نیازی راج ملک تباہ کر چکا

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
did you even read the article?

Whats that got to do with PPP failing to do anything to provide relief to the poor in Sindh?
Why Niazi failed to contain virus why failed at Taftan Border why virus from Saodia entered........ After spreading virus now blaming others
 

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
bara baysharam insan ha to.. aik to zardari daku n noora munafiq na is mulk ka baira gharq kia.. opar sa to defend kar raha ha.. to samne mere hota to ttera hashr nashr aik karta mein
Cool down brother iss ghaleez insan ko galian khany ky paisy milty hyn iss k iq level k aap ko pta hy jin ko haram halal ka nyy pta dfa kroo chill kro dear
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت کٹھ پتلی حکومت کا تماشا مزاحیہ سٹیج ڈرامے میں تبدیل ہو چکا ہے جیسے سٹیج ڈرامے میں بادشاہ کے سر پر جوتے مارے جاتے ہیں ویسے ہی کپتان کے سر میں تڑاخ تڑاخ جوتے پڑ ہیں . وہ کہتا ہے لاک ڈاون نہیں ہونا لیکن کوئی اس کے سر میں جوتا مار کے کہتا ہے آنی دیا لاک ڈاون ہونا اے . یوں کپتان کی حالت پرائی شادی میں عبداللہ بیگانے کی سی ہوگئی ہے . اس کی نااہلیت اور جہالت کی بدولت اس کے سلیکٹر تنگ آ چکے . اگر کوئی کرپٹ انسان کی حکومت ہوتی تو وہ کم سے کم نمبر بنانے کے لیے کرونا کا خلاف اقدامات کرتا اور کرونا کو اس ملک میں داخل ہونے نہ دیتا . لیکن افسوس کیتان سویا رہا اور ایران سے وائرس امپورٹ کرتا رہا یہاں تک کہ ملک بند کرنا پڑ گیا . یوں ایک ملک کپتان کے نشے و خواب غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا . ملک تباہ کردیا گیا کروڑوں بے روزگار ہو گئے معیشت تباہ ہو گئی لیکن کیتان اپنی ذات سے باہر نہ نکل سکا . اس نے اپنے کتے کے نام پر ایک فوج بنانے کا فیصلہ کیا اور اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنے کو باقی جائیں بھاڑ میں زندہ رہے بس کیتان کی سیاست - افسوس ملک ایک نااہل گیند بلے کے کھلاڑی نے تباہ کر دیا . اس وقت قیامت کا منظر ہے لوگ موت کے شنکنجے میں پھنس چکے ایک طرف وبا دوسری طرف بھوک ہر طرف موت ہی موت نظر آ رہی ہے . اور بے موسمی بارشیں چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں اس ملک کا حکمران الله کے عذاب کی وجہ ہے . جب تک وہ اس قوم پر مسلط رہے گا خدا کا قہر بڑھتا رہے گا
تم یہ بتاؤ کہ زرداری کدھر غرق ہو گیا ہے ؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
قومیں صرف کرپشن سے تباہ نہیں ہوتیں نااہلیت بھی قوموں کو تباہ کر دیتی ہے
یہ تو خیر تمہاری پارٹی کا نعرہ ہے کہ کرپشن سے قومیں بنتی ہیں تباہ نہیں ہوتیں
 

ILUIK

MPA (400+ posts)
Well that's the spirit... Of a yothi....
رات کے اندھیرے میں مستحق لوگوں کے گھروں کے باہر راشن رکھ کر غائب ہو جانے والے پاکستانی، ملیے اللہ کی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹس سے
BUT you are the one who steals and sell it in sindh and punjab.
JUST remember there is a day or reckoning-you will have to answer for all your deeds.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
dont-feed-the-troll.jpg
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو خیر تمہاری پارٹی کا نعرہ ہے کہ کرپشن سے قومیں بنتی ہیں تباہ نہیں ہوتیں
ہاں ہم پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے لیکن کچھ ثابت نہ ہو سکا ہم نے بحرانوں سے نکالا اور نیازی نے سب تباہ کر دیا
 

ILUIK

MPA (400+ posts)
ہاں ہم پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے لیکن کچھ ثابت نہ ہو سکا ہم نے بحرانوں سے نکالا اور نیازی نے سب تباہ کر دیا
haha, the 10 volumes of the JIT.? model town massacre?, dawn leaks?, MNS sana buchha interview, 56 mega corruption cases and burnt files at 6th floor of the LDA?
o pa ji inumerable cases.
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Why Niazi failed to contain virus why failed at Taftan Border why virus from Saodia entered........ After spreading virus now blaming others
The virus has spread to 199 countries...... That means in scientific terms that the virus is highly contagious no matter what .... or .... Have they all failed like IK ? ......