وزیراعظم جیت گئے ، پی ڈی ایم کی ہار، سنیے عامر متین سے

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
Every one knows if they will use the title or thumbnail that is in favour of IK or PTI then they will get more views but they show everything against inside the video. Yet they say IK or PTI is losing their popularity and credibility. If it is so then use TITLE or THUMBNAIL against PTI or IK to get more views. But infact they don't know that they are doing this in favor of IK as well. He is popular then and he is popular now and if Allah wants then he will remain popular despite of your chap chap.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فرزند افلاطون! باتیں بنانا بہت آسان ہے . ہر طرح کی ریفارمز کرنے کے لیے آئین کی موجودہ شقوں میں ترمیم کرنا ضروری ہے جس کے لیے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے
دوئم: اگر کوئی نیا قانون بنا کر حکومت ایکٹ کے ذریعے قومی اسمبلی سے منظور کرا بھی لے تو سینٹ میں بیٹھے آپ کے اور رؤف کلاسرا کے والد صاحبان اسے پاس نہیں ہونے دیتے
سوئم: اگر آرڈیننس جاری کیا جاۓ تو اس کی مدت بہت مختصر ہے اور بلآخر اسے ببھی پارلیمینٹ سے پاس کروانا پڑتا ہے جو پاس نہیں ہونے دیتی
چہارم: اگر کابینہ کوئی ریفارمز پاس کر دے تو عدالتوں میں بیٹھے آپکے والد صاحبان چھٹی والے دن بھی عدالتیں کھول کر انہیں اڑا دیتے ہیں

او خنزیرو! تمہیں یہ باتیں سمجھ نہیں آتیں یا تم لوگ ہو ہی سدا کے جاہل ؟؟
سوائے بک بک کرنے کے اور حکومت پر کیچڑ اچھالنے کے تم لوگوں کو اور بھی کچھ آتا ہے کہ نہیں ؟؟؟
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
"2.5 saal ho gayay hain" wah ji aisay baivakoof battooney buzdil aflatoonon ko Allah he samjhai!! or hum ko hadayat dai k hum in key spin zone main na aain!