peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
بندہ غیرت مند ھے اور تھا لیکن بونگیاں مار دیتا تھا ایجینسیوں کی رپورٹ تھی کہ عمران خان کوئیٹہ مچھ نہ جائے کیونکہ دشمن تاک میں بیٹھا ہؤا ھے لیکن یہ بھولا بادشاہ حکومت پر تنقید کر رہا تھا بھولے بیوقوف دوست سے بہتر ھے کہ وہ سائیڈ پر ہو جائے اس بھولے بادشاہ کے مشوروں پر عمل کرنے سے قوم کو کوئیٹہ مچھ میں دشمنوں کے ایجنڈے کو کامیابی مل سکتی تھی اور عمران خان کے دھرنے کے دوران دشمنوں کے ایجنڈے کے مطابق بہت زیادہ قیمتی جانوں کا نقصان ہو سکتا تھااس بندے کی یہ بہت بڑے کوالٹی ہے کہ یہ کرپٹ نہیں اور عمران خان کو اسی طرح کے بندوں کی ضرورت ہے