نیم کے پتوں کے پاؤڈر سے کورونا کا علاج

awam

MPA (400+ posts)
Lets validate his claims here. Anyone please confirm if he/she personally used it and saw the impact.
Thanks
 
PorusRaj

Voter (50+ posts)
Lets validate his claims here. Anyone please confirm if he/she personally used it and saw the impact.
Thanks
Please don’t share any unproven treatment. These people make such videos just to get likes and views

Mollana ke Chehry per tu Noor hi Noor hai but the story of discovery of Neem Leaf Power treatment for corona seems to be a big lie

As per google first claim of Neem Leaf Power for covid discussed in an article on 19 March
https://theprint.in/opinion/covid-19-fact-checking-24-claims/383628/

A claim about Neem leaves were published here on 22 March by Justine Yong
https://perma.cc/SV6W-56MH

I would just say YA Allah Bareesh Neek Logon Ko Jhoot Na Bolny Ki Hadayat De
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
He is a bloody lier. He said he gave Neem powder to a person on Ventilator. He watched his video and He ate it and recovered ?. When someone on ventilator, the person is unable to eat, drink or lick anything because he has big oxygen tube in his mouth. Only liquid food is given through nose tubes by nurses.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Kahani jhooti banaee ha apni party ko promote kernay k liey. Koi ilahaam nahein hua. Albata neem try kernay mein koi haraj nahein ha.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Neem ke pattay is the gao mootar of the Pakistani people, Cancer hoai koi baat nahi neem ke pattay, AIDS ho gai koi baat nahi neem ke pattay, Tang tooth gai koi baat nahi neem ke pattay.

Bus gao mootar ki tarah har marz ka ilaj neem ke pattay hain
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Lets validate his claims here. Anyone please confirm if he/she personally used it and saw the impact.
Thanks
میرے بچپن میں میرے جسم پر دانے بہت ہوتے تھے۔ خون اور پیپ والی پھنسیاں نکلتی تھی میرے والدین نے میرا علاج بھی کروایا مگر کوئی فرق نہیں ہوا۔ میرے والد صاحب سول انجینیر تھے اور کے ڈی اے میں کام کرتے تھے۔ کسی نے ان سے کہا کہ نیم کے پتوں کا رس بچوں کو پلا دیں ٹھیک ہو جائیں گے۔ میرے والد نے ایک دن نیم کے پتے منگوا کر اس کا جوس بنا دیا اور ہم کو پینے کے لیے دیا۔ اللہ معافی آج بھی وہ دن یاد ہے مجھے۔ ابا کی مار بھی کھائی اور نیم کا جوس بھی پیا۔ بہت کڑوا تھا۔ مگر اس کڑوے جوس نے کام بہت کیا۔ آج دن تک میرے جسم پر دانہ پھنسی نہیں نکلی۔ بہت اچھا کام کیا نیم نے۔ کرونہ کا پتہ نہیں ہے۔ نیم کا جوس خون صاف کرنے کے لیے بہت اچھا ہے۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
میرے بچپن میں میرے جسم پر دانے بہت ہوتے تھے۔ خون اور پیپ والی پھنسیاں نکلتی تھی میرے والدین نے میرا علاج بھی کروایا مگر کوئی فرق نہیں ہوا۔ میرے والد صاحب سول انجینیر تھے اور کے ڈی اے میں کام کرتے تھے۔ کسی نے ان سے کہا کہ نیم کے پتوں کا رس بچوں کو پلا دیں ٹھیک ہو جائیں گے۔ میرے والد نے ایک دن نیم کے پتے منگوا کر اس کا جوس بنا دیا اور ہم کو پینے کے لیے دیا۔ اللہ معافی آج بھی وہ دن یاد ہے مجھے۔ ابا کی مار بھی کھائی اور نیم کا جوس بھی پیا۔ بہت کڑوا تھا۔ مگر اس کڑوے جوس نے کام بہت کیا۔ آج دن تک میرے جسم پر دانہ پھنسی نہیں نکلی۔ بہت اچھا کام کیا نیم نے۔ کرونہ کا پتہ نہیں ہے۔ نیم کا جوس خون صاف کرنے کے لیے بہت اچھا ہے۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Mollana ke Chehry per tu Noor hi Noor hai but the story of discovery of Neem Leaf Power treatment for corona seems to be a big lie

As per google first claim of Neem Leaf Power for covid discussed in an article on 19 March
https://theprint.in/opinion/covid-19-fact-checking-24-claims/383628/

A claim about Neem leaves were published here on 22 March by Justine Yong
https://perma.cc/SV6W-56MH

I would just say YA Allah Bareesh Neek Logon Ko Jhoot Na Bolny Ki Hadayat De
Neem helps
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Hydroxychloroquine is also unproven treatment but is being used.

