نواز شریف کو چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Logo.png

میرے تین بڑے سوالات

١- نواز شریف کو اگر پکڑا تو چھوڑا کیوں گیا ؟
٢- عمران خان کولایا گیا تو اب نکالا کیوں جا رہا ہے ؟

٣- لٹیروں نے ملک میں لوٹ کھسوٹ تو صحت مندی کے حالات میں کی ، جب حالت مرگ میں پکڑے گئے تو اس میں عوام کا کیا قصور ؟

میں چند باتیں متواتر ڈنکے کی چوٹ پر لکھتا رہتا ہوں . یہ نواز شریف کا امتحان کبھی بھی نہیں تھا بلکے ہمیشہ کی طرح عدلیہ کا تھا اور عدلیہ مستقل اپنے آپکو فیل کر رہی ہے . پنجاب کی تاریخ ہمیشہ سے خاک آلود رہی ہے ، یہ لوگ غریبوں کا گریبان اور امیروں کے پیر پڑنے میں خاصی طویل تاریخ رکھتے ہیں اکڑتے ایسے ہیں جیسے ان جیسی بہادر قوم دنیا کی تاریخ میں کبھی پیدا ہی نہیں ہوئی ہے . یہ لوگ جتنی آسانی سے سر پر بیٹھاتے ہیں ، اتنی بیدردی سے زمین پر پٹختے بھی ہیں . میں نے چودھرریوں پر ایک بلاگ ابھی حال ہی میں لکھا تھا . آپلوگوں نے دیکھا ہو گا کے نواز شریف کیس میں چودھری سرور ، چودھری پرویز، چودھری شجاعت اور چودھری بیرسٹر اعتزاز نے کیسے کیسے رنگ دکھائے . عمران خان کابینہ کے ٩٩.٩ فیصد لوگ حاتم طائ دکھائی دئے . تحریک انصاف کے صرف تین لوگوں نے مخالفت کی جو ظاہر ہے بازی نہیں پلٹ سکتے تھے جب تک عمران خان کا وزن ان تین لوگوں کے ساتھ شامل نہ ہوتا . چند نسلوں سے مسلمان مگر اندر سے ہندواور بنیا قوم . یہ قوم صرف ظاہری نفع اور نقصان دیکھتی ہے .ایسی قوم پر عذاب الہی نہ آئے ، یہ ہو نہیں سکتا

معروف دانشور اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کے جیل میں قیدی کے تمام انسانی حقوق سلب ہو جاتے ہیں . پاکستانی کے میڈیا نے شروع سے نواز شریف کے کریمنل کیس کوسیاسی بنا کر رکھا ہے. شریف خاندان ایک آزمودہ نسخہ نہایت کامیابی سے استعمال کر رہا ہے . یہ عوامی پیسوں سے وکیل کی بجائے جج خرید لیتے ہیں . کرپشن اربوں ڈالرز کی اور ایک جج کی زیادہ سے زیادہ کیا اوقات ہو گی . گھر کے کسی فرد کو پارٹی ٹکٹ ، صدر کا عھدہ ، حالت مرگ میں الیکشن کمشنر کا عھدہ ، بیرون ملک ویزا ، پچاس کڑوڑ یا ایک ارب . حیران کن طور پر پنجاب کے تمام طاقتورطبقوں نےانسانی ہمدردری کی بات تو کی مگر الله کے نبی کی واضح ہدایات اور انصاف کے بارے میں قرآن کی کسی آیات کا حوالہ نہ دیا . رب نیڑے کے کسن ؟

میں نے ابھی حال ہی میں ایک بلاگ لکھا تھا کے نواز شریف نے پورا نظام تلپٹ کر دیا ہے . بات یقینی تھی کے نواز شریف کو پاکستانی ریاست ہینڈل نہیں کر سکتی . فوجی فاؤنڈیشن والوں نے بھٹو صاحب کی ناحق مارا ، وہ خوف انکے ذہنوں سے اتر ہی نہیں رہا. عوام جانتی ہے کے نواز شریف کے ڈبوں سے عوامی ووٹ تو نکلتے ہیں مگر عوام نواز شریف کے لئے کبھی بھی نہیں نکلے مگر جنرلوں کا خوف ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے . پاکستان کے جنرلوں نے کراچی والے تمام سیاسی دہشت گردوں کو خاموش قومی مفاہمت آرڈیننس کے تحت عام معافی دی تھی جسکا ذکر تک کسی افسانے میں نہیں ملتا. اسی طرح بڑ ی بڑی پریس کانفرنسز میں دعوے کئے جاتے ہیں کے پی ٹی ایم کے خلاف تمام ریکارڈز موجود ہیں مگر وہ لوگ پھر چھوٹ جاتے ہیں

