نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
561887_4487744_updates.jpg


وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ‘‘کا رجسٹریشن فارم جاری کر دیا ہے، جو نادرا کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

پہلے مرحلے میں سات اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے، جن میں سکھر، کوئٹہ، گلگت، مظفرآباد، سوات، اسلام آباد اور فیصل آباد شامل ہیں۔
561887_8079518_updates.jpg

رجسٹریشن فارم نادرا کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں جو تمام معلومات درج کرنے کے بعد 22اکتوبر سے 21دسمبر 2018ءتک مختص کردہ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں مبلغ 250 روپے رجسٹریشن فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

نادرا کی ویب سائٹ پر دستیاب نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے فارم پر درج تفصیلات کے مطابق فارم سے حاصل شدہ معلومات کی بنیاد پر گھروں کے ڈیزائن، قیمت اور جگہ کا تعین کیا جائے گا۔

ہاؤسنگ پروگرام میں ان لوگوں کو ترجیح دی جائے گی جن کے پاس پاکستان میں اپنی ملکیت میں کوئی گھر نہیں ہے جبکہ ایک خاندان میں سے صرف ایک فرد ہی اس اسکیم میں درخوست دینے کا اہل ہے۔

https://jang.com.pk/news/561887

 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
The point is, when will people start paying their installment? If it is after they shift to the new home? because for poor people, like those who earn around 20k-30k, paying installment as well as current rate is not possible. But if they shift to the new home, they can pay between 5k and 10k. It also depends on how quick they can shift it to the new homes.
If this becomes success, Pakistan will change for ever. half million homes mean around 30 million people accommodated in new their own homes. People can save rent, property prices and rents will stable, people have more money to invest in their children's education.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں کیوں جمع کروائیں ، اس کیلئے بنکوں کی برانچیں بھی مختص کی جاسکتی تھیں؟؟ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفسز میں لوگوں کی لائنیں لگ جائیں گی اور لوگ حکومت کو مزید گالیاں دیں گے
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
شیطان زرداری کا چیلہ لوگوں کو یہودیوں سے ڈرا رہا ہے۔۔ واہ کیا وقت آگیا۔۔
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں کیوں جمع کروائیں ، اس کیلئے بنکوں کی برانچیں بھی مختص کی جاسکتی تھیں؟؟ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفسز میں لوگوں کی لائنیں لگ جائیں گی اور لوگ حکومت کو مزید گالیاں دیں گے
One window operation...
 

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Iss main wo beghairatt Patwarii bhi form download kar rahay hoon gay jinn k liye Nawaz Khhanzeer aik azeem leader hai, Lahnatt hai Patwario tumhari naslon par aggar tum main sey aik nain bhi yeh ghar liya to
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Iss main wo beghairatt Patwarii bhi form download kar rahay hoon gay jinn k liye Nawaz Khhanzeer aik azeem leader hai, Lahnatt hai Patwario tumhari naslon par aggar tum main sey aik nain bhi yeh ghar liya to

یہ گالیاں تم میٹرو میں سفر کرنے والے یوتھیوں کو بھی رہے ہو نا؟؟
 

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
یہ گالیاں تم میٹرو میں سفر کرنے والے یوتھیوں کو بھی رہے ہو نا؟؟

Oh Khoti k bachay Metro to Pakistanio k naam par Qarza lay kar banayi gayi thi aor Pakistanio k k tax k paisey sey uss ki Arbon ki subsidy di jaati hai every year and Pakistanio k apnay naam par bhi nain hia , aor yeh ghar wali scheme to Pakistanio k apnay naam par ho gee, wo khus iss ki kist dain gay aor Maalik bann jayain gay.
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
اصل بات یہ ہے بنیادی سرمایا اور لیبر کہاں سے اۓ گی
Kion Pakistan main aabadi barhnai keh bajai kaam ho rahi hai kia? Jo labor ka issue ho jai gaa? Aur zara dheraj rakhain! Bank financne kerain gai, jaisai West main kertai hain! Pakistan main home finanncing/debt is only 0.35% of total consumer debt.
In India, it is 11, in US around 80. Bank finance kerain gai aur Aap kiston main wapis karain gai!