Please don’t share any unproven treatment. These people make such videos just to get likes and views
جہاں تک غیر متصدقہ علاج کی بات ہے، تو میں نے بہت دفعہ یہ بات نوٹ کی ہے کہ جیسے ہی کوئی ٹوٹکہ یا ایسی چیز شیئر ہوتی ہے، سائنسدان اور ڈبلیو ایچ او والے اسے یک جنبش قلم فورا مسترد کر دیتے ہیں۔اور میرے لئے یہ بہت حیرت کی بات ہے کہ جو لوگ چار ماہ بعد بھی اس فیصلے پر نہیں پہنچ پاتے کہ ماسک کا کوئی فائدہ ہے یا نہیں، وہ کیسے کسی بات کو پرکھے بغیر فورا ہی سو فیصد اعتماد کے ساتھ مسترد کر دیتے ہیں۔
جہاں تک تیم کےپتوں کی بات ہے، تو میں ذاتی طور سے تیم کے پتوں کا جوشاندہ اخیر شعبان سے کافی دفعہ استعمال کر چکا ہوں ۔ اب اس کا کرونا کے ساتھ کوئی تعلق ہے یا نہیں، یہ معلوم نہیں، البتہ اتنا ضرور کہہ سکتا ہوں کہ اس کو استعمال کرنے کا کوئی نقصان نہیں، کم از کم ابھی تک تو سامنے نہیں آیا(سونگھنے کی حس البتہ چند دن غائب رہی ہے، جو شاید ایک اور قسم کے جوشاندہ کی کافی ذیادہ بھاپ لینے کا اثر ہے۔)
۔البتہ اس ضمن میں ایک بات معلوم ہونی چاہئے کہ یہ ایک انتہائی کڑوا محلول ہوتا ہے جسے پینا کافی ناگوار ہو سکتا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
He is a bloody lier. He said he gave Neem powder to a person on Ventilator. He watched his video and He ate it and recovered ?. When someone on ventilator, the person is unable to eat, drink or lick anything because he has big oxygen tube in his mouth. Only liquid food is given through nose tubes by nurses.

