کسی کو فیصلوں پر اعتراض ہے تو آئینی راستہ اختیار کریں ،الیکشن کمیشن اعلامیہ
کسی دباوَ میں آئے ہیں نہ آئندہ آئیں گے ،الیکشن کمیشن اعلامیہ
سینیٹ الیکشن خوش اسلوبی سے اختتام پذیر ہونے پربھی خدا کے شکر گزار ہیں، الیکشن کمیشن
الیکشن نتائج کے بعد میڈیا کے ذریعے جو خیالات مشاہدے میں آئے انھیں سن کر دکھ ہوا، الیکشن کمیشن
بالخصوص وزیر اعظم پاکستان اور کابینہ کے چند اراکین کے خطاب سن کر دکھ ہوا، الیکشن کمیشن
آئین اور قانون جس کی اجازت دیتا ہے وہی الیکشن کمیشن کا معیار ہے ، الیکشن کمیشن