نواز شریف کو ڈیل دینے سے عمران خان کو کتنا نقصان ہوگا؟؟سنیئے صدیق جان سے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
بہادروں کی مثالیں بہادر ہی قائم کر سکتے ہیں

(1157ءسے 1193ئ)

جب صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو معلوم ہوا کہ مد مقابل رچرڈ کا ذاتی گھوڑا جنگ میں زخمی ہو گیا ہے تو انہوں نے دو بہترین گھوڑے

اور کچھ تحائف رچرڈ کو روانہ کئے۔ رچرڈ کے زخمی ہونے پر صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے ذاتی معالج کو رچرڈ کے علاج کے لئے بھیجا۔



میاں صاحب بیمار ہیں یا بن کر یہ اور ان کے بچے دنیا بھر سے علاج کی بھیک مانگ رہے تھے تو عمران خان نے بھی بہادروں کی طرح اجازت دے دی جاو جہاں مرضی علاج کروا لو میں رکاوٹ نہیں ڈالوں گا



اور ایسا شخص جس نے اپنی ماں کو کینسر سے ترپتے اور دنیا سے جاتے دیکھا تو رات دن محنت کرکے ایک ہسپتال بنایا اس جزبے سے کسی اور کی ماں اس طرح نہ ترپے کسی اور کا والد بچہ ایسے نہ سسکے کیونکہ اس کے ملک میں کینسر علاج کا مکمل فقدان تھا اس سے یہ ہی امید کی جا سکتی ہے



لیکن تمھارا جرم نہ لوٹا ہوا مال معاف کروں گا کیونکہ یہ میری قوم کا پیسہ ہے نہ کہہ میرے باپ کا

 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
I thought Musharraf shall not give NRO to these rascals... he did so and now he accepts this was his biggest mistake...

Then we supported Khan sb for years, because I was convinced Khan do not compromise, he did so as well...

Those who criticize "Boots" seems correct today...

No more support for Army and Khan...

Our Votes against corruption wasted today... I myself with all of my family members shall never cast vote again... this is useless...


 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اینکر کوئی کھوتا پٹواری ہی لگ رہا ھےعمران خان کو کوئی نقصان نہیں ہونا جو بھی ڈیل ہوئی ھے اچھا ہی ھے نواجے کو رخصت کر دیا جائے او بھائی اس کی بیماری سے قوم کو کو ئ کوئی دلچسپی نہیں ھے نواز شریف کو کوئی سیرس نہ لے ۔عمران خان کا ووٹ بینک آگے ہی جائے گا انشاء اللہ
صدیق بھائی اس ڈنگر کو انٹرویو نہ دیں تو آپ کے لئے بہتر ھے یہ کوئی کھوتا مار اینکر لگتا ھے کیسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ھے عمران خان کے سپورٹرز کے لئے اتنا ہی کافی ھے کہ عمران خان نے اس قوم کو ان دو خاندانوں کی ملوکیت سے نکال دیا ھے صدیق بھائی صبر سے چلیں اور آگے آگے دیکھئے ہوتا ھے کیا اور پلیز زیادہ جذباتی نہ ہوں اور راؤف کلہاڑا بننے کی کوشش نہ کریں سب ٹھیک ہو جائے عمران خان کو کام کرنے دیں۔ عمران خان کے تمام لوگ عمران خان کے ہی ساتھ ہیں امید ھے پلیز پی ٹی آئی گورنمنٹ کی کامیابیوں کا ذکر کوئی بھی شخص نہیں کرتا ۔ 70 سالوں سے بگڑے ہوئے حالات اور سسٹم کو بدلنے میں ٹائم لگے گا
 
Last edited: