نُصرت کُپی کی یادداشتیں۔

زبانِ خلق

Politcal Worker (100+ posts)
On a serious note, its a sad reality that in Pakistan Alcohol is commonly used among people who are well-off. Its not even considered a taboo as the kids in the families as well as the servants also know about it.

Its not discussed openly though.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
jani1 kay liyay .......

kuppiyon ki kami nahin Jani
aik dhoondo , hazaar milti hain ....

:LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
نوازش جناب۔۔۔
فی الحال تو قوم کو نُصرت جیسی ڈرامے باز پُھُپیاں گلے پڑی ہوئی ہیں۔۔
ان سے جان جھوٹے گی تو کُپیوں کے بارے میں بھی سوچ لیں گے۔۔


آئی مین ان سے چھٹکارے کی کے بارے میں۔:p۔
 
Last edited:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
On a serious note, its a sad reality that in Pakistan Alcohol is commonly used among people who are well-off. Its not even considered a taboo as the kids in the families as well as the servants also know about it.

Its not discussed openly though.

جی بالکل۔۔ ایسے ایسے لوگ پیتے ہیں جن پر شک کا سایہ بھی نہ گزرتا ہو۔۔
اور جن پر رب کا کرم ہو وہ دنیا بھر پھر کر بھی نہیں پیتے۔۔
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
جی بالکل۔۔ ایسے ایسے لوگ پیتے ہیں جن پر شک کا سایہ بھی نہ گزرتا ہو۔۔
اور جن پر رب کا کرم ہو وہ دنیا بھر پھر کر بھی نہیں پیتے۔۔
Jaisay mein :P
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
lmfao epic.......

نُصرت کُپی کی طرح ایک کُپی ٹائپ بندہ تھا۔۔ جو ہر وقت ٹن رہنے میں خوش رہتا تھا۔۔
ایک دن ملا آنکھ کے نیچھے کالے نشان اور ناک پر پٹی لیے۔۔۔
وجہ پوچھی تو بتایا۔۔ ویسے پیر پسل گیا تھا۔۔۔
جبکہ حقیقت میں کسی کا ہاتھ اس کے منہ پر پسل گیا تھا۔۔۔
اس کُپی کو بھی ایک دو لگانے چاہیئے۔۔۔تب ہی یہ کمینہ باز آئے گا۔۔
اس طرح کی اچانک کی خبریں بریک کرنے سے۔۔۔
 

زبانِ خلق

Politcal Worker (100+ posts)
صوفی ہو تو۔۔اس کی باتیں صوفیانہ ہونگی۔۔
کُپی ہو تو ۔۔اس کی باتیں کُپیانہ ہونگی۔۔
سمپل۔۔۔

for Nusrat Javed :

کٔھلتا کسی پہ کیوں تیرے دِل کا معاملہ
کُپّی کے اِستعمال نے رُسوا کیا تجھے

 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
for Nusrat Javed :

کٔھلتا کسی پہ کیوں تیرے دِل کا معاملہ
کُپّی کے اِستعمال نے رُسوا کیا تجھے

واہ۔۔۔کیا کُپیانہ بات ہے۔۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
for Nusrat Javed :

کٔھلتا کسی پہ کیوں تیرے دِل کا معاملہ
کُپّی کے اِستعمال نے رُسوا کیا تجھے

کُپی پی کے میں نکلا میں میں کرتے۔۔
گاڑی چھڑ گئی میری فٹپاتھ پہ ٹیں ٹیں کرتے۔۔
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
for Nusrat Javed :

کٔھلتا کسی پہ کیوں تیرے دِل کا معاملہ
کُپّی کے اِستعمال نے رُسوا کیا تجھے

پی جس قدر ملے شب مہتاب میں شراب

اس بلغمی مزاج کو گرمی ہی راس ہے
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
واہ جانی بادشاہ واہ۔ نصرت کپی۔
یہ بڈھا شرابی انتہائ بدتمیز مغرور اور نک چڑہا انسان جس کو بات کرنے کی تمیز نہ ہو وہ اپنے آپ کو جرنلسٹ سمجھتا ہے۔ لعنت اس خبیس شرابی پر۔
Normally I am not posting comments on personality but I have personally experienced of his attitude.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
شب مہتاب میں شراب نہیں پینا
سینے کے بلغم کے ساتھ بھی کیا جینا

بلغم ہے انکے مزاج میں اور سینے میں دل نہیں
انکے بوڑھے اعصاب میں کمینگی بھی کم نہیں


ٹوئیٹر پر ٹرٹرانے کو پھڑکتے ہیں صبح شام
گو کھوپڑی کی عقل بھی بھونسے سے کم نہیں


انکو نہیں ہے راس جو نہ ہو موافق شوق
اشارہ افلاک کا کچھ انکو غم نہیں


چڑھ گئی گاڑی فٹ پاتھ پر، چلو شکر ہے جناب
ورنہ نیچے دینے کو شہر میں ٹرک بھی کم نہیں


سٹوری بڑبڑانے کا ہے انکا معاملہ
انکو اپنے بھی حال پر آتا رحم نہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بلغم ہے انکے مزاج میں اور سینے میں دل نہیں
انکے بوڑھے اعصاب میں کمینگی بھی کم نہیں


ٹوئیٹر پر ٹرٹرانے کو پھڑکتے ہیں صبح شام
گو کھوپڑی کی عقل بھی بھونسے سے کم نہیں


انکو نہیں ہے راس جو نہ ہو موافق شوق
اشارہ افلاک کا کچھ انکو غم نہیں


چڑھ گئی گاڑی فٹ پاتھ پر، چلو شکر ہے جناب
ورنہ نیچے دینے کو شہر میں ٹرک بھی کم نہیں


سٹوری بڑبڑانے کا ہے انکا معاملہ
انکو اپنے بھی حال پر آتا رحم نہیں

ہاہاہا۔۔۔
زبردست۔۔۔
جواب تھوڑی دیر میں۔۔
فی الحال ہیں ہم سفر میں۔۔۔