نواز نے قوم کی دیکھ بھال بے روزگاری اور جیلوں میں کیسے کی۔۔

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

نواز نے قوم کی دیکھ بھال بے روزگاری اور جیل میں کیسے کی۔۔

2013 میں نواز شریف نے وزیراعظم بنتے ھی پرائم منسٹر یوتھ لون سکیم شروع کی جس کا سربراہ اپنی بیٹی مریم کو بنایا۔ اس سکیم کے تحت ہر ایک درخواست کے ساتھ ایک سو روپے فیس مقرر کی گئی ۔ فیس وصول کرنے کے لئے نیشنل بینک کا ایک کرنٹ اکاٶنٹ دیا گیا جو مریم کے اپنے نام پر ھی کھولا گیا تھا۔ ٹوٹل ایک کروڑ ستر لاکھ درخواستیں جمع ھوئیں۔ ایک سو روپے فی درخواست کے حساب سے ایک سو ستر کروڑ مریم نے ذاتی اکاٶنٹ میں وصول کر کے استعفیٰ دے دیا جو اس کے باپ نواز شریف نے فوراً ھی قبول کرلیا۔ کسی ایک بھی پاکستانی کو ایک روپیہ بھی قرض نہ دیا گیا۔
کیونکہ یہ سکیم شروع ھی فراڈ کی نیت سے کی گئی تھی۔

1990
میں روزنامہ پاکستان ، پاکستان کا صف اوّل کا اردو اخبار تھا۔ روزنامہ جنگ کے بعد یہ واحد اخبار تھا جس کے پاس کلر پرنٹنگ کی سہولت تھی۔ اس کے مالک اور ایڈیٹر حاجی اکبر مرحوم شومئی قسمت سے
نواز شریف پر ایک تنقیدی آرٹیکل لکھ بیٹھے۔ ان کو بینظیر کے خلاف نواز شریف کی انتخابی مہم کا انداز اچھا نہ لگا جس میں نواز شریف نے ھیلی کاپٹر سے بینظیر کی ایڈٹ کی ھوئی بالکل عریاں تصاویر گرائیں۔
نواز شریف نے یہ کینہ دل میں رکھ لیا اور 1992 میں برسراقتدار آتے ھی حاجی اکبر صاحب کو جیل میں ڈال دیا اور ان کا اخبار بمعہ پریس ضبط کرلیا جسکی اس وقت ویلیو پانچ کروڑ سے زائد تھی۔ جبکہ ڈالر 16 روپے کا تھا۔ جاجی صاحب جیل میں بیمار پڑ گئے اور ان کو علاج معالجے کی سھولت بھی نہ دی گئی ۔ حاجی صاحب کا اسی بیماری سے انتقال ھوگیا ۔ جو درحقیقت ایک قتل عمد تھا۔ حاجی اکبر کی فیملی بالکل قلاش ھو گئی ۔
نواز شریف نے روزنامہ پاکستان کا ڈیکلیریشن پانچ لاکھ روپے کے عوض مشھور چمچہ صحافی مجیب الرحمان شامی کو دے دیااور پریس بمعہ آفس بلڈنگ اور تمام اثاثہ جات بھی شامی کے حوالے کردیئے۔ بلکہ لبرٹی چوک کے پٹرول پمپ کی لیز بھی دے دی۔ یہ تھا اپنے وقت کا کرپٹ فرعون۔
آج یہ سب جان لینے کے باوجود جو شخص بھی نواز شریف کو بے گناہ اور معصوم اور ایماندار کہتاھے وہ اچھی طرح سے جان لے کہ اس کے گھر حرام کھایا ،کھلایا ، یا حرام پسند کیا جا رہا ہے ۔ حرام کھا کر کوئی اچھی بات کیسے ہوگی ، عبادت اور دعا کیسے قبول ہوگی ۔ اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے. امین




 
Advertisement
Last edited:

insouciant

Minister (2k+ posts)
Somebody should write a book on these bastards! I can bet that the volume will be bigger than the Harry Potter series!!

Our journalists are not going to do it because Imran Khan won't pay them for it and they only write for $$$'s

So some talented volunteer should take the initiative!
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح بعض جانوروں کو شہد جیسی انمول خوراک کھانے سے دست، یا موت واقع ہو جاتی ہے
پٹواری بھی لگ بھگ ویسی ہی مخلوق ہے، جسکو
حلال کھانے سے دست، یا موت واقع ہوتی ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussions