نون لیگ کا ایک اور قاتل گرفتار

values

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور یکی گیٹ میں فائرنگ کر کے پی ٹی آئی کے دو کارکنوں کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم تارا بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

Arrest-logo.jpg


لاہور: (دنیا نیوز) پولیس حکام کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو کارکنوں خرم اور عارف کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم تارا بٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تارا بٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ساتھ انتخابی دفتر کھولنے پر جھگڑا کیا تھا جس کے بعد اس نے فائرنگ کر کے تحریک انصاف کے دو کارکنوں عارف اور خرم کو قتل کر دیا تھا جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے تھے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
yeh haraaam ki aulaadain hain ...

yeh haraam zaaday sirf political opponents ko maraty hain

in ke yazidi aaqaon ko jab jernail kaan se pakaR ker utha bahar phankain to yeh BhaRhway heera mandi main ja ker chup jatay hain khanzeeeer