وزارت خزانہ کے قلمدان کا فیصلہ ہوگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

57451178_2322878041319001_6859068922105167872_n.jpg

57194611_2322877871319018_7529638364983590912_n.jpg

57286263_2322877877985684_7101232909264093184_n.jpg

57504737_2322877884652350_2372476192700760064_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

sawan1

Senator (1k+ posts)
گھر میں ایک چرسی ہو وہ گھر کا سارا سامان بیچ دیتا ہے اگر چرسی حکمران بن جائے سوچو ملک کا کیا حال ہو گا
 

Waqitos

Senator (1k+ posts)
If I am not wrong this same guy was finance minister during Mush era, right? and what did he do that time? nothing so WTF he will do now?
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
آئی ایم ایف ہو ورلڈ بنک وہ ہمیشہ اپنے ہی لوگوں کو معیشت کا زمہ دار بناتے ہیں کیونکہ وہ ماہر معیشت آئی ایم ایف یعنی امریکہ کا تابعدار ہوتا ہے تو اسکی مرضی کی اصلاحات کرتا ہے جس سے ملک کو نقصان اور آئی ایم ایف کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ ن لیگ کی حکومت ختم ہوئی تو آئی ایم ایف ہر انٹرنیشنل فورم پر یہی کہتا نظر آیا کہ پاکستان جلد ہی کنگال ہوجائے گا اسکو آئی ایم ایف کے قرضہ کی سخت ضرورت ہے۔ جبکہ کوئی بھی ماہر معیشت اگر معیاری معاشی پالیسیاں بنائے تو پاکستان کی معاشی صورت بہتر ہوسکتی ہے لیکن کیونکہ سسٹم پہلے شرطوں اور کنڈیشنز میں پھنسا ہوتا ہے تو وہ چاہ کر تبدیلی نہیں کرسکتا۔ آئی ایم ایف کہتا ہے نوکریاں نہ دو۔ بجلی مہنگی کردو ۔ ٹیکس لگادو ۔ کیا یہی آئی ایم ایف امریکہ یا یورپ کے اندر بھی ایسے ہی مطالبات کرسکتا ہے۔
 

دل دل پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان
فواد چودھری کو وزیر سائنس و ٹیکنالوجی بنائے جانے کا امکان
فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی وزیراعظم برائے انفارمیشن بنائے جانے کا امکان
اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ دیئے جانے کا امکان
غلام سرور خان کو ایوی ایشن کی وزارت دیئے جانے کا امکان
شہریار آفریدی کو وزیر سیفران بنائے جانے کا امکان
 

Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)
ریحام سے شادی


‏ریحام سے طلاق


‏بشریٰ بی بی سے شادی


‏اسد عمر کا استعفیٰ





‏جس جس خبر کی تردید عمران خان نے کی وہی سچی نکلتی ہے، اب تو ہر خبر سچ لگے گی

‏ **** ہر خبر کی ترید اور دفاع پر لگ جاتے بعد مین پتہ چلتا ہے کہ جناب صحافی سچے ہیں۔

Should Yootias now rethink their barking policy at everyone who criticizes and exposes their true weaknesses?
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
ریحام سے شادی


‏ریحام سے طلاق


‏بشریٰ بی بی سے شادی


‏اسد عمر کا استعفیٰ





‏جس جس خبر کی تردید عمران خان نے کی وہی سچی نکلتی ہے، اب تو ہر خبر سچ لگے گی

‏ **** ہر خبر کی ترید اور دفاع پر لگ جاتے بعد مین پتہ چلتا ہے کہ جناب صحافی سچے ہیں۔

Should Yootias now rethink their barking policy at everyone who criticizes and exposes their true weaknesses?
kuttay k hrami pillay
orto ka naam ly kr ata hy
hramjady, ye paisa kha gya
D4clN9wXsAAgSAh
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ریحام سے شادی


‏ریحام سے طلاق


‏بشریٰ بی بی سے شادی


‏اسد عمر کا استعفیٰ





‏جس جس خبر کی تردید عمران خان نے کی وہی سچی نکلتی ہے، اب تو ہر خبر سچ لگے گی

‏ **** ہر خبر کی ترید اور دفاع پر لگ جاتے بعد مین پتہ چلتا ہے کہ جناب صحافی سچے ہیں۔

Should Yootias now rethink their barking policy at everyone who criticizes and exposes their true weaknesses?
No, only choutia like you are allowed to bark