وزیراعظم نئے آرمی چیف کا فیصلہ نوازشریف کی مشاورت سے کریں گے،خرم

11shehbazarimtycheofnawazmasahearat.jpg

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے فیصلہ لندن میں نوازشریف کے مشورے سے کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ یہ چاہیں جتنی مرضی ملاقاتیں کر لیں آخری فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف ہی کریں گے اور کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں موجود سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے مشورے سے کریں گے۔ عمران خان عوام کی فلاح چاہتے ہیں تو انہیں خیرپور ناتھن شاہ چلے جانا چاہیے۔


وفاقی وزیر توانائی نے بتایا کہ سندھ اور بلوچستان میں بجلی فراہمی کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، دادو گرڈ اسٹیشن کو سیلاب سے خطرہ تھا تاہم اس کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ بجلی کا نظام مکمل بحال کردیا ہے جبکہ سیلاب متاثرین کے لیے ایک کیمپ بھی قائم کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیپرا کی جانب سے وضاحت جاری کر دی گئی ہے کہ نیٹ میٹرنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی اور نیپرا حکومت سے تعاون کرتی ہے، 10 ہزار سولر پینل کے انتظامات کیے جا رہے ہیں جن کا نیٹ میٹرنگ سے کوئی تعلق نہیں، 600 میگا واٹ کے پہلا شمسی توانائی کے پلانٹ کی جلد بڈنگ کروائی جائے گی۔


پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر توانائی نے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ نظام میں جن شہریوں کے گھر سولر پینل لگے ہیں ان کیلئے کوئی تبدیلی نہیں کی، ماہ اکتوبر سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی کر دی جائے گی جبکہ رہنما ن لیگ مریم نوازشریف کے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالے سے اختلاف کا سوال کیا گیا تو وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مریم نوازشریف ہماری پارٹی کی نائب صدر ہیں اور کسی بھی سیاسی جماعت میں اختلاف رائے تو ہوتا ہے۔

دریں اثنا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں ابھی تک کوئی ترامیم نہیں کی گئیں، ریگولیشنز میں ترامیم سے متعلق آرا ضرور مانگی ہیں۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ مجوزہ ترامیم نیٹ میٹرنگ سے متعلق اضافی بجلی پر لاگو کرنے سے متعلق ہیں اور نیپرا حکومت کے سولر انرجی کے فروغ سے متعلق اقدامات کی مکمل حمایت کرتی ہے، نیٹ میٹرنگ سے متعلق عوامی آراء کو خوش آمدید کہیں گے۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Tum log Jo bhi Chief lao gey..wo tumahay jotay hi maray ga. Tum logo ki siasat Pakistan m ab khtam ho gae ha.
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
Wah wah a certified criminal, scoundrel, looter, corrupt, fake patient will decide now who will be the army chief of country, sharam se doob marna chahye jo iss corrupt family. How people can follow this corrupt gang.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Imran khan exposed the whole system pakistan awaam is the permanent slave of corrupt and harami generals and their helpers
Sadly exposure is not enough. Imran Khan must come up with real solutions to take Pakistan out of this mess. Tomorrow if he comes in power again, he will soon be removed by establishment. That's how "system" works in Pakistan
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی لعنتی کنجر بےغیرت فراڈیا سزا یازفتہ بھگوڑا گشتی کا بچہ امرتسر ی رام گلی کے اصلی اپنے خاندانی چکلے کیُ پیداور حرام کا نطفہ مودی کا پالتو کتا
نواز شریف بٹ منی لانڈر ڈاکو چور ظاہر ہے کسی حلالی کو تو بنائے گا نہیُں تو پھر ایسے نطفہ حرام کے خلاف بھی تحریک چلے گی جو اس گشتی کی اولاد کا پالتو اور پسند کا ہوگا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر وڈا گنجا اپنے گریبان میں جھانک لیتا تو اسے ضیاء کا نام چمکتا ہوا نظر آتا اس کے احسانات سمیت مگر افسوس کہ گنجے کو گریبان میں جھانکنے کی تو فیق نہ ملی اگر توفیق مل جاتی تو وڈا گنجا اپنے کرپشن سے بھرے گندے منہ سے یہ بکواس نہ نکالتا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پی ٹی آئی کی سیکنڈ ٹیئر لیڈرشپ (عمران بقلم خود اور فرسٹ ٹیئر کسی صورت میں نہیں) کو شدومد سے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دینا چاہیے کہ اگر ان چوروں نے اگلا آرمی چیف اپوائنٹ کیا تو پی ٹی آئی اسے ہرگز ہرگز قبول نہیں کرے گی اور اقتدار میں آ کر ساری بدمعاشی کو ریورس کرکے پاکستانی عوام کی ایسپیریشنز کو سامنے رکھتے ہوئے مسلح افواج کا وقار اور مورال بحال کرنے کے لیے میرٹ پر نیا آرمی چیف مقرر کرے گی

یہ بیانیہ طوفان کی صورت میں کھڑا کرنے کا یہی وقت ہے . اگر یہ وقت ہاتھ سے نکل گیا تو بعد میں پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں
نونی بدمعاشوں کا ہر نیا بیانیہ کھڑا کرنے کا یہی طریقه واردات ہے
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
نواز شریف عرف دنیا کا کذاب اور نمبر ون "چور " نے اپنے سارے اقتدار میں چھے آرمی چیف لگائے اورچھے کے چھے نے اس کی گاف ماری ! اب اس کو ساتویں دفعہ مروانے کا ،کیڑا کاٹ رہا ہے ، چلیں ساتویں دفع تو کیا ساری زندگی مروانے کے بعد بھی کیڑا نہیں مرے گا
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ذرا حقیقت پسندی سے اس آرمی چیف کا تصور کریں جسے اگلے 3 سال تک یہ طعنہ ملتا رہے گا کہ اس کی تقرری نوازشریف اور زرداری نے کی ہے۔​

یہ بالکل ایسے ہی ہے کہ امام مسجد کی تقرری کیلئے محلے کی طوائف اپنا پسندیدہ بندہ بھیج دے۔ اس امام کے پیچھے نمازیوں کی حالت پر غور کریں اور انجوائے کریں۔ بابا کوڈا​