ہم لوگ صرف عدلیہ کو ہی مورود الزام کیوں ٹہراتے ہیں . کیا ان سے فیصلے نہیں لئے جا سکتے ؟

یہاں سے میری عقل اور دانست جواب دے جاتی ہے .اگر چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

میں دیکھتا ہوں کے جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ میں جناتی کام ہوتا ہے اور ایک عظیم رپورٹ مرتب کی جاتی ہے . نواز شریف فوجی فاؤنڈیشن والوں کو خلائی مخلوق کا تعینا مارتے ہیں . پاکستانی تاریخ کے پانچ قابل ترین ججزکسی خوف سے وہ پوری رپورٹ شیلف کر دیتے ہیں . نواز شریف کو جج ارشد ملک سزا سناتا ہے جو نواز شریف کی جیب میں تھا اور نواز شریف کی خواہش پر اسے لگایا جاتا ہے . پھر نواز شریف کو سزا کس نے دلوائی تھی ؟

یہاں سے میرا دماغ شل ہو جاتا ہے . پورا پاکستان تباہ و برباد ہو گیا ہے اور جنرلوں کو سانپ اور سیڑھی کےکھیل سے فرصت ہی نہیں مل رہی ہے . ایک طرف عدالتوں کو ثبوت مہیا کئے جاتے ہیں ، سزا دلوائی جاتی ہے . شہبازشریف کو کھلا چھوڑ کر ڈیوائیڈ اینڈ رول کا کھیل کھیلا جاتا ہے . نواز شریف ہٹا کٹا جیل میں تمام مرغن کھانے نوش فرماتے ہیں اور اچانک نواز شریف کی کلچ پلیٹیں اڑ جاتی ہیں .جنرلوں کے خواب میں بھٹو آنا شروع ہو جاتا ہے . انکے نزدیک مرا نواز شریف لاکھوں کا ہو سکتا ہے . نواز شریف گھٹیا تھا اور گھٹیا رہے گا . نواز شریف کی موت کے بعد کے بعد اگر شریف خاندان کو ہمدردی کے ووٹ ملتے ہیں تو پوری پاکستانی قوم پر لعنت . میں سمجھتا ہوں کے اس سے زیادہ عوامی اجتیمائی شعور کی تضحیک ممکن نہیں ہے

فوجیوں کو ٹریننگ یقینی طور پر اسلامی طرز پر نہیں ہوتی . انلوگوں کی ٹریننگ اور مائنڈ سیٹ گوروں والا ہے یہ لوگ ہمیشہ عوامی جذبات کے الٹ چلتے ہیں اور ذلیل ہوتے ہیں . کسی ایک فرد کو تو بچا لیا ، نظام کون بچاۓ گا ؟

پاکستان اور انڈیا کی جنگ ناگزیز ہے . یہ لوگ مافیہ سے اتنا خوف کھاتے ہیں . بھٹو کے بھوت سے اتنا ڈرتے ہیں. کاروباری مافیہ کے خلاف رپورٹنگ پر ڈرتے ہیں . عمران خان جیسے ہیرے سے خائف ہیں . کیا پاکستانی قوم اپنے چوکیداروں پر اعتبار کر سکتی ہے ؟
 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
آج کل تو انسانی اقدار انتہائی پستی میں ہیں، رواداری، برداشت، اور
آپس کا پیارومحبّت پرانے زمانے کی باتیں لگنے لگی ہیں

لیکن کئی دھائیاں پہلے جب انسانی اقدار اس قدر زوال پذیر نہیں تھے، اُسی زمانے کی
سعادت حسن منٹو کی یہ بات ہمیں سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے

جس سے ثابت ہوتا ہے، کہ ہمارے معاشرے میں
بقول شیخ رشید
مینوفیکچرنگ ڈیفکٹ ہے،، سارا معاشرہ بہت پہلے سے گَل سڑ چکا ہے

74515502_1217073978480817_8809573537275707392_n.jpg
 
Last edited:

بگ باس

MPA (400+ posts)
نواز شریف کو چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

