وزیراعظم کی آف شور کمپنی، عمران خان پر آف شور کمپنی رکھنے کا الزام

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم کی آف شور کمپنی، ایک سابق وزیراعظم کو اسی قسم کے کیس میں سزا ہوچکی، دیگر سیاسی شخصیات نے بھی غیرملکی جائیداد چھپائی، جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ آف پاکستان کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان پر آف شور کمپنی رکھنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران خان سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے ملکی جائیداد کو چھپایا، ایک سابق وزیراعظم کو اسی قسم کے کیس میں سزا ہوچکی، سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے وکیل منیر اے ملک کے ذریعے جواب الجواب جمع کرادیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر نہیں کئے، میری اہلیہ اور بچوں نے جائیدادیں اپنے نام پر خریدیں، آف شور کمپنیوں میں نہیں چھپایا۔

وفاقی حکومت نے میری فیملی کی مخبری کیلئے برطانوی کمپنی استعمال کی، فیض آباد دھرنے کے حوالے سے وزیراعظم کو سب پتا ہے،فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں مجھ پر الزامات لگے جوغلط ثابت ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے،اثاثہ جات ریکوری یونٹ قانونی باڈی ہے نہ ہی رولز میں اسکا ذکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے وکیل منیر اے ملک کے ذریعے 116صفحات پر مشتمل جواب الجواب جمع کر ادیا۔

جس میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی جائیدادیں اہلیہ اور بچوں نے اپنی نام پر خریدی، اہلیہ اور بچوں نے برطانیہ کی جائیداد کو آف شور کمپنیوں کے ذریعے کبھی نہیں چھپایا، حکومت نے میری فیملی کی مخبری کیلئے برطانیہ میں نجی کمپنی کی خدمات حاصل کی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے جواب میں کہا کہ وزیر اعظم نے خود اپنی اہلیہ اور بچوں کے اثاثہ ظاہر نہیں کیے، کئی نمایاں شخصیات نے آف شور کمپنیوں کے ذریعے غیر ملکی جائیداد کو چھپاپا، موجودہ وزیراعظم بھی ان نمایاں شخصیات میں شامل ہیں جبکہ سپریم کورٹ توہین عدالت مقدمہ میں سابق وزیر اعظم کو سزا دے چکی ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں میری ذات پر الزامات لگائیں گئے، وہ الزامات غلط ثابت ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے، فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی تیاری سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لا علم نہیں جبکہ اثاثہ ریکوری یونٹ قانونی باڈی نہیں، اثاثہ جات ریکوری یونٹ کا کسی قانون،وفاقی حکومت کے رولز،سرکاری گزٹ میں ذکر نہیں ہے۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے جواب میں کہا کہ انھوں نے کوئٹہ بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے 75 افراد سے متعلق رپورٹ لکھی تو صوبے میں متحرک ایجنسیاں سیخ پا ہو گئیں اور اس وقت اور بہت ہنگامہ آرائی ہوئی۔

قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق جب انھوں نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق فیصلہ دیا تو اس سے بھی جہاں حکومت اور اس کے اتحادیوں میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی وہیں مختلف ایجنسیاں بھی اس سے سخت نالاں ہوئیں۔ انکے مطابق یہ وہ موقع تھا جسکے بعد ان کیخلاف ایک محاذ کھڑا کیا گیا

CiWhkrSWUAAkoZK
https://twitter.com/x/status/717021059875282944
 
ahameed

ویسے یہ بندہ شریفوں سے بھی بڑا کمینہ لگتا ھے۔

اوہ بھائی تو اپنا جواب دے، منی ٹریل دے اور یہ بتا کہ وہ جائیدادیں ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کیوں نہیں کیں؟؟؟

عمران خان تو سپریم کورٹ میں جواب دے چکا ھے، حالانکہ اس کے پاس سرکاری عہدہ نہیں تھا اس وقت۔
 
Diesel

ye aik harami ha.. govt must take a tough stand against this chor qazi otherwise later on this gutter mindset qazi will make a lot of trouble for IK
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ بندہ شریفوں سے بھی بڑا کمینہ لگتا ھے۔

اوہ بھائی تو اپنا جواب دے، منی ٹریل دے اور یہ بتا کہ وہ جائیدادیں ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کیوں نہیں کیں؟؟؟

عمران خان تو سپریم کورٹ میں جواب دے چکا ھے، حالانکہ اس کے پاس سرکاری عہدہ نہیں تھا اس وقت۔
Issue is that in the court of law we have to proceed with legal arguement not raseedan kaddo attitude!
Can govt hire spy company to investigate justices?
ITS all GEN Faiz beghairti and Niazi will be the collateral damage!
When establishment uses the ISI resources to take revenege for Faizabad dharana prostitutes (agencies) this was bound to happen! Lo hoor choppoo
 
Citizen X

President (40k+ posts)
So Patwari judge's justification is that someone else is also doing it? So if I kill someone but then point out someone who has killed 10 more than I have, does this absolve me from my crime of murdering a person?

Being a SC judge this is best argument he can come up with? This person is not capable of being a clerk in a court of law let alone judge.

