ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈرز کا نواز شریف کے استقبال کیلئے کارکن لانے سے انکار

mohibbewatan

Senator (1k+ posts)
#3
Noon league kabhi bhi inqilaabi party nahi rahi.

In k supporters Noon ko support kisi khaas maqsad k liye kartay hain aur jahan lagay k Noon mqsad poora nahi kar sakti woh chor jatay hain. PTI main bhi aisay kaafi log hain PPP main bhi laikin farq ye hai k Bhutto k genuine ideological supporters thay aur Imran Khan k bhi usi tarah k supporters hain laikin PMLN main aisa nahi, ye cheez Noon k jalson main dekhi ja sakti hai jahan log na active hotay hain, na khas josh hota hai aur Biryani waghaira ki khaatir aatay hian.

Woh kyun ayein gay nawaz ko lenay aur woh bhi agar Biryani na ho?
 

Behrouz27

Senator (1k+ posts)
#12
اس حرام خور کرپٹ نااہل سزا یافتہ مجرم نواز شریف کا استقبال نہیں ہو گا بلکہ اسے فوری گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کیا جاۓ گا ، 13 جولائی جمعہ کے روز لاہور ایئر پورٹ پر دفعہ 144 نافذ کیا جائے گا اور لاہور شہر کے راستے بند کر دیے جائیں گے ، ایئرپورٹ پر کسی ریلی اور جلسے کی اجازت نہیں ہو گی ، یہ کرپشن کا بانی نواز شریف ورلڈ کپ جیت کر آیا ہے جو عوام اس کا استقبال کریں گے ؟ عوام کو پاگل سمجھ رکھا ہے ؟

 

Awan S

MPA (400+ posts)
#17
استقبال کو کوئی نہیں ہے گا
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
یہ وہی لوگ ہیں جو که رہے تھے کہ نواز واپس نہیں آے گا
نواز آ رہا ہے اور ڈنکے کی چوٹ پر آ رہا ہے
 
Sponsored Link
Sponsored Link_

Featured Discussions