ن لیگ والے کاغذی شیر ہیں، عارف نظامی

immii

Senator (1k+ posts)
شریف خاندان کے ہاتھوں سے عزت کی لکیریں اللہ نے مٹا دی ہیں اب صرف اور صرف زلت ان کا مقدر ہے
 

jony1

MPA (400+ posts)
آج شہباز شریف کی گرفتاری نہ ہو سکی. نواز شریف لندن مزے میں ہے. شوگر ملز مالکان نے نہ صرف آنکھیں دکھائیں بلکہ دانت بھی دکھا ے.
آج نیب کے ساتھ حکومت وقت کو نواز اینڈ کمپنی نے خوب گالیاں دیں اب بھی کسی کو کوئی شک ہے کہ پاکستان موجودہ نظام میں ترقی کر سکتا ہے تو پھر سب ہم حمکوں کی جنت میں رہتے ہیں. عمران خان بے بس ہے میڈیا اور سارے محکمے لگو بھگ حرام کھا کھا کر مردہ ہو چکے ہیں. کم ازکم ١٠٠ قربانی چاہے پہلے مرحلے میں. اگر ایسا نہیں کر سکتے تو غریب آدمی کی روزی روٹی کے پیسے ان پولیس کی ججوں کی تنخواؤں کی شکل میں ضایع نہ کرو. اور میڈیا پے پاکستان کا تماشہ نہ لگاؤ . اگر یہ نیب چائنا میں ہوتا اب تک انکو سمجھ آ جاتی مگر جناب کس کی جرت کوئی سوال کرے.
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا...گنجے کا بھائی کب تک خیر منایے گا ؟
آخر پکڑا جاےگا ...نیب پہلے مجرموں کو خوب بھگاتی ہے
اور جب تھک کر چور ہو جاتے ہیں تو پھر آرام سے پکڑ لیتی ہے
اب اس میں کیا؟..... ?
 

immii

Senator (1k+ posts)
آج شہباز شریف کی گرفتاری نہ ہو سکی. نواز شریف لندن مزے میں ہے. شوگر ملز مالکان نے نہ صرف آنکھیں دکھائیں بلکہ دانت بھی دکھا ے.
آج نیب کے ساتھ حکومت وقت کو نواز اینڈ کمپنی نے خوب گالیاں دیں اب بھی کسی کو کوئی شک ہے کہ پاکستان موجودہ نظام میں ترقی کر سکتا ہے تو پھر سب ہم حمکوں کی جنت میں رہتے ہیں. عمران خان بے بس ہے میڈیا اور سارے محکمے لگو بھگ حرام کھا کھا کر مردہ ہو چکے ہیں. کم ازکم ١٠٠ قربانی چاہے پہلے مرحلے میں. اگر ایسا نہیں کر سکتے تو غریب آدمی کی روزی روٹی کے پیسے ان پولیس کی ججوں کی تنخواؤں کی شکل میں ضایع نہ کرو. اور میڈیا پے پاکستان کا تماشہ نہ لگاؤ . اگر یہ نیب چائنا میں ہوتا اب تک انکو سمجھ آ جاتی مگر جناب کس کی جرت کوئی سوال کرے.
شریف خاندان کے ہاتھوں سے عزت کی لکیریں اللہ نے مٹا دی ہیں اب صرف اور صرف زلت ان کا مقدر ہے
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Shahbaz Sharif ko arrest mat karo,, bul k un tamaam Judges ko karo jo inhein bar bar bails b dete hein aur relief b dete hein,, aaj arrest ho ga kal bail per phir bahir aa jaey ga,, Pakistan mein 73 Years se Insaaf ka QATAL ho raha hai,, aur Qatal Karne wale HOLY COW bun k bhaithey howe hein,,,