Logo.png

میرے تین بڑے سوالات

١- نواز شریف کو اگر پکڑا تو چھوڑا کیوں گیا ؟

جی غلطی ہو گئی تھی غلطی سے پکڑا گیا تھا ورنہ پکڑنا کچھ اور تھا۔۔۔۔ آئندہ جب بھی کچھ پکڑنا ہو گا تو سوچ سمجھ کے پکڑیں گے اور اس عہد کے ساتھ پکڑیں گے کہ پکڑ لیا تو اب چھوڑنا نہی
 
profiler

MPA (400+ posts)
نواز شریف کو چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

Logo.png

میرے تین بڑے سوالات

١- نواز شریف کو اگر پکڑا تو چھوڑا کیوں گیا ؟
٢- عمران خان کولایا گیا تو اب نکالا کیوں جا رہا ہے ؟

٣- لٹیروں نے ملک میں لوٹ کھسوٹ تو صحت مندی کے حالات میں کی ، جب حالت مرگ میں پکڑے گئے تو اس میں عوام کا کیا قصور ؟

میں چند باتیں متواتر ڈنکے کی چوٹ پر لکھتا رہتا ہوں . یہ نواز شریف کا امتحان کبھی بھی نہیں تھا بلکے ہمیشہ کی طرح عدلیہ کا تھا اور عدلیہ مستقل اپنے آپکو فیل کر رہی ہے . پنجاب کی تاریخ ہمیشہ سے خاک آلود رہی ہے ، یہ لوگ غریبوں کا گریبان اور امیروں کے پیر پڑنے میں خاصی طویل تاریخ رکھتے ہیں اکڑتے ایسے ہیں جیسے ان جیسی بہادر قوم دنیا کی تاریخ میں کبھی پیدا ہی نہیں ہوئی ہے . یہ لوگ جتنی آسانی سے سر پر بیٹھاتے ہیں ، اتنی بیدردی سے زمین پر پٹختے بھی ہیں . میں نے چودھرریوں پر ایک بلاگ ابھی حال ہی میں لکھا تھا . آپلوگوں نے دیکھا ہو گا کے نواز شریف کیس میں چودھری سرور ، چودھری پرویز، چودھری شجاعت اور چودھری بیرسٹر اعتزاز نے کیسے کیسے رنگ دکھائے . عمران خان کابینہ کے ٩٩.٩ فیصد لوگ حاتم طائ دکھائی دئے . تحریک انصاف کے صرف تین لوگوں نے مخالفت کی جو ظاہر ہے بازی نہیں پلٹ سکتے تھے جب تک عمران خان کا وزن ان تین لوگوں کے ساتھ شامل نہ ہوتا . چند نسلوں سے مسلمان مگر اندر سے ہندواور بنیا قوم . یہ قوم صرف ظاہری نفع اور نقصان دیکھتی ہے .ایسی قوم پر عذاب الہی نہ آئے ، یہ ہو نہیں سکتا

معروف دانشور اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کے جیل میں قیدی کے تمام انسانی حقوق سلب ہو جاتے ہیں . پاکستانی کے میڈیا نے شروع سے نواز شریف کے کریمنل کیس کوسیاسی بنا کر رکھا ہے. شریف خاندان ایک آزمودہ نسخہ نہایت کامیابی سے استعمال کر رہا ہے . یہ عوامی پیسوں سے وکیل کی بجائے جج خرید لیتے ہیں . کرپشن اربوں ڈالرز کی اور ایک جج کی زیادہ سے زیادہ کیا اوقات ہو گی . گھر کے کسی فرد کو پارٹی ٹکٹ ، صدر کا عھدہ ، حالت مرگ میں الیکشن کمشنر کا عھدہ ، بیرون ملک ویزا ، پچاس کڑوڑ یا ایک ارب . حیران کن طور پر پنجاب کے تمام طاقتورطبقوں نےانسانی ہمدردری کی بات تو کی مگر الله کے نبی کی واضح ہدایات اور انصاف کے بارے میں قرآن کی کسی آیات کا حوالہ نہ دیا . رب نیڑے کے کسن ؟

