نیا پاکستان ہاؤسنگ فراڈ – عمران خان کو جیل ہو گی

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
OO BHAI BANKS WILL GIVE LOANS

ZERO% INTEREST

PLZ READ DETAILS BEFORE COMMENTING

انٹرسٹ زیرو نہیں ہوگا ، شائد آدھا ہوگا ، کائبور پلس چار یا پانچ پرسنٹ ، کائبور اس وقت پچھلے چار سال کی بلند ترین شرح پر ہے مستقبل قریب میں مزید بڑھے گا
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
For the possible fear of corruption, one must not indulge in some Development Project?

Hats of to this logic. By this theory, the safest and most accomplished life should be of one laying on his couch and watching Netflix all day long.
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
Summary of the Thread

Question) Cheap Housings Projects Required in Pakistan?

Answer) Yes

Question) IS it Financially or Otherwise Viable?

Analysis by Thread Poster) Absolutely NOT!!

My Answer) He is the one stood against all Pseudo Intellectualism, Mafias for 22 Years and made this far. If he fails, He won't be reelected again. PERIOD!!

There is absolutely no way that he should not go what after he believes to be possible. He has proved all Pseudo Intellectuals & Pundits wrong many of time. If he fails, he will pay with a Political Price and if He Proves Everyone Wrong then nothing new, He does all the time.
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں یہ سکیم "کامیاب" رہے گی ، اس ملک میں سالانہ پانچ لاکھ گھر بنتے ہیں یا پانچ سال میں تیس لاکھ گھر ، سالانہ اضافہ ڈال کر دو تین لاکھ گھرمزید جمع کرلیں تو یہ بتیس تینتیس لاکھ گھر بنتے ہیں، عام لوگوں بینکوں سے قرض میں آسانی اور اشتہار بازی سے لوگوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے ترغیب سے تین سے چار لاکھ گھر مزید بنوائے جا سکتے ہیں، آخری خانہ شماری ٢٠١٧ میں ہوئی اس وقت کے اعداد و شمار اور ایک نئے سروے سے دو چار لاکھ گھر پیدا کئے جاسکتے ہیں ، عمران خان کی حکومت کی اچھی بات یہ ہے کہ یہ فلیٹس بنانے پر یقین رکھتے ہیں جس میں کم سرمائے سے کم جگہ پر زیادہ لوگوں کو بسایا جاسکتا ہے جبکہ نواز شریف کا خیال تھا کہ پاکستان کے لوگ خصوصاً پنجابی اور پشتون فلیٹس کی بجائے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں اس لئے گھر بنا کر دئے جائیں جو کسی حد تک ایک ناکام تجربہ تھا ، حکومت اگر پانچ سالوں میں پچاس ہزار سے ایک لاکھ گھر تعمیر کرلیتی ہے تو یہ بڑی کامیابی ہوگی ، بلڈرز کو ٹیکس ریلیف اور یوٹیلٹیز کی جلد فراہمی جیسی مراعات دے کر اور سیمنٹ سرئے سے ٹیکس ختم کرکے مزید دو سے تین لاکھ گھر بنائے جا سکتے ہیں اس طرح یہ مجموعہ پچاس لاکھ تک نہ بھی پہنچے تو اس کے قریب ترین ضرور پہنچے گا ، عمران خان اپنی تقریر میں اسے پچپن سے ساٹھ لاکھ بھی بنا سکتے ہیں اور ہمارے انصافی اس پر یقین کرنے میں دیر بھی نہیں لگائیں گے ، اس منصوبے کی کامیابی یقینی ہے
Bus kar paglay rulaay ga kya...
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
انٹرسٹ زیرو نہیں ہوگا ، شائد آدھا ہوگا ، کائبور پلس چار یا پانچ پرسنٹ ، کائبور اس وقت پچھلے چار سال کی بلند ترین شرح پر ہے مستقبل قریب میں مزید بڑھے گا

MUJAY BHAI AAP KE SAMAJ NAHEE AYEE SORRY