نواز شریف کی تقریر کے حوالے سے ججز کو آگاہ کرنے کی ضرورت نہیں تھی،احسن بھون

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کدھر ہیں وہ پی ٹی آئی کے تین لاکھ ٹائیگرز ؟؟؟
نکالو ان کو انکی بِلوں سے اور کھلی چھٹی دو انکو کہ ہر قسم کے مافیا کے کرتا دھروں کے ہاتھ، پاؤں، ٹانگیں اور سر توڑیں اور ملک سے ان تمام غلاظتوں کا صفایا کریں . ابتدا ان بدمعاش وکیلوں سے کریں
عدالتیں ودالتیں سب بکواس ہیں . مجرمان کے ان سہولت کاروں نے عوام کی داد رسائی کے لیے کچھ نہیں کرنا
ماب جسٹس کا وقت آ گیا ہے اب
 
Landmark

Minister (2k+ posts)

TIGERS aj jk sheru hute hn
Gali ki NUKER pr dum dba ke
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کدھر ہیں وہ پی ٹی آئی کے تین لاکھ ٹائیگرز ؟؟؟

TIGERS aj jk sheru hute hn
Gali ki NUKER pr dum dba ke

لینڈ مارک صاحب! ابھی تک حضور نے خادم کو اپنا تعارف کروانے کا شرف نہیں بخشا
لائن پھیر دیتے تو اچھا تھا، مذاکرات میں ذرا آسانی رہتی . انداز تکلم بہرحال پٹواریوں اور مجاوروں کے مقابلے میں بہتر ہے
پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ گوش گزار کر دوں کہ اجنبیوں سے پینگیں بڑھانا یا وقت کے ضیاع کے لیے چونچیں لڑانا میرا مزاج نہیں
 
Dr Sab ..................khali jaga chore de ha apna taharf lik kr pesh karin .....! haha
baqi jhain tk tigers ki bat ha shero tu mar geha tha
aj kl nahye paltu ka nam TIGER raka hua ha Donkey KING ne
or Youthiey khud ko tiger samj rehe hnn

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr Sab ..................khali jaga chore de ha apna taharf lik kr pesh karin .....! haha
baqi jhain tk tigers ki bat ha shero tu mar geha tha
aj kl nahye paltu ka nam TIGER raka hua ha Donkey KING ne
or Youthiey khud ko tiger samj rehe hnn

.......اعلیٰ، اعلیٰ
ہو گیا تعارف
مزید کسی ارشاد کی ضرورت نہیں رہی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr Sab ..................khali jaga chore de ha apna taharf lik kr pesh karin .....! haha
baqi jhain tk tigers ki bat ha shero tu mar geha tha
aj kl nahye paltu ka nam TIGER raka hua ha Donkey KING ne
or Youthiey khud ko tiger samj rehe hnn

کیا بود و باش پوچھو ہو پورب کے ساکنو
ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے

لاہور جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب
رہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کے

اس کو فلک نے لوٹ کے برباد کر دیا
ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے

(میر تقی میر سے نہایت معذرت کے ساتھ انکے لفظ دلّی کو لاہور سے تبدیل کرنے پر)
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

کیا بود و باش پوچھو ہو پورب کے ساکنو
ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے

لاہور جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب
رہتے تھے منتخب ہی جہاں روزگار کے

اس کو فلک نے لوٹ کے برباد کر دیا
ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے

(میر تقی میر سے نہایت معذرت کے ساتھ انکے لفظ دلّی کو لاہور سے تبدیل کرنے پر)
bohot acche Dr. Sahib. Bas aik tehreef aur ker deen is main - purab ki bajae paccham ker deen.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اور نواز شریف کو تو آگاہ کیا تھا کہ آپ کے پالتو چیف جسٹس کو ایک لونڈے باز وکیل عورت کی یاد کے نام پر گھیر کر لایں گے

مری ہوئی عورت پر بہتان تراشی کرتے وقت شرم تو نہیں آتی؟؟

اگر آپ سچی ہیں تو ثبوت دیں
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
CJ must take suo moto on this, every organizer and supporter of Nawaz sharif speech must be arrested and punished, in contempt an treason...its an utter disrespect to our Judge that a convicted criminal and absconder have speech in same event here CJ of Supreme court gave speech....