ن لیگ کے جاوید لطیف گرفتار

naveed

Chief Minister (5k+ posts)



لاہور کی سیشن کورٹ نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کی ضمانت خارج کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کے کیس میں سیشن کورٹ نے جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔

عدالت نے کچھ دیر بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے لیگی ایم این اے جاوید لطیف کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ جس کے بعد سی آئی اے نے جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا۔لیگی ایم این اے کی گرفتاری کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کردی۔
 
Last edited by a moderator:

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے جج کرپٹ ہیں فوجی بھی کرپٹ لوگوں سے سمجھوتہ کیے بیٹھے ہیں
ایسی صورت حال میں اس ڈرامے بازی کا کیا مقصد؟
awam ko cool ,down karna ta.. 2 sal se apne hi moo par kalaq mal rahay tay Lekin ye chor apas ma samaj batay ke awam ke moo par kalaq mal rahay hai. pora ka pora bench resign kare.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Bechara Ziada Jazbati Ho Giya Tha
UssKo Aap Pata Challa
Mariam Nawaz Darr Already did Muk Muka With Fauji
Mariam gave message Bastard should be in Jail till our deal completes
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Ishaq Darr already take his name from PML-n list who can debate for PML-n .
Muk te Muka Dhoti Gira
He was thinking Sharifs and Mariam are really challenging Faujis?
Sara drama Tha.
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اب دیکھیں اس غدار کے ساتھ کیا سلوک ہو گا۔ کیونکہ یہ بھی شریفوں کا کتا ہے جو پاکستان کے خلاف بھونکتا ہے۔
لوہار کورٹ کے جج تو کسی تعارف کے محتاج نہی ہیں۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
فضول میں لوہار ہائیکورٹ کا کام بڑھا دیتے ہیں یہ پولیس والے۔ اب اسکے لیے بھی کسی اتوار کے دن افطاری کے وقت سماعت مقرر کرنا ہوگی۔۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ہم کس قدر بدقسمت لوگ ہیں، ہمیں اپنی اس عدلیہ پر اعتماد نہی ہے جو قران پر حلف اٹھا کر، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر یہ وعدہ کرتے ہیں اپنی قوم سے کہ وہ عدل و انصاف کریں گے۔ اللہ ہی ان کو راہ راست پر لاۓ۔ آمین۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
رام گلی کے دلے کا نطفہ کہ رہا ہے کہ جاوید لطیف کو غلط گرفتار کیا ہے اور حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ اس پاگل کے بچے کو ملک سے زیادہ ایک غدار تخم خنزیر کی طرفداری پر شرم سے ڈوب مرنا چاہۓ۔ لیکن اس بدبخت پٹواری میں شرم کہاں۔
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
لوہار کورٹ اس کٹے کا انتظار کر رہی ہے کہ آتے ہو چھوڑ دیا جائے
بھائی کچھ دنوں کے لئے آرام کرنے اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے گیا ھے جس طرح نواز شریف،شہباز شریف،حمزہ شریف ،اور جانے کون کون ڈاراموں کے کردار ہیں اربوں روپے لوٹنے والوں کے لیے سال دو سالوں کی قید کیا قید ھے جہاں ان قیدیوں کو وی آئی پی پروٹوکول کے ساتھ رکھا جاتا ھے سب عوام کو دیکھانے والا ٹوپی ڈارامہ چل رہا ھے پاکستان کے تھیٹر میں۔ ایک سے بڑھ کر ایک ڈارمہ باز ہیں۔ سب ڈارامے ہیں