی کیپ وزیر خارجہ۔
۔ تف ہے تف ہے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کبھی بلاول بھٹو کی تقریر نہیں سنی تھی کیونکہ میرا خیال تھا کہ بے نظیر سٹائل مین ایک مرد تقریر کرتا اچھا نہیں لگتا بلکہ کوفت ہوتی ہے۔ ایسے ہی جب علامہ خادم رضوی تقریر کرتا تھا تو بعض ٹین ایج نوجوان اس کے سٹائل میں بات کرتے تھے اور اپ لوڈ بھی کیا کرتے تھے جس پر سواے اکتاہٹ کے کچھ نہیں ملتا تھا رفتہ رفتہ وہ منظر سے غائب ہوتے گئے
لیکن کل جب اسمبلی کے فلور پر آخری اجلاس چل رہاتھا حکومت سو پیاز اور سو چھتر کھانے کے موڈ میں اجلاس کینسل پر کینسل کرتی جارہی تھی فواد چودھری اس سے پہلے کہہ چکے تھے کہ اجلاس سات دن تک چلایا جاے گا۔
فلور آف دی ہاوس پر شہباز شریف، شاہ محمود، اسد عمر ، علی محمد خان اور چند دیگر مقررین جو اسمبلی میں تقاریر کے حوالے سے بہترین سمجھے جاتے ہیں کی تقاریر بھی سنیں لیکن بلاول بھٹو کی تقریر ایسی تھی کہ جسے سننے کا مزہ آیا
بلاول نے یہ تقریر اپنی ماں کے سٹائل میں نہیں بلکہ بھٹو کے سٹائل میں کی تھی۔ تقریر میں بلاول ایک لمحہ بھی پزل دکھای نہیں دیا اس کے منہ پر مسکراہٹ اور الفاظ کا چناو زبردست تھا۔ انگلش اور اردو پر اب بلاول کی گرفت ایک جیسی ہے۔ اس نے الفاظ کو بے نظیر کی طرح لمبا کھینچنے کی کوشش بھی نہیں
بس کیا کہوں فصاحت و بلاغت کا نادر نمونہ تھی کل بلاول کی تقریر، باقی تمام ممبران شاہ محمود اور شہباز شریف سمیت تھوڑے سٹریس دکھای دئیے مگر بلاول بہت ہی اعتماد کے ساتھ تقریر کرتا رہا اور بیچ میں ہنسی مزاح کا عنصربھی شام تھا مثلا شیریں مزاری کو مردوں کے ساتھ مخاطب کرنا جس پر شیریں مزاری نے تھوڑا سا برا بھی منایا
میرے خیال میں بلاول ایک انتہای موثر وزیر خارجہ کے طور پر سامنے آسکتا ہے جو مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے فورم پر اجاگرکرنے کے علاوہ دوست ممالک کی حمایت بھی حاصل کرسکتا ہے
ابھی وہ چھکا اس جھوٹے سے رتو ڈیرو میں دھمال بھی ڈلواے گا
 
ahameed

تقریر کے بدلے میں اربوں کی کرپشن معاف کرنا معمولی بات ھے