ن لیگ دھاندلی سے باز نہیں آئی

سائنسدان

Senator (1k+ posts)
کل جب اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کے رزلٹس آرہے تھے اور تحریک انصاف آگے تھی تو میں بجائے خوش ہونے کےپریشان ہورہا تھا کہ ن لیگ نے ہم پر اتنی مہربانی کیسے کردی کہ دھاندلی ہی نہیں کی؟ ن لیگ کا ضمیر جاگ گیا یا ن لیگ دھاندلی کرنا بھول گئی؟ ن لیگ کے دوست ہمیں ٹوئٹر اور فیس بک پر کہہ رہے تھے کہ دیکھو ہم نے دھاندلی نہیں کی اور یہ ہماری مہربانی ہے کہ تم جیت رہے ہو۔

میں تحریک انصاف کی جیت پر خوش بھی تھا اور پریشان بھی تھا کہ دھاندلی نہیں ہورہی اور ہم جیت رہے ہیں۔ میں نے اپنے ایک دوست سے کہا کہ ہم اسلام آباد میں جیت رہے ہیں۔ سب نے کہا کہ بھائی 10 بجنے دو، پھر دیکھنا، رات کے دس بج گئے پھر بھی ہم جیت رہے تھے۔ میں نے اسے دوبارہ کہا کہ ہم جیت رہے ہیں، اس نے کہا کہ ابھی تھوڑی دیر انتظار کرو، رزلٹس تبدیل ہونیوالے ہیں، میں اور وہ بیٹھ کر رزلٹس تبدیل ہونے کا انتظار کرتے رہے۔ رات کے 12 بج گئے لیکن تحریک انصاف پھر بھی آگے ۔ میں نے اسے کہا کہ اب ہم جیت ہی جائیں گے۔ اب دھاندلی نہیں ہوگی۔ اس نے کہا کہ چلو سوجاؤ، صبح رزلٹ دیکھ لینا۔ اگر میری بات غلط ثابت ہوجائے تو می تمہیں ٹریٹ دوں گا۔

خیر میں ساڑھے 12 بجے سوگیا۔ صبح اٹھا تو دیکھا کہ تحریک انصاف پیچھے اور ن لیگ آگے ہے۔ رات کو تحریک انصاف 18 سیٹیں جیتی ہوئی تھی اور ن لیگ 12 سیٹیں، لیکن صبح ہوتے ہی تحریک انصاف کی 3 سیٹیں کم ہوگئیں اور ن لیگ کی سیٹیں 12 سے 21 ہوگئیں۔ اسکی بات ٹھیک ثابت ہوئی ، ہم سارا دن جیتتے رہے اور رات کو اچانک ہارگئے۔

مجھے یقین ہے کہ جو ن لیگی سپورٹرز رات کو اپنی ہار کا ماتم مناکر سوئے تھے وہ بھی یہ رزلٹ دیکھ کر پریشان ہوگئے ہوں گے ۔

جو پٹواری رات بارہ بجے تک سو گئے تھے صبح نتائج دیکھ کر وہ بھی یہی کہیں گے؛ بڑے ہی خبیث ہیں ہمارے لیڈرز، باز نہیں آئیں گے دھاندلی سے

CVHVOBqVEAAGsri.png

12316400_1080514685305934_4689471642787656805_n.jpg

Last edited:

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ن لیگ پھر باز نہیں آئی

نون لیگ کےہمدرد فرشتے رات کے اندھیرے میں ہی اترتے ہیں۔
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
Re: ن لیگ پھر باز نہیں آئی

انتظار فرمائیں
اہلیان ا پٹوار کو قیمے والے نان نہیں ملے
کمزوری زیادہ ہونے کی وجہ سے شفٹ دیر سے سٹارٹ ہو گی
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: ن لیگ پھر باز نہیں آئی

PTI walon ka rona dhona shoro ho gaya....PML n ney yeh jeetna hi tha...yeh election sirf city mein nahin ho rahey they usmein sath waley village bhi shamil they...PTI ney city sey seat nikali hain jiss key result jaldi agayey they sath waley dehaton sey late ayey hain is leyey PTI waley pareshan ho rahey hain
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ن لیگ پھر باز نہیں آئی