میں نے ابھی حال ہی میں ایک بلاگ لکھا تھا کے نواز شریف نے پورا نظام تلپٹ کر دیا ہے . بات یقینی تھی کے نواز شریف کو پاکستانی ریاست ہینڈل نہیں کر سکتی . فوجی فاؤنڈیشن والوں نے بھٹو صاحب کی ناحق مارا ، وہ خوف انکے ذہنوں سے اتر ہی نہیں رہا. عوام جانتی ہے کے نواز شریف کے ڈبوں سے عوامی ووٹ تو نکلتے ہیں مگر عوام نواز شریف کے لئے کبھی بھی نہیں نکلے مگر جنرلوں کا خوف ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے . پاکستان کے جنرلوں نے کراچی والے تمام سیاسی دہشت گردوں کو خاموش قومی مفاہمت آرڈیننس کے تحت عام معافی دی تھی جسکا ذکر تک کسی افسانے میں نہیں ملتا. اسی طرح بڑ ی بڑی پریس کانفرنسز میں دعوے کئے جاتے ہیں کے پی ٹی ایم کے خلاف تمام ریکارڈز موجود ہیں مگر وہ لوگ پھر چھوٹ جاتے ہیں

ہم لوگ صرف عدلیہ کو ہی مورود الزام کیوں ٹہراتے ہیں . کیا ان سے فیصلے نہیں لئے جا سکتے ؟

یہاں سے میری عقل اور دانست جواب دے جاتی ہے .اگر چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

میں دیکھتا ہوں کے جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ میں جناتی کام ہوتا ہے اور ایک عظیم رپورٹ مرتب کی جاتی ہے . نواز شریف فوجی فاؤنڈیشن والوں کو خلائی مخلوق کا تعینا مارتے ہیں . پاکستانی تاریخ کے پانچ قابل ترین ججزکسی خوف سے وہ پوری رپورٹ شیلف کر دیتے ہیں . نواز شریف کو جج ارشد ملک سزا سناتا ہے جو نواز شریف کی جیب میں تھا اور نواز شریف کی خواہش پر اسے لگایا جاتا ہے . پھر نواز شریف کو سزا کس نے دلوائی تھی ؟

یہاں سے میرا دماغ شل ہو جاتا ہے . ایک طرف عدالتوں کو ثبوت مہیا کئے جاتے ہیں ، سزا دلوائی جاتی ہے . شہبازشریف کو کھلا چھوڑ کر ڈیوائیڈ اینڈ رول کا کھیل کھیلا جاتا ہے . نواز شریف ہٹا کٹا جیل میں تمام مرغن کھانے نوش فرماتے ہیں اور اچانک نواز شریف کی کلچ پلیٹیں اڑ جاتی ہیں .جنرلوں کے خواب میں بھٹو آنا شروع ہو جاتا ہے . انکے نزدیک مرا نواز شریف لاکھوں کا ہو سکتا ہے . نواز شریف گھٹیا تھا اور گھٹیا رہے گا . نواز شریف کی موت کے بعد کے بعد اگر شریف خاندان کو ہمدردی کے ووٹ ملتے ہیں تو پوری پاکستانی قوم پر لعنت . میں سمجھتا ہوں کے اس سے زیادہ عوامی اجتیمائی شعور کی تضحیک ممکن نہیں ہے

فوجیوں کو ٹریننگ یقینی طور پر اسلامی طرز پر نہیں ہوتی . انلوگوں کی ٹریننگ اور مائنڈ سیٹ گوروں والا ہے یہ لوگ ہمیشہ عوامی جذبات کے الٹ چلتے ہیں اور ذلیل ہوتے ہیں . کسی ایک فرد کو تو بچا لیا ، نظام کون بچاۓ گا ؟

پاکستان اور انڈیا کی جنگ ناگزیز ہے . یہ لوگ مافیہ سے اتنا خوف کھاتے ہیں . بھٹو کے بھوت سے اتنا ڈرتے ہیں. کاروباری مافیہ کے خلاف رپورٹنگ پر ڈرتے ہیں . عمران خان جیسے ہیرے سے خائف ہیں . کیا پاکستانی قوم اپنے چوکیداروں پر اعتبار کر سکتی ہے ؟

I agree with the overall message of your post, only point of disagreement for me is your point of view that the only (not saying that they are not responsible) reason of this mess is Punjabi elite.

What about Sindhi landlords - dying children in thar.

Balochi Sardars who has residences in big cities of Pakistan and there kids study and lived abroad, their public lived in extreme poverty.

What about those (not all) phustuns who have Pakistani nationalities but side with Afghanistan on key issues and create chaos with the help of foreign powers.

