وزیراعظم گندم بحران پر برہم، تحقیقات کا حکم

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
وزیراعظم عمران خان ملک میں گندم کے بحران پر برہم ہوگئے، بحران کی وجوہات جاننے کے لیے وزرا کو ٹاسک سونپ دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےوفاقی وزراء کو ہدایت کی کہ وہ تحقیقات کریں گے کہ گندم بحران کیسے پیدا ہوا؟

ذرائع کے مطابق عمران خان نے یہ بھی کہاکہ اس بات کی بھی تحقیقات ہوگی کہ کتنی گندم کی ضرورت تھی اور اسٹاک میں کتنی گندم تھی۔

وزیراعظم عمران خان کی سوئٹزرلینڈ سے وطن واپسی پر انھیں رپورٹ دی جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے گندم بحران میں غفلت کے مرتکب افراد کو منظرعام پر بھی لانے کا فیصلہ کیاہے۔
https://jang.com.pk/news/725070-pm-angry-on-wheat-crisis-order-of-inquiry


I am very hopeful this time, PMIK fulfill his promise and share all investigation with people of Pakistan.
 
Last edited by a moderator:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بحران تو ہے ہی نہیں ، صوبائی وزراء لوگوں کے گھروں میں آٹا بھجوا رہے ہیں ، تحقیقات کیوں؟؟