نوروں کو نہ کوسو
اپنا سر پیٹو۔ جانتے ہو دشمن شاطر بھی ہے اور مضبوط بھی
تو اس کو جگہ دو گے تو وہ اپنی اوقات تو دکھائے گا
کہتے ہیں الیکشن کی رات سوتے نہیں ہیں ورنہ بہت کچھ کھو دیتے ہیں
اب بھکتو۔ یہ سستی پی ٹی آئی کے ووٹرز کے منہ پر تھپڑ ہے

umer amin

Minister (2k+ posts)
Re: ن لیگ پھر باز نہیں آئی

PTI walon ka rona dhona shoro ho gaya....PML n ney yeh jeetna hi tha...yeh election sirf city mein nahin ho rahey they usmein sath waley village bhi shamil they...PTI ney city sey seat nikali hain jiss key result jaldi agayey they sath waley dehaton sey late ayey hain is leyey PTI waley pareshan ho rahey hain

دو ہزار تیرا کے الیکشن میں تو پورے پاکستان کے رزلٹ گیارہ بجے ہی ا گئے تھے
لوہار صاحب نے تو تقریر بھی فرما دی تھی
لگتا ہے دو ہزار تیرا کے انتخاب میں گاؤں شامل نہیں ہوۓ تھے

woh is leyey keh us time aik aik vote count karna tha aur woh bhi alag alag box mein they zahir hai jaldi count ho sakta tha...is dafa merey khayal mein 6 ballot paper they aur har aik ko alag karna phir count karna ...time to lagna hi tha
 
Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Re: ن لیگ پھر باز نہیں آئی

PTI walon ka rona dhona shoro ho gaya....PML n ney yeh jeetna hi tha...yeh election sirf city mein nahin ho rahey they usmein sath waley village bhi shamil they...PTI ney city sey seat nikali hain jiss key result jaldi agayey they sath waley dehaton sey late ayey hain is leyey PTI waley pareshan ho rahey hain

Simple question PTI ki 18 se 15 seats kesey ho gaein... PTI jeeeti huwi seats kesey haaaar gaiii... :)
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
Re: ن لیگ پھر باز نہیں آئی

woh is leyey keh us time aik aik vote count karna tha aur woh bhi alag alag box mein they zahir hai jaldi count ho sakta tha...is dafa merey khayal mein 6 ballot paper they aur har aik ko alag karna phir count karna ...time to lagna hi tha

اسلام آباد کی آبادی کو پاکستان کی آبادی کے حساب سے اور ووٹر کے حساب سے ملا کے بولیں
دل مانتا ہے ؟ سچ بولنا .

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
اندھیرنگری اور اسلام آباد

It is 2013 election night all over again....

same delay tactics.. same blackout.. and same rigging!!!

CVF-JVvWEAI6aZl.jpg:small
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اندھیرنگری اور اسلام آباد

اندھیرا بڑھتا چلا گیا_ ن لیگ جیتتی چلی گئی_

12308416_526596757499507_9082766802886627637_n.jpg

34phw6a.jpg
 
Last edited:

moonlessmars

Councller (250+ posts)
Re: اندھیرنگری اور اسلام آباد

رات اک بجے کی ھیڈ لائن میں نے سنی تھیں پی اہم ایل ن کی بارہ نشستیں تھیں اور پی ٹی آئی کی آٹھارہ نشتیں ہو چکی تھیں۔
صبح اٹھا تو پی ٹی آئی اٹھارہ پر ہی تھی اور ن لیگ اکیس نشستوں سے پہلے نمبر پر تھے۔
یہ معاملہ بالکل سعد رفیق کے حلقے والا ہے۔ رات تین بجے تک پی ٹی آئی لیڈ پر تھی اور صبح سعد رفیق جیت چکے تھے۔
دونوں کیسوں میں کہا یہ جا رہا ہے کہ شیری علاقوں میں سے پی ٹی آئی کو ووٹ پڑے اور دیہاتی علاقوں سے ن لیگ کو ووٹ ڈلےہہیں۔ اب یا تو عمران خان دیہات والوں کا اتنا نا پسند کیوں اس کی مجھے سمجھ نہیں آریی چاہے وہ دیہات لاہور کے ہوں یا اسلام اباد کے۔
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اندھیرنگری اور اسلام آباد

ن لیک ایک پاک دامن جماعت ہے۔ جو رات کے اندھیرےمیں بڑی عاجزی کے ساتھ جیتیتی ہے۔
 
joedixon737

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ن لیگ پھر باز نہیں آئی

I think it is time that PTI should stop playing the 'virgin card' like a 16 year high school sweetheart !