نوٹیفکیشن نہ آیا حالات تشویش ناک

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
روزانہ امید لے کر اٹھتے ہیں کے ملک میں انتشار پھیلے جس کا یہ کنجر فائدہ اٹھا سکیں لیکن الحمداللہ ایسا کچھ نہیں ہو گا ۔
 
doctornoname

MPA (400+ posts)
So Generals want to topple IK’s Govt . And want to place a puppet of their choice ? either a convicted woman or a transgender ?
Any solid reason to bring a transgender ? Or a convicted in power ,
Khata hai to khilata bhi hai ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں خان اور جرنیلوں کے درمیان اختلاف ضرور ہے مگر خان حکومت کے لئے کوئی خطرے کی بات نہیں ہے - فوج کو بتا دیا گیا ہے نوٹیفکیشن اسلئے نہیں کر رہے کہ ابھی ستاروں کی پوزیشن درست نہیں ہے اور امید کی ہے کہ ہفتے والے دن یہ بہتر ہو گی تو نوٹیفکیشن کر دیا جائے گا - یہ الگ بات ہے حکومت ستاروں کی چال پر چلائی جا رہی ہے - فوج خان سے اور خان فوج سے کوئی ٹکر نہیں لیں گے ہاں اب فوج کو پتا چل گیا ہے حکومت کیسے چل رہی ہے وہ آئندہ یہ کالک اپنے منہ پر نہیں ملیں
گے اور آئندہ کسی کو سپورٹ نہیں کریں گے - اگر وہ دوبارہ خان یا کسی اور کو سپورٹ کرتے ہیں اور وہ بھی پرفارمنس نہ دے تو پھر انہیں گالیاں پڑیں گی - یہی جمہوریت اور فوج کی عزت کے لئے بھی بہتر ہے کہ فوج نیوٹرل رہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

فوج نیوٹرل رہے؟ یعنی ملک کو تباہ ہونے دے۔ دیوالیہ ہونے دے۔ایٹمی اثاثے بکنے دے۔ ڈنگر سویلین کو جو وہ چاہے کرنے دے؟
B9C263E5-334E-4042-A214-BA237CBA2941.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فوج کو بتا دیا گیا ہے نوٹیفکیشن اسلئے نہیں کر رہے کہ ابھی ستاروں کی پوزیشن درست نہیں ہے
کس نے بتایا ہے؟ مریم نواز میڈیا سیل نے؟​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فوج خان سے اور خان فوج سے کوئی ٹکر نہیں لیں گے ہاں اب فوج کو پتا چل گیا ہے حکومت کیسے چل رہی ہے وہ آئندہ یہ کالک اپنے منہ پر نہیں ملیں
اچھا ماضی میں تین بار نواز شریف کو اقتدار میں لا کر فوج نے جو کالک منہ پر ملی تھی وہ ٹھیک تھا۔ ہاں عمران خان کی مرتبہ شرمندگی ہو گئی
2FECEADC-A5E8-498D-9BB7-14619AA0BC95.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر وہ دوبارہ خان یا کسی اور کو سپورٹ کرتے ہیں اور وہ بھی پرفارمنس نہ دے تو پھر انہیں گالیاں پڑیں گی -
جب نواز شریف نے تین بار پرفارم نہیں کیا تو فوج کو گالیاں کیوں نہیں پڑی؟ کیونکہ اس وقت عوام کو مریم نواز میڈیا سیل نے نہیں بتایا تھا کہ یہ ڈنگر فوج کی مدد سے اقتدار میں آیا ہے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوریت کی عزت یعنی دو خاندانوں کی عزت
نہیں تین کا - خان فمیلی کا بھی - خان کے بہن سلائی مشینوں سے اربوں کما رہی ہے اسے سیاست میں آنے کی کیا ضرورت ہے اور بیٹے دنیا کی امیر ترین فیملی میں رہتے ہیں - انہیں بھی سیاست میں آنے کی نہ ضرورت ہے اور نہ ان کی ابھی عمر ہے -