ن لیگ 17روپے پر بجلی کا معاہدہ کر کے گئی،عندلیب کا پارس کو مہنگائی پر جواب

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

ن لیگ ١٧ روپے پر بجلی کا معاہدہ کر کے گئے،عندلیب کا پارس کو مہنگائی پر جواب
تمھارا باپ نواج شریف مہنگے معاہدے کر کے بھاگ گیا ھے عوام کو میڈیا کا باپ ریلیف دے گا جو آپ ریلیف مانگ رھے ہو۔ 35 سالوں کا حساب 3 سالوں والی حکومت سے مانگ رھے ھیں کچھ شرم کرو کچھ حیاء کرو پارس عوام کی فکر چھوڑ دو عوام خود الیکشن میں حساب لے لے گی۔ لیکن کرپٹ میڈیا
کرپٹ نونی لیگ اور زارداری مافیاز کو ٹی وی چینلز پر بیٹھا کر ڈیفنڈ نہ کرے عوام خود دیکھ لے گی ٹی وی چینلز پر 35 سالوں کی کرپٹ پارٹیوں کو بیٹھا کر 3 سالوں والی پارٹی سے حساب نہ مانگو عوام 2 سالوں بعد خود الیکشن میں فیصلہ سنا دے گی حرام خور صحافیوں آور حرام خور میڈیا کو عوام کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ھے عوام سوشل میڈیا پر اپنی رائے دے رہی ھے لیکن کرپٹ میڈیا چینلز اور کرپٹ صحافیوں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اور سوشل میڈیا نہیں دیکھتے ۔ اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ بند آنکھوں کے ساتھ شام کو منہ اٹھا کر ٹی وی چینلز پر بکواسیات کرنے آجاتے ہیں