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Lets validate his claims here. Anyone please confirm if he/she personally used it and saw the impact.
Thanks
نیم کے پتوں کے جوشاندہ کا کوئی فوری سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے ما سوائے اس کے کہ یہ ناقابل بیان حد تک کڑوا ہوتا ہے0کم از کم مجھے تو نظر نہیں آیا)۔لہذا استعمال کر کے دیکھ لینے میں کوئی حرج نہیں۔ اگر اللہ نے شفا دے دی تو بھی صحیح ، نہ ملی تو بھی ان شاء اللہ کوئی نقصان نہیں۔
البتہ اس کا اثر کچھ لوگوں پر مختلف ہو سکتا ہے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگوں کو فرق پڑے کچھ کو نہ پڑے۔
لہذا جو بھی کوئی استعمال کرنا چاہتا ہے، وہ اپنے رسک پر کرے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بچپن میں میرے جسم پر دانے بہت ہوتے تھے۔ خون اور پیپ والی پھنسیاں نکلتی تھی میرے والدین نے میرا علاج بھی کروایا مگر کوئی فرق نہیں ہوا۔ میرے والد صاحب سول انجینیر تھے اور کے ڈی اے میں کام کرتے تھے۔ کسی نے ان سے کہا کہ نیم کے پتوں کا رس بچوں کو پلا دیں ٹھیک ہو جائیں گے۔ میرے والد نے ایک دن نیم کے پتے منگوا کر اس کا جوس بنا دیا اور ہم کو پینے کے لیے دیا۔ اللہ معافی آج بھی وہ دن یاد ہے مجھے۔ ابا کی مار بھی کھائی اور نیم کا جوس بھی پیا۔ بہت کڑوا تھا۔ مگر اس کڑوے جوس نے کام بہت کیا۔ آج دن تک میرے جسم پر دانہ پھنسی نہیں نکلی۔ بہت اچھا کام کیا نیم نے۔ کرونہ کا پتہ نہیں ہے۔ نیم کا جوس خون صاف کرنے کے لیے بہت اچھا ہے۔
آپ نے یقینا مار کھائی ہو گی۔ یہ چیز ہی ایسی ہے۔
آج کل نیم میں پھول بھی آئے ہوئے ہیں۔ میں نے نیم کے ساتھ ساتھ تجرباتی طور پر سفیدے کی کچھ کونپلیں بھی شامل کر لیں، جس کی وجہ سے یہ اور بھی ذیادہ کڑوا ہو جاتا ہے۔اور کوئی بعید نہیں کہ کوئی شخص یہ کہہ اٹھے کہ مجھے کرونا منظور ہے، مگر یہ نہیں۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Kahani jhooti banaee ha apni party ko promote kernay k liey. Koi ilahaam nahein hua. Albata neem try kernay mein koi haraj nahein ha.
حس ظن بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
بہرحال مولانا نے کوئی مریخ پر پائی جانے والی بوٹی تجویز نہیں کی، ایک عام سی چیز تجویز کی ہے۔ اگر فائدہ ہو گا تو بھی پتا چل جائے گا، اور اگر نہیں ہو گا، تو بھی معلوم ہو جائے گا ۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مولانا کی بات محض اتفاق ہو۔ اور لوگ اتفاقیہ ٹھیک ہو رہے ہوں۔ اور یہ بی ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگوں پر دوا کا اثر ہو ، اور کچھ پر نہ ہو
۔بہرحال اللہ سےدعا ہے کہ وہ کسی عام معمول کی چیز کو علاج بنا کر لوگوں کو شفایاب کرے۔
جس طرح مولانا نے ڈبے پر بنی عورت کی تصویر کو چھپایا ہے، کم از کم یہ بات تو یقینی ہے کہ مولانا واقعی ایک با عمل مذہبی آدمی ہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Mollana ke Chehry per tu Noor hi Noor hai but the story of discovery of Neem Leaf Power treatment for corona seems to be a big lie

As per google first claim of Neem Leaf Power for covid discussed in an article on 19 March
https://theprint.in/opinion/covid-19-fact-checking-24-claims/383628/

A claim about Neem leaves were published here on 22 March by Justine Yong
https://perma.cc/SV6W-56MH

I would just say YA Allah Bareesh Neek Logon Ko Jhoot Na Bolny Ki Hadayat De
آپ اس سے بھی ذیادہ یہ دعا مانگا کرو کہ اللہ تھوڑا حسن ظن رکھنے کی توفیق بھی دے۔ کیا ایک ہی چیز دو مختلف لوگوں کے ذہنوں میں نہیں آ سکتی؟
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
حس ظن بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
بہرحال مولانا نے کوئی مریخ پر پائی جانے والی بوٹی تجویز نہیں کی، ایک عام سی چیز تجویز کی ہے۔ اگر فائدہ ہو گا تو بھی پتا چل جائے گا، اور اگر نہیں ہو گا، تو بھی معلوم ہو جائے گا ۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مولانا کی بات محض اتفاق ہو۔ اور لوگ اتفاقیہ ٹھیک ہو رہے ہوں۔ اور یہ بی ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگوں پر دوا کا اثر ہو ، اور کچھ پر نہ ہو
۔بہرحال اللہ سےدعا ہے کہ وہ کسی عام معمول کی چیز کو علاج بنا کر لوگوں کو شفایاب کرے۔
جس طرح مولانا نے ڈبے پر بنی عورت کی تصویر کو چھپایا ہے، کم از کم یہ بات تو یقینی ہے کہ مولانا واقعی ایک با عمل مذہبی آدمی ہیں۔
Mujay neem p koi ehtraz nahein, beshumar Hindu yahee kehtay hein k bahut mufeed ha. Mujay zra Maulana k xudsaxta bazurgi achi nahein lagi, is baray jhoot bol reha ha. Neem bechna ha becho, kon rokta ha. Jhoot se tum na bazurg bantay ho aur na tumharee esayat nama jamahat parsa banti ha.