Yes I am Punjabi but reason for this rant is not only me being a Punjabi feel bad, In my opinion, anybody who put blame on different ethnicities rather than taking responsibility as a Pakistani and a Muslim is playing according to Indian propaganda. So kindly behave like a Pakistani not as a Punjabi, Sindhi, Pushtun, etc.
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

جی غلطی ہو گئی تھی غلطی سے پکڑا گیا تھا ورنہ پکڑنا کچھ اور تھا۔۔۔۔ آئندہ جب بھی کچھ پکڑنا ہو گا تو سوچ سمجھ کے پکڑیں گے اور اس عہد کے ساتھ پکڑیں گے کہ پکڑ لیا تو اب چھوڑنا نہی
. پورا پاکستان تباہ و برباد ہو گیا ہے اور جنرلوں کو سانپ اور سیڑھی کےکھیل سے فرصت ہی نہیں مل رہی . میں سمجھتا ہوں کے اس سے زیادہ عوامی اجتیمائی شعور کی تضحیک ممکن نہیں ہے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with the overall message of your post, only point of disagreement for me is your point of view that the only (not saying that they are not responsible) reason this mess is Punjabi elite.
What about Sindhi landlords - dying children in thar.
Balochi Sardars who has residences in big cities of Pakistan and there kids study and lived abroad, their public lived in extreme poverty. What about those (not all) phustuns who have Pakistani nationalities but side with Afghanistan on key issues and create chaos with the help of foreign powers.

Yes I am Punjabi but reason for this rant is not only me being a Punjabi feel bad, In my opinion, anybody who put blame on different ethnicities rather taking responsibility as a Pakistani and a Muslim is playing according to Indian propaganda. So kindly behave like a Pakistani not as a Punjabi, Sindhi, Pushtun, etc.

This is the Punjabi leadership who made them corrupt. They have corrupted every segment of the society . Sir, they all are on same page. Don't you see ?
Why i am write this openly ?
Because, they are holding every important post. Don't they understand and realize the responsibility . There is no diversification . Why ?
Where is the resistance from Punjab ?
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
. پورا پاکستان تباہ و برباد ہو گیا ہے اور جنرلوں کو سانپ اور سیڑھی کےکھیل سے فرصت ہی نہیں مل رہی . میں سمجھتا ہوں کے اس سے زیادہ عوامی اجتیمائی شعور کی تضحیک ممکن نہیں ہے

عوامی اجتماعی شعور۔۔۔ ایسی کوئی چیز پاکستانی عوام کے پاس نہی۔۔۔ اگر ہوتی تو جرنیلوں کی دلاگیری نا چلتی جیسے ترکی میں نہی چلی
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
This is the Punjabi leadership who made them corrupt. They have corrupted every segment of the society . Sir, they all are on same page. Don't you see ?
Why i am write this openly ?
Because, they are holding every important post. Don't they understand and realize the responsibility . There is no diversification .
Why ?
Where is the resistance from Punjab ?
At least, Imran Khan has given key posts to every segement of the society ?
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
This is the Punjabi leadership who made them corrupt. They have corrupted every segment of the society . Sir, they all are on same page. Don't you see ?
Why i am write this openly ?
Because, they are holding every important post. Don't they understand and realize the responsibility . There is no diversification . Why ?
Where is the resistance from Punjab ?

سندھ میں تو پنجابی لیڈرشپ نہی تو اسے کیوں نہی آسمان پہ پہنچا دیا۔۔۔؟؟؟
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
عوامی اجتماعی شعور۔۔۔ ایسی کوئی چیز پاکستانی عوام کے پاس نہی۔۔۔ اگر ہوتی تو جرنیلوں کی دلاگیری نا چلتی جیسے ترکی میں نہی چلی
کبھی یہ بات دل کو لگتی ہے کے پاکستانی عوام کھوتے ہیں مگر پھر سوشل میڈیا پر عام لوگوں کی پر مغز باتیں سن کر یقین ہوتا ہے کے لوگوں میں شعور ہے مگر انکی سنتا کوئی نہیں ہے کیونکے تمام ووٹنگ کا عمل جعلی ہوتا ہے . جنرلز قابض ہیں اس ملک پر اور ہم لوگوں کو حب الوطنی کا بھینسوں والا ٹیکا ٹھوکا ہوا ہے . مجھے اس لفظ سے نفرت ہو گئی ہے . جو لوگ ملک سے وفاداری کا حلف لیتے ہیں ، تنخواہ اور مراعات لیتے ہیں وہی غداری کرتے ہیں اور ہمیں بیوقوف بناتے ہیں . اندازہ کریں اس ملک کے چلانے والے ٢٦،٠٠٠ لوگوں کے پاس غیر ملکی شہریت ہے . انھیں یقین ہی نہیں کے یہ ملک بچے گا اور ہم لوگ حب الوطنی کا الم اٹھائے ھوے رہتے ہیں
یہ ہے عام آدمی کی آواز
میں کیسے مان لوں کے عوام میں شعور نہیں ہے ؟

Last edited:

profiler

MPA (400+ posts)
This is the Punjabi leadership who made them corrupt. They have corrupted every segment of the society . Sir, they all are on same page. Don't you see ?
Why i am write this openly ?
Because, they are holding every important post. Don't they understand and realize the responsibility . There is no diversification . Why ?
Where is the resistance from Punjab ?
In Sindh who is responsible for not building the Kala Bagh Dam, Punjabis, Pushtuns? etc.

