ن لیگ کے کئی رہنما پارٹی چھوڑنے کو تیار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
P1-LHR051.jpg

https://www.roznama92news.com/efron...ation_id=2&page_id=0&is_common=N&xdate=&n=n50
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
لون لیک کے کوڑے کو اگر عمران خان اپنی پارٹی میں لیتا ہے تو وہ اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارے گا- یہ وہ لعنتی لوگ ہیں جنھوں نے اپنے وطن کو لوٹنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی- اب جب انھیں اس بات کا علم ہو چکا ہے کہ نواز چور شریف پکا پکا جیل جائے گا تو ان حرامزادوں نے اس کتے سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے
 
Samlee

Senator (1k+ posts)

Bhai Yehi Baat Party Ke Puraane Hamdard Kehte Hain To Tum Log Un Ke Khilaf Shuru Ho Jaate Ho
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai Yehi Baat Party Ke Puraane Hamdard Kehte Hain To Tum Log Un Ke Khilaf Shuru Ho Jaate Ho
میں یہاں کسی خاص پارٹی یا فرد کی نمائندگی نہیں کر رہا اور نہ کسی مخصوص فرد واحد کے خلاف بول رہا ہوں- میں یہاں اپنی ذاتی رائے دیتا ہوں اور میری رائے پہلے بھی ایسی تھی اور اب بھی ایسی ہے کہ عمران خان نے اپنی پارٹی میں کچھ ناسور افراد کو منتخب کیا ہے جن میں سے ایک فہمیدہ مرزا ہے، یہ عورت 2008 - 2013 میں خاتون اسپیکر کی حیثیت سے پارلیمنٹ میں کام کر چکی ہے اور جب 2013 میں ڈاکو کی سرکار ختم ہوئی تو اس عورت نے خود کو ہی تا حیات مرعات فراہم کرنے کا بل منظور کروا لیا- کیا عمران خان اس گھٹیا اور لالچی عورت سے ناواقف ہے- اس کے علاوہ راجہ ریاض، سمپلی نو کمنٹ