وزیراعظم کو ملنے والی تنخواہ میں گھر کا خرچ پورا نہیں ہو رہا - سراج الحق

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
منافق اعظم سراج . صاحب .عمران خان کی زمین ہے وہاں سے خرچہ آ جاتا ہے . عمران خان وزیراعظم ہیں وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ برداشت کر رہے ہیں . آپ نے غلط سمجھا . شکر کرو عمران خان نے آپ کو سینٹر بنوا دیا
 
Diesel

jis par ihsan karo Oske sher se bachoo