نیب کی سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف انکوائری بند

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
2077494-ahad-1599462225.jpg


لاہور: نیب لاہور بیورو نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ اور ندیم ضیا سمیت دیگ کے خلاف انکوائری بند کردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب لاہور نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے اور شہبازشریف کے قریبی ساتھی احد خان چیمہ کے خلاف انکوائری بند کردی ہے، نیب لاہور نے احد خان چیمہ، ندیم ضیا سمیت دیگر کے خلاف انکوائری بند کرنے کے لئے احتساب عدالت سے بھی رجوع کرلیا ہے۔

نیب ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ احد خان چیمہ سمیت دیگر کے خلاف لاہور بیورو نے انکوائری بند کردی ہے، ڈی جی نیب نے ریجنل بورڈ میٹنگ میں انکوائری بند کرنے کی منظوری دی، ایل ڈی اے سٹی نے تمام متاثرہ افراد کو پلاٹس دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

واضح رہے کہ احد چیمہ کو 21 فروری 2018 کو نیب لاہور نے گرفتار کیا تھا، انہیں غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا، لاہور ہائیکورٹ نے احد چیمہ کی ایل ڈی اے سٹی کیس میں ضمانت منظور کر رکھی ہے۔

https://www.express.pk/story/2077494
 

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Pakistan is a platform for all sorts of fictitious dramas and lies, with so many gagged puppets available to silently watch and then go to sleep.
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
NAB KA CHAIRMAN BABA CHANTA HOUSE OF SHARIF N ZARDARI NE MILKAR LAGAYA HO OR WO IN DONO DAKU KE AGAINST JAYE.. AP LOG BI BOHAT SIMPLE HO. TENSION NA LO. CHIL MARO
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
Lakh LAANAT iss LHA lahore aur NAB per.... ye MAFIA aur iske pushtpanah ghaddar jarnelon per lakh laanat... ye aise theek nahin honga

WAHID HAL INQELAB INQELAB ISLAMI INQELAB.... TAYYAR HO JAIYE
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس پر تو فرد جرم عائد ہو چکی ہے آج تو یہ اخبار کی فیک نیوز کی ذلت ہے ؟
 

Citizen X

President (40k+ posts)
And this is how media makes a mountain out of a mole hill and manipulates people. Inquiry has been closed yes BECAUSE he has been charged with assets beyond means case and now case trial in accountability court has started.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
And this is how media makes a mountain out of a mole hill and manipulates people. Inquiry has been closed yes BECAUSE he has been charged with assets beyond means case and now case trial in accountability court has started.
اوے ہوے معصوم باندری --- توں وی بغیر کیلوں کے ناچتی رہی --- بیچاری

3b6184b80ab7f4fe01a492f675c4aa37.jpg
 

ranaji

President (40k+ posts)
کیا چیئر مین نیب نے سر سے پاؤں تک انکوائری بند کرا دی ہے ؟