وزیراعظم کی زیر قیادت اداروں میں اصلاحات کے مثبت نتائج، این ایچ اے کی آمدن میں ریکارڈ اضافہ ۔

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مراد سعید صاحب کا شکریہ

نونی بھائی من اللہ کے پاس پٹیشن لے جائیں کہ اگر این ایچ اے میں بہتری ہو رہی ہے تو کسی قانون کا سہارا لے کر اسے روکے ۔مراد سعید کو ہی ہٹا دے۔ عوام کی بہتری ہو اور اسلام آبادی کورٹ کو صدمہ ،دکھ درد نہ ہوا ہو ۔۔ کیسے ممکن ہے​