وزیراعظم پر ذاتی حملے: ن لیگ عاصمہ شیرازی کی حمایت میں آگئی

asma-maryam-aurangzeb21.jpg

پاکستان کی نامور خاتون صحافی عاصمہ شیرازی نے برطانوی نشریاتی ادارے کے اردو پلیٹ فارم پر ایک کالم لکھا جس میں وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کا نام لیے بغیر ذاتی نوعیت کے حملے کیے۔ انہوں نے یہ کالم اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر بھی کیا۔

خاتون صحافی نے اس کے کیپش میں لکھا کہ اب کالے بکرے سرِ دار چڑھیں یا کبوتروں کا خون بہایا جائے، پُتلیاں لٹکائی جائیں یا سوئیاں چبھوئی جائیں، معیشت یوں سنبھلنے والی نہیں جبکہ معیشت کے تقاضے تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1450353866273292290
عاصمہ شیرازی کے اس کالم پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی طرف سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا ، تحریک انصاف کے سپورٹرز نے جہاں عاصمہ شیرازی کو سرکاری حاجن قرار دیا، ن لیگ سے فوائد حاصل کرنے کا الزام لگایا وہیں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھی سخت موقف اپنایا اور کہا کہ انہیں اس طرح ذاتی نوعیت کے حملے نہیں کرنے چاہییں۔ رہنما تحریک انصاف مسرت چیمہ اور معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ وہ سابق حکومت سے مالی فوائد حاصل کرتی رہی ہیں جو اس حکومت سے انہیں میسر نہیں۔

جس پر ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے صحافی اور ن لیگ بھی عاصمہ شیرازی کی حمایت میں آگئی۔ مریم اورنگزیب نے عاصمہ شیرازی سے متعلق ردعمل دینے پر سخت تبصرے کئےاور کہا کہ عاصمہ شیرازی کے خلاف پی ٹی آئی کے کرائے کے ترجمانوں کی گھٹیا زبان درازی عمران صاحب کی ذہنی پستی کا عکس ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سینئر خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کے خلاف پی ٹی آئی کے کرائے کے ترجمانوں کی گھٹیا زبان درازی عمران صاحب کی ذہنی پستی کا عکس ہے جس کا مظاہرہ وہ دور کنٹینر سے کرتے آرہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1450781282347094022
مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ خواتین کے احترام اور تنقید کا سامنا کرنے کی اسلام کی روشن تعلیمات سے نابلد بدتمیزوں کا ٹولہ اپنی کرپشن، تاریخی نالائقی اور نااہلی چھپانے کے لئے کبھی چینل،کبھی پروگرام،کبھی کالم بند کراتا ہے تو کبھی سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں قید کراتا ہے

https://twitter.com/x/status/1450781286662959107
ن لیگ کی ترجمان نے کہا کہ جھوٹ اور تہمت کا کیچڑ اچھالتا ہے اور بھول جاتا ہے کہ آئینہ توڑنے سے اس کے چہرے کی سیاہی ختم نہیں ہوگی۔ عمران صاحب صرف عوام سے اپنے وعدوں اور حکمرانی میں ہی فیل نہیں ہوئے، قوم نے ان کی سوچ اور کردار کی حقیقت بھی خوب دیکھ لی ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

شریف خاندان کے غلام لفافی کے حق میں آنا ہی تھا۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ان نونی حرامیوں نے یہی کام جمائما کے ساتھ کیا تھا۔ اس وقت تو قوم سوئی ہوئی تھی، مگر اب جواب میں یہ قوم مریم غنڈی کا ناڑا کھینچ دے گی۔ یہ حرام خور کانڈم پوش تو چیزہی کوئی نہیں ہے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
I have read her column. There was no personal attack on IK in that ( Personal attack would have been if she had mentioned Sita White, Zeenat Aman and numerous other ladies). She criticised his governance and the method of governance where he has outsourced most things to Army. In the last paragraph, she mentioned the use of black magic in running the affairs of governance. There again she didn’t name Bushra or anyone. Why PTI fanboys are becoming so much sensitive?

No sane person on earth can justify the selection of Buzdar and Mehmood Khan as CMs of Punjab and KP. If someone can justify, he should get his head examined from a good psychiatrist.
 
Masud Rajaa

Siasat member

how stupid are you?
read the column then comment
it was totally a personal attack
targeting Khan's wife
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
There was no personal attack on IK in that ( Personal attack would have been if she had mentioned Sita White, Zeenat Aman and numerous other ladies).
Khotay Harami Kuttay Kameenay Psycho Bastard.
See there was no personal attack on you. I didn't mention your name :D

how stupid are you?
read the column then comment
it was totally a personal attack
targeting Khan's wife
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
I have read her column. There was no personal attack on IK in that ( Personal attack would have been if she had mentioned Sita White, Zeenat Aman and numerous other ladies). She criticised his governance and the method of governance where he has outsourced most things to Army. In the last paragraph, she mentioned the use of black magic in running the affairs of governance. There again she didn’t name Bushra or anyone. Why PTI fanboys are becoming so much sensitive?

No sane person on earth can justify the selection of Buzdar and Mehmood Khan as CMs of Punjab and KP. If someone can justify, he should get his head examined from a good psychiatrist.
Good try in the defence of the so called journalist. but still a s#it job of defending the so called journalist.