نواز شریف کے لئے دعا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے کہنا زیادہ بہتر ہوگا
یااللہ اگر نوازشریف میں وہ سب بیماریاں موجود ہیں تو اس کو صحت عطا فرما دے اور جو اس کا مزاق اڑاتے ہیں ان کو وہ ساری بیماریاں ایک بار ضرور لگا دینا تاکہ آئیندہ کوی سیاسی مفاد کی خاطر کسی کی بیماری اور تکلیف کا مزاق نہ بناے
آمین یا رب العالمین
 
jee_nee_us

Chalo ye bhi dua ka hissa bana lete hen lekin dusra part hee ziada important he.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے کہنا زیادہ بہتر ہوگا
یااللہ اگر نوازشریف میں وہ سب بیماریاں موجود ہیں تو اس کو صحت عطا فرما دے اور جو اس کا مزاق اڑاتے ہیں ان کو وہ ساری بیماریاں ایک بار ضرور لگا دینا تاکہ آئیندہ کوی سیاسی مفاد کی خاطر کسی کی بیماری اور تکلیف کا مزاق نہ بناے
آمین یا رب العالمین
Sath ye bhi dua karni chahiey keh ager jhoot bol raha hay to ye sub bemariaan is ko or is kay khandaan walo ko laga de
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ameen
Reaction Lol GIF by MOODMAN
Aur iss kay saray khandan kay ( mouth) monh ko verbal diarrhea hai iss se hamain nijat de ???​

Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے کہنا زیادہ بہتر ہوگا
یااللہ اگر نوازشریف میں وہ سب بیماریاں موجود ہیں تو اس کو صحت عطا فرما دے اور جو اس کا مزاق اڑاتے ہیں ان کو وہ ساری بیماریاں ایک بار ضرور لگا دینا تاکہ آئیندہ کوی سیاسی مفاد کی خاطر کسی کی بیماری اور تکلیف کا مزاق نہ بناے
آمین یا رب العالمین
اور اگر یہ سب بیماریاں نہیں ہیں تو کیا خیال ہے کہ اسے یہ تمام بیماریاں لگنے کی دعا کی جائے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Great That you are a believer. Lol.
نوازشریف چاہے بہت گناہ گار بھی ہو تب بھی ہمیں تو یہی سبق دیا گیا ہے کہ بیمار کا مذاق نہیں اڑانا جب عمران گرا تھا تو ہم سب عیادت کیلئے بھی گئے تھے اور کلثوم نواز کی بیماری پر سب بکواس کرتے رہے مگر عمران نے کوی بیان نہیں دیا تھا کیونکہ جو بندہ خود اس مصیبت کا شکار ہوچکا ہو وہ کسی کا مذاق نہیں اڑا سکتا اللہ سے ڈرنا چاہئے
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
تاریخ گواہ ہے یہ سارا خاندان تبھی بیمار ہوتا ہے جب مشکل میں آتا ہے۔ چاہے پانامہ سکینڈل آنے پر وڈے دلے کا آپریشن۔ چھوٹے دلے کا ٹی ٹی کیس کے بعد بھاگنے کی کوشش اور جب دل چاہے بیماری کی وجہ کینسر اور عدالت میں پیشی ہو تو کمر کا درد۔ لیکن لوٹوں کی وکالت کرنے اڑھائی گھنٹے عدالت میں بیٹھا رہا۔
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
نوازشریف چاہے بہت گناہ گار بھی ہو تب بھی ہمیں تو یہی سبق دیا گیا ہے کہ بیمار کا مذاق نہیں اڑانا جب عمران گرا تھا تو ہم سب عیادت کیلئے بھی گئے تھے اور کلثوم نواز کی بیماری پر سب بکواس کرتے رہے مگر عمران نے کوی بیان نہیں دیا تھا کیونکہ جو بندہ خود اس مصیبت کا شکار ہوچکا ہو وہ کسی کا مذاق نہیں اڑا سکتا اللہ سے ڈرنا چاہئے

Don't even compare this Laanti low life character of Dalla Haran Wala with IK. This Laanti Nawaz is the epitome of what's wrong with our society. And whether Nawaz Dalla is gunahgar or not is for Allah to decide but he is a convicted criminal and a person who polluted and undignified the highest position of a country. Lanat on him, his family and all cronies to the lowest level (you).