ن لید اور پیتل پارٹی ایک ایک صوبے تک محدود

boss

Senator (1k+ posts)
سب سے بڑی خبر
پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان سے ایک بھی نشست نہی جیتی

اس طرح ن لید خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ سے ایک بھی نشست نہی جیتی

عمران خان نے دونوں جماعتوں کو ایک ایک صوبے تک محدود کر دیا ہے

?????

اوپر سے عمران خان نے اعتماد کا ووٹ مانگ کر ساری گیم ہی الٹ دی
?

کھڑے تھے ہم بھی قسمت کے دروازے پر
لوگ دولت پہ گرے، ہم نے وطن مانگ لیا

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
But our traitors gave a chance for Propoganda to lafafas and PDM by selling their rotten soul to Zordari. And media will only sell that. Nobody is talking about majority of PTI in senate, they are all discussing victory of Necklace thief Gillani ?
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Oh come on guys.. what's the use of this majority when anyone in your team can sell his soul anytime???

The next stop for PDM is Senate Chairmanship.. We will all witness that too! Phir hum ne achaar daalna hai majority ka?
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

میری تمام محب وطن پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ ضمیر فروشی کی وجہ سے گیلانی کی جیت پر مایوس نہ ہوں اور نہ ہی غصے میں آ کر آرمی کو برا بھلا کہیں۔ خان اور زیادہ جذبے اور ولولے سے پلٹ کر وار کریگا جمہوریت اور پاکستان دشمن پی ڈی ایم پر۔ آپ ذرا صبر کریں انشاءاللہ یہ وقتی شکست اللہ کے حکم سے شاندار فتح کا پیش خیمہ ثابت ہو گی
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

الیکشن کمیشن نے پیسے وصول کر کے ووٹوں کی خرید و فروخت کی کُھلی چھٹی دی اور آئین سے غداری کی
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
in army generals ke videos nani ke pas hai.. ye sab se bari waja ha ke in generals ki tangeen is nani ke samne kampti hai
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب جب پچھلی بار آپ نے اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے ووٹ خرید کر نون لیگ کو ہرایا تو اس وقت کون طاقتور تھا ؟ اگر لاہور کا واقعہ ظالمانہ تھا تو ساہیوال والا بھی تھا دونوں میں پولیس انوولو تھی -اب اسٹیبلشمنٹ نے اپنی مدد کھنچ دی ہے اڑتالیس گھنٹے میں کچھ نہیں ہو گا ابھی وقت لگے گا - یہ بھی ممکن ہے مرکز خان کے ہی پاس رہے اور پنجاب نون لیگ کو مل جائے اور یہ بھی ممکن ہے کچھ بھی نہ ہو ایسا ہی چلتا رہے ابھی تحریک انصاف کے لوگوں کے لئے کچھ زیادہ مایوسی کی بات نہیں ہے ایک سیٹ اپوزیشن کو چلی گئی تو کیا سو سیٹیں ہیں ٹوٹل اور تحریک انصاف پہلی بار سب سے بڑی بنی ہے سینیٹ میں - ٹھنڈے موسم میں چل کرو
You should celebrate man
boss
 
Last edited:

ہیلو حیوان جی

چِل تو ہو گا مگر ذرا پہلے خان نے جو اعتماد کا ووٹ مانگا ہے اس کو ناکام کر کے دکھاؤ
چھپ کر وار کرنا آسان ہے اب ذرا ہمت دکھاؤ اورسامنے آکر وار کرو

?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہیلو حیوان جی

چِل تو ہو گا مگر ذرا پہلے خان نے جو اعتماد کا ووٹ مانگا ہے اس کو ناکام کر کے دکھاؤ
چھپ کر وار کرنا آسان ہے اب ذرا ہمت دکھاؤ اورسامنے آکر وار کرو

?
ایوان سے ووٹ لینے کا فیصلہ خان صاحب کا ہے اپوزیشن کا نہیں ہے - ابھی اپوزیشن نے آج ہی کہا ہے وہ فیصلہ کریں گے کب عدم اعتماد پیش کرنی ہے - ممکن ہے خان صاحب ابھی اعتماد کا ووٹ لے لیں اعتماد کا ووٹ اپنے لوگوں سے لینگے نون لیگ سے نہیں - ممکن ہے لونگ مارچ کے بھد اگلا مرحلہ عدم اعتماد کا آئے - خاطر جمع رکھیں سب کچھ آئے گا - یہ تو میرا سیاسی تجزیہ تھا البتہ میری خوائش ہے خان صاحب پانچ سال پورے کریں اور لوگ ان کی پانچ سالہ کارکردگی کو نون کی پانچ سالہ کارکردگی سے موازنہ کر کے آگے کے لئے بہتر پارٹی کا انتخاب کریں مجھے تحریک انصاف سے کوئی مسلہ نہیں اگر وہ کاکردگی دکھائیں -آپ کی بدتمیزی بچہ سمجھ کر نظر انداز کرتا ہوں ، میں آپ کی طرح نو جوان نہیں جو کسی بھی پارٹی کے کھوکلے نعروں یا جذباتی تقریروں سے متاثر ہوں
عمر گزری ہے اس دشت کی سیاہی میں