ن لیگ سے استعفیٰ دیں پھر سوچیں گے کیا کرنا ہے، شہباز گل کا غریدہ کو جواب

3shehbazgillvsgharidanlchoro.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اے آر وائے کی لائٹنگ کی تعریف اور پوڈکاسٹ کے سوالات پر تنقید کے بعد غریدہ فاروقی نے ان کے انٹرویو کی فرمائش کا اظہار کیا جس پر شہبازگل نے کہا کہ وہ پہلے ن لیگ سے استعفیٰ دیں پھر اس بارے میں سوچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کے روز ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں عمران خان کہتے ہیں کہ اے آر وائے کی لائٹنگ اچھی تھی مگر شان کا پروگرام ایسا تھا جیسے کسی بس یا ویٹنگ ہال میں ہو رہا ہے۔

اس بیان کے بعد عاصمہ شیرازی نے کہا کہ خان صاحب! کل سلیم صافی صاحب نے آپ سےانٹرویو کی درخواست کی آپ نے جواب نہیں دیا، میری بھی یہی درخواست ہے، آپ کی مرضی کی جگہ پر اور براہ راست انٹرویو کریں گے۔ لائننگ اور سیٹ آپ کی مرضی کے، صرف سوال ہماری مرضی کے۔

اس کے بعد غریدہ فاروقی بھی میدان میں آئیں اور اسی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری بھی یہی آفر ہے، جناب عمران خان صاحب کیلئے۔ پچھلی بار اپوزیشن میں تھے تو بلاجھجھک سب کے سوالات، ہمارے تلخ سوالات بھی لیتے تھے۔ حکومت میں آئے تو تبدیلی ہی آ گئی۔

https://twitter.com/x/status/1523350845529550848
انہوں نے کہا کہ اب دوبارہ اپوزیشن میں آئے ہیں تو حقیقی آزاد میڈیا کا سامنا ضرور کریں۔ لائٹنگ بھلے اے آر وائے سے کرا لیں لیکن سوال ہمارے۔

ان کی اس خواہش پر شہباز گل نے کہا کہ آپ کے لئے سپیشل آفر۔ آپ ن لیگ سے استعفی دیں۔ اس کے بعد سوچیں گے آگے کیا کرنا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1523363151848566785
شہباز گل کے جواب میں غریدہ فاروقی پھر سے آئیں اور کہا کہ محترم،آپ جتنے مرضی جھوٹے الزامات لگا لیں فرق نہیں پڑتا۔ بس ہمت کریں حقیقی آزاد میڈیا کا چیلنج قبول کریں۔ آپ اپنے الزامات لے آئیں، ہم عمران خان صاحب کیلئے صرف سوالات لے آئینگے۔ وہ بھی لائیو یقیناً خان صاحب گھبراتے نہیں کڑے سوالوں سے، لائٹنگ آپ کے ذمے بذریعہ اےآروائے۔ آفر موجود۔

https://twitter.com/x/status/1523364999431061504
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

خاتون اول سے بات کرتے وقت ادب اور احترام لازم ہے۔ شہباز گل کو یہ بات سمجھ میں نہیں آئی؟ دھاری دار پتلون کی بات پرانی ہوگئی آج کل محترمہ کی کرائم منسٹر کے ساتھ والی تصویر چل رہی ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Haqeeqi azad media mein Sami Ibraheem nahi shamil?
ہاہاہا..سمعی ابراہیم تو کچھ زیادہ ہی 'مادر پدر' آزاد ہوگیا تھا
اسے بتانا ضروری تھا کہ باس کون ہے..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی اوّل اور دوئم کو بالکل بھی انٹرویو نا کرنے دینا نا ہی انٹر کورس کرنے دینا
(سوزاک الرٹ )
کالئے زبیر عمر کی استعمال شدہ اشیا سے احتیاط بھی کریں اور بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں شرط منظور کر لینی چاہیے اور واقع ہی عمران خان کو عاصمہ شیرازی اور خریدہ سوزوکی کو انٹرویو دے دینا چاہیے لیکن اگر وہ شہباز شریف کو عمران ریاض خان اور ارشد شریف کو انٹرویو دینے پر آمادہ کر لیں تو۔
 
such786

Senator (1k+ posts)
Gareedah farooqi ko challenge. They question she ask Ik then she should ask same wird to word question to her ex boyfriend and present crime minister then we will accept her interview hasrat bhari wish.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
3shehbazgillvsgharidanlchoro.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اے آر وائے کی لائٹنگ کی تعریف اور پوڈکاسٹ کے سوالات پر تنقید کے بعد غریدہ فاروقی نے ان کے انٹرویو کی فرمائش کا اظہار کیا جس پر شہبازگل نے کہا کہ وہ پہلے ن لیگ سے استعفیٰ دیں پھر اس بارے میں سوچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کے روز ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں عمران خان کہتے ہیں کہ اے آر وائے کی لائٹنگ اچھی تھی مگر شان کا پروگرام ایسا تھا جیسے کسی بس یا ویٹنگ ہال میں ہو رہا ہے۔

اس بیان کے بعد عاصمہ شیرازی نے کہا کہ خان صاحب! کل سلیم صافی صاحب نے آپ سےانٹرویو کی درخواست کی آپ نے جواب نہیں دیا، میری بھی یہی درخواست ہے، آپ کی مرضی کی جگہ پر اور براہ راست انٹرویو کریں گے۔ لائننگ اور سیٹ آپ کی مرضی کے، صرف سوال ہماری مرضی کے۔

اس کے بعد غریدہ فاروقی بھی میدان میں آئیں اور اسی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری بھی یہی آفر ہے، جناب عمران خان صاحب کیلئے۔ پچھلی بار اپوزیشن میں تھے تو بلاجھجھک سب کے سوالات، ہمارے تلخ سوالات بھی لیتے تھے۔ حکومت میں آئے تو تبدیلی ہی آ گئی۔

https://twitter.com/x/status/1523350845529550848
انہوں نے کہا کہ اب دوبارہ اپوزیشن میں آئے ہیں تو حقیقی آزاد میڈیا کا سامنا ضرور کریں۔ لائٹنگ بھلے اے آر وائے سے کرا لیں لیکن سوال ہمارے۔

ان کی اس خواہش پر شہباز گل نے کہا کہ آپ کے لئے سپیشل آفر۔ آپ ن لیگ سے استعفی دیں۔ اس کے بعد سوچیں گے آگے کیا کرنا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1523363151848566785
شہباز گل کے جواب میں غریدہ فاروقی پھر سے آئیں اور کہا کہ محترم،آپ جتنے مرضی جھوٹے الزامات لگا لیں فرق نہیں پڑتا۔ بس ہمت کریں حقیقی آزاد میڈیا کا چیلنج قبول کریں۔ آپ اپنے الزامات لے آئیں، ہم عمران خان صاحب کیلئے صرف سوالات لے آئینگے۔ وہ بھی لائیو یقیناً خان صاحب گھبراتے نہیں کڑے سوالوں سے، لائٹنگ آپ کے ذمے بذریعہ اےآروائے۔ آفر موجود۔

https://twitter.com/x/status/1523364999431061504

Well said Gill sahab.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور