FarooqShad
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/PCVP8dI.jpg
شریف خاندان کے ہاتھوں سے عزت کی لکیریں اللہ نے مٹا دی ہیں اب صرف اور صرف زلت ان کا مقدر ہے
شریف خاندان کے ہاتھوں سے عزت کی لکیریں اللہ نے مٹا دی ہیں اب صرف اور صرف زلت ان کا مقدر ہےآج شہباز شریف کی گرفتاری نہ ہو سکی. نواز شریف لندن مزے میں ہے. شوگر ملز مالکان نے نہ صرف آنکھیں دکھائیں بلکہ دانت بھی دکھا ے.
آج نیب کے ساتھ حکومت وقت کو نواز اینڈ کمپنی نے خوب گالیاں دیں اب بھی کسی کو کوئی شک ہے کہ پاکستان موجودہ نظام میں ترقی کر سکتا ہے تو پھر سب ہم حمکوں کی جنت میں رہتے ہیں. عمران خان بے بس ہے میڈیا اور سارے محکمے لگو بھگ حرام کھا کھا کر مردہ ہو چکے ہیں. کم ازکم ١٠٠ قربانی چاہے پہلے مرحلے میں. اگر ایسا نہیں کر سکتے تو غریب آدمی کی روزی روٹی کے پیسے ان پولیس کی ججوں کی تنخواؤں کی شکل میں ضایع نہ کرو. اور میڈیا پے پاکستان کا تماشہ نہ لگاؤ . اگر یہ نیب چائنا میں ہوتا اب تک انکو سمجھ آ جاتی مگر جناب کس کی جرت کوئی سوال کرے.