SardarSajidArif
Politcal Worker (100+ posts)
سیاست سے قطع نظر دوسروں کے مذہبی عقائد کا تمسخر اڑانے والا شخص ایک نفسیاتی مریض ہی ہو سکتا ہے
عمران خان سے تو کٹر ملا بھی تنگ ہیں اور لبرل فاشسٹ بھی کیونکہ دونوں کا ناطقہ اس نے بند کر رکھا ہے
عمران خان سے تو کٹر ملا بھی تنگ ہیں اور لبرل فاشسٹ بھی کیونکہ دونوں کا ناطقہ اس نے بند کر رکھا ہے