ن لیگی سپورٹرز ہر حدعبور کرگئے، سابق چیف جسٹس کی پھانسی کا مطالبہ کرنے لگے

saqib-11n1.jpg


سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سے منسوب نئی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ اس آڈیو ٹیپ میں ثاقب نثار مبینہ طور پر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی جگہ بنانے کے لیے نواز شریف کو سزا دینی ہوگی۔

آڈیو ٹیپ میں وہ مبینہ طور پر کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز کو سزا دینی ہو گی اگرچہ مریم نواز کے خلاف کوئی کیس نہیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود سے منسوب سوشل میڈیا پر زیرگردش مبینہ آڈیو کلپ کی تردید کردی اور کہا کہ یہ من گھڑت آڈیو مجھ سے منسوب کی گئی ہے، جو میں نے بھی سنی ہے۔


سابق چیف جسٹس کی اس مبینہ آڈیو پر ن لیگی سپورٹرز اور رہنماؤں کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا اور وہ ہر حد پار گئے اور عدلیہ ،فوج سے متعلق نامناسب زبان کا استعمال کرتے رہے۔

ن لیگی سپورٹرز نے #ثاقب_نثار_کو_پھانسی_دو ٹرینڈ چلادیا تو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

Clipboard15.jpg


ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف ثاقب نثار کا احتساب ہونا چاہئے بلکہ اس سزائے موت دینی چاہئے، کچھ کا کہنا تھا کہ سزا کا حقدار صرف ثاقب نثار نہیں بلکہ وہ لوگ بھی ہیں جو اسکے پیچھے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1462651380343185409 https://twitter.com/x/status/1462649688943992838 https://twitter.com/x/status/1462649401919348741 https://twitter.com/x/status/1462648703303524352 https://twitter.com/x/status/1462647350984384515 https://twitter.com/x/status/1462646759201681411 https://twitter.com/x/status/1462645629365149696 https://twitter.com/x/status/1462645353350631429
 

Landmark

Minister (2k+ posts)

گر یہ آڈیوز وغیرہ اتنی ہی مستند ہوتیں تو انہیں عدالتوں میں اس وقت پیش کیا جاتا جب کیسز چل رہے تھے، آخر تب یہ آڈیوز کیوں پیش نہیں کی گئیں؟ اس لئے کہ اس وقت وقت پروڈکشن ہاؤس مکمل آپریشنل نہیں تھا جو ان جعلی قسم کی چیزوں کو جوڑ جوڑ کر پروپیگنڈہ کے قابل بنا سکتا؟

 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ہمیں بیچ میں نہیں پڑنا چاہیے۔
عدلیہ میں نون لیگ نے حرام خوروں کو ۳۰ سال سے بھرتی کیا ہوا ہے۔
اب جب یہ حرام خور انکی مرضی کے فیصلے نہیں کر رہے تو یہ انکی پینٹ اُتار رہے ہیں۔
ان کو آپس میں لڑ مرنے دو۔

یہ عدلیہ نہیں گدلیہ ہے۔
 

Mr. A

MPA (400+ posts)
bhai Ayse boht say softwares hai
jo sirf audio hi nahi video b fake bna dete hain
or farak krna muskil ho jata hai k ye real hai ya fake
deep-face ki tarah
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ویسے خان کے نیچے کام کرنے والی ایف آئی اے، کیا ایسے انتشار پسند ٹرینڈ پر سو رہی ہے؟

خان کو وزیر اعظم اس سسلیلین مافیا کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے بنایا تھا۔
وہ درویش صوفی بن گیا ہے۔

جو طاقت عوام نے دی ہے اس کو استعمال کرتے ہوئے ان حرام خوروں کو اُلٹا لٹکاؤ
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
This traitor must be punished severely. All those who were involved in conspiracy against MNS must be punished. This biggest thief of world Niazi should be put in the jail for atleast three years.
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
This traitor must be punished severely. All those who were involved in conspiracy against MNS must be punished. This biggest thief of world Niazi should be put in the jail for atleast three years.
Submit the audio file to courts to start the process. What is PMLN waiting for?

And while you're at it....submit the video of arshad malik as well. Courts are still waiting to receive that file as well.

Just crying on social media wont get you anywhere.
 
Last edited:

Raja7866

Minister (2k+ posts)
This traitor must be punished severely. All those who were involved in conspiracy against MNS must be punished. This biggest thief of world Niazi should be put in the jail for atleast three years