Won't be surprised if tomorrow he also comes up with a Qatari khat.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم کی آف شور کمپنی، ایک سابق وزیراعظم کو اسی قسم کے کیس میں سزا ہوچکی، دیگر سیاسی شخصیات نے بھی غیرملکی جائیداد چھپائی، جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ آف پاکستان کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان پر آف شور کمپنی رکھنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ عمران خان سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے ملکی جائیداد کو چھپایا، ایک سابق وزیراعظم کو اسی قسم کے کیس میں سزا ہوچکی، سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے وکیل منیر اے ملک کے ذریعے جواب الجواب جمع کرادیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر نہیں کئے، میری اہلیہ اور بچوں نے جائیدادیں اپنے نام پر خریدیں، آف شور کمپنیوں میں نہیں چھپایا۔

وفاقی حکومت نے میری فیملی کی مخبری کیلئے برطانوی کمپنی استعمال کی، فیض آباد دھرنے کے حوالے سے وزیراعظم کو سب پتا ہے،فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں مجھ پر الزامات لگے جوغلط ثابت ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے،اثاثہ جات ریکوری یونٹ قانونی باڈی ہے نہ ہی رولز میں اسکا ذکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے وکیل منیر اے ملک کے ذریعے 116صفحات پر مشتمل جواب الجواب جمع کر ادیا۔

جس میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی جائیدادیں اہلیہ اور بچوں نے اپنی نام پر خریدی، اہلیہ اور بچوں نے برطانیہ کی جائیداد کو آف شور کمپنیوں کے ذریعے کبھی نہیں چھپایا، حکومت نے میری فیملی کی مخبری کیلئے برطانیہ میں نجی کمپنی کی خدمات حاصل کی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے جواب میں کہا کہ وزیر اعظم نے خود اپنی اہلیہ اور بچوں کے اثاثہ ظاہر نہیں کیے، کئی نمایاں شخصیات نے آف شور کمپنیوں کے ذریعے غیر ملکی جائیداد کو چھپاپا، موجودہ وزیراعظم بھی ان نمایاں شخصیات میں شامل ہیں جبکہ سپریم کورٹ توہین عدالت مقدمہ میں سابق وزیر اعظم کو سزا دے چکی ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں میری ذات پر الزامات لگائیں گئے، وہ الزامات غلط ثابت ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی ہو سکتی ہے، فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی تیاری سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لا علم نہیں جبکہ اثاثہ ریکوری یونٹ قانونی باڈی نہیں، اثاثہ جات ریکوری یونٹ کا کسی قانون،وفاقی حکومت کے رولز،سرکاری گزٹ میں ذکر نہیں ہے۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے جواب میں کہا کہ انھوں نے کوئٹہ بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے 75 افراد سے متعلق رپورٹ لکھی تو صوبے میں متحرک ایجنسیاں سیخ پا ہو گئیں اور اس وقت اور بہت ہنگامہ آرائی ہوئی۔

قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق جب انھوں نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق فیصلہ دیا تو اس سے بھی جہاں حکومت اور اس کے اتحادیوں میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی وہیں مختلف ایجنسیاں بھی اس سے سخت نالاں ہوئیں۔ انکے مطابق یہ وہ موقع تھا جسکے بعد ان کیخلاف ایک محاذ کھڑا کیا گیا

CiWhkrSWUAAkoZK
https://twitter.com/x/status/717021059875282944
What's case against Faiz Issa?
Also why suddenly all Indian and PMLN agents start creating threads based on fake news? I hope it nothing to do with Maryam's escape?
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس قاضی فائز عیسی کا ابھی تک اس کیس میں دفاع اس نکتہ پر موقوف ہے کہ حکومت کو میری بیرونِ ملک جائیدادوں کا علم کیسے ہوا! باالفاظ دیگر یہ ایسے ہی جیسے مسروقہ مال برآمد ہونے کے بعد چور اپنی چوری کا جواب دینے کی بجائے یہ سوال کرے کہ آخر میری چوری کا مال ڈھونڈا کیسے گیا؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Issue is that in the court of law we have to proceed with legal arguement not raseedan kaddo attitude!
Can govt hire spy company to investigate justices?
ITS all GEN Faiz beghairti and Niazi will be the collateral damage!
When establishment uses the ISI resources to take revenege for Faizabad dharana prostitutes (agencies) this was bound to happen! Lo hoor choppoo
بھائی جی کسی بھی مہذب ملک میں قتل کے بعد ٹیکس چوری یا پھر کسی ٹاپ کے سرکاری ملازم کی مالی کرپشن سب سے بڑا جرم ہوتا ھے۔

اگر فائز عیسی نے جرم کیا ھے تو اس کی انوسٹی گیشن کرنا کہاں سے جرم ہو گیا؟؟؟

اگر یہ لاجک ماں لی جائے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ججوں کو کھلی چھٹی ھے کرپشن کرنے کی اور کبھی بھی اس کی تفتیش نہیں ہو گی؟
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی کے پاس کوئی ایسا ثبوت ہے تو وہ تمام ثبوت کے ساتھ عدالت سے رجوع کرے اور خان پر کیس کرے- مگر جب ثبوت کی بجائے الزام ہی لگانا ہے تو لگاتے رہیں اور اہم سوال یہ ہے کہ کیا کوئی نونی کتا اپنے ناجائز والد محترم کے خلاف ایسا بیان داغ سکتا ہے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی کسی بھی مہذب ملک میں قتل کے بعد ٹیکس چوری یا پھر کسی ٹاپ کے سرکاری ملازم کی مالی کرپشن سب سے بڑا جرم ہوتا ھے۔

اگر فائز عیسی نے جرم کیا ھے تو اس کی انوسٹی گیشن کرنا کہاں سے جرم ہو گیا؟؟؟

اگر یہ لاجک ماں لی جائے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ججوں کو کھلی چھٹی ھے کرپشن کرنے کی اور کبھی بھی اس کی تفتیش نہیں ہو گی؟
yaar main tu ap ko samjhdar samjta thaa....
supreme court ki jugdes ke investigation ? Kia COAS aur ISI head ki investigation ki jasakti hai? Consittution main jo likha hai wohi rules hain, naye laws banao aur karlo investigation