نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث آخر کار مان گئے

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Aisa hi hona tha.. Kyun ye apni fees kisi aur wakeel ko janay day.. Ye drama is ne case ko delay
karne ke liye kiya tha aur shayad kuch had tak kamyab bhi ho gaya hai..
 
BMW

MPA (400+ posts)
it was a good strategic move by Shareef. Plan is just to buy time till end of elections.
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اب وکیل واپس آیا ہے تو عدلیہ کو وینٹیلیٹر والی مریضہ کا لارا لگا دیا، جب ادھر سے تھوڑا دھیان ہٹانا ہوگا تو پھر وکیل صاحب نے کوئی میم میخ نکال لینی
اور اسی سارے ٹوپی ڈرامہ چلنے تک الیکشن ہو جانے
 
Bhai this is called LAW !!

unlike what your leader is used to i.e, jab dil chaha pant utari shadi ki aur jab dil bhar gaya talaq day di
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اب وکیل واپس آیا ہے تو عدلیہ کو وینٹیلیٹر والی مریضہ کا لارا لگا دیا، جب ادھر سے تھوڑا دھیان ہٹانا ہوگا تو پھر وکیل صاحب نے کوئی میم میخ نکال لینی
اور اسی سارے ٹوپی ڈرامہ چلنے تک الیکشن ہو جانے
مطلب نہ ہمدردی کا ووٹ ملنا، نہ مجھے کیوں نکلا بیانیہ کا
:D
 
BMW

MPA (400+ posts)
باپ ، ماں کو طلاق دے دے تو بیٹے کا غم دوگنا ہو جاتا ہے اور وہ ماں کی باتوں پر زیادہ دھیان دیتا ہے

:D:D

Bapp = Imran Khan

Maa = Reham Khan

Place of Birth = Container

Month = December

Time = Cold Night

ab tu چھومنتر na banay tou kia banay :p
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
Bapp Imran Khan

Maa = Reham Khan

Place of Birth = Container

Month = December

Time = Cold Night

ab tu چھومنتر na banay tou kia banay :p

فرمابردار بیٹا اپنی ماں کی ساری ہسٹری بمعہ زیر زبر اچھی طرح یاد رکھتا، اور طلاق کے بعد تو یاد رکھنا اور بھی زیادہ ضروری ہو جاتا

بی ایم دبلیو ویسے تو نہیں ملتی نا، بڑا کچھ یاد رکھنا پڑتا

:D:D:D
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz-Sharif-with-Saqib-Nisar.jpg
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
خواجہ سرا کهرک کا شطونگڑا خواجہ سرا خارش المعروف خواجہ خا رش کی کھرک میں کوئی کمی ہوگئی ہے یا کھرک کھرک کر بیچارے کو بلیڈنگ شرو ع ہو گئی ہے