نیوزی لینڈ کے بعد اب 24 سال بعد پاکستان آنےوالی آسٹریلوی ٹیم کوبھی دھمکیاں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
؛"امن تماشائی" پی ایس ایل میچ میں کوہلی کی تصویر لے کر پہنچے ہوئے تھے
FL4RrQrVkAMI0LY.jpg
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری حکومت کو یہ معاملہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ مل کر آی سی سی میں اٹھانا چاہئے اور اس کی تہہ تک جانا چاہئے صرف یہ کہہ دینا کافی نہیں کہ دھمکی سے کوی خطرہ نہیں اگر یہ انڈینز کررہے ہیں تو سائبر ٹیم ثبوت اکٹھا کرے اور بھارت کو مجبور کیا جاے کہ وہ ان کے خلاف کاروای کرے کیونکہ یہ بین الااقوامی جرم ہے
 

Mudassar1234

MPA (400+ posts)
To humain b aab india mai cricket nahi hona deni chiye...yehi wahid hall hai. Otherwise we will always facw this. India needs to be given tastes of its medicine