Again my request is for the Sake of Allah: kindly behave like a Muslim and a Pakistani not as a Punjabi, Sindhi, Pushtun, etc. Do you think in central and south Punjab public is not suffering or here the public is living like people are living in Scandinavian countries?

If a Sindhi kid is dying because of poverty he/she is a Pakistani too.
If a Pushtun is dying because of terrorism he/she is a Pakistani too.

If a Balochi is starving to death he/she is a Pakistani too.
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
سندھ میں تو پنجابی لیڈرشپ نہی تو اسے کیوں نہی آسمان پہ پہنچا دیا۔۔۔؟؟؟
کیا نواز اور زرداری ایک ہی سکے کے دو رخ نہیں ہیں ؟
سر، ٦٠ فیصد لوگ کہاں کے ہیں اور گورنمنٹ کون بنا سکتا ہے لھذا ذمداری بھی پنجاب کی ہو گی . یہ آپکو سمجھنا ہو گا .
اپ میڈیا دیکھ لیں ، تمام زہن ساز پنجاب سے ہیں
اپ عدالتوں کے جج لے لیں ، تمام بڑے فیصلے لاہور سے ہوتے ہیں
اپ آرمی کے چیف دیکھ لیں ، زیادہ تر پنجاب سے ہوتے ہیں
اپ افسر شاہی دیکھ لیں

جب ٦٠ فیصد کی نمائندگی لٹیرے کریں گے تو سندھی کیوں نہ سینہ تان کر لوٹیں ؟
کوئی دوسرا کیوں نہ لوٹ مار کرے ؟
آپلوگوں نے مذہبی طبقوں کو بھی خون لگا دیا ہے . کوئی طبقہ چھوڑا ہے ؟
پورے کا پورا معاشرے کی نفسیات ہی تبدیل کر دی ہے . کیا ظاہری شان اور شوکت کسی معاشرے میں کامیابی سمجھی جاتی ہے ؟
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
The reason Noora was jailed was to deliver elections to PTI . For some reason Establishment can not think a better strategy, they always have to break the constitution/rules to achieve their targets.
No Sir, reasons were obvious. Asset beyond means case .
بار ثبوت نواز شریف پر تھا . عدلیہ نے ہر ممکن نواز شریف کو بچانے کی کوشش کی تھی .
 
profiler

MPA (400+ posts)
کبھی یہ بات دل کو لگتی ہے کے پاکستانی عوام کھوتے ہیں مگر پھر سوشل میڈیا پر عام لوگوں کی پر مغز باتیں سن کر یقین ہوتا ہے کے لوگوں میں شعور ہے مگر انکی سنتا کوئی نہیں ہے کیونکے تمام ووٹنگ کا عمل جعلی ہوتا ہے . جنرلز قابض ہیں اس ملک پر اور ہم لوگوں کو حب الوطنی کا بھینسوں والا ٹیکا ٹھوکا ہوا ہے . مجھے اس لفظ سے نفرت ہو گئی ہے . جو لوگ ملک سے وفاداری کا حلف لیتے ہیں ، تنخواہ اور مراعات لیتے ہیں وہی غداری کرتے ہیں اور ہمیں بیوقوف بناتے ہیں . اندازہ کریں اس ملک کے چلانے والے ٢٦،٠٠٠ لوگوں کے پاس غیر ملکی شہریت ہے . انھیں یقین ہی نہیں کے یہ ملک بچے گا اور ہم لوگ حب الوطنی کا الم اٹھائے ھوے رہتے ہیں
یہ ہے عام آدمی کی آواز
میں کیسے مان لوں کے عوام میں شعور نہیں ہے ؟

Yes, they have the conscience but do not have the spine to stand against the oppression of the elite. They think the fire which is destroying their neighbors' houses, cannot do the same to their homes.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
In Sindh who is responsible for not building the Kala Bagh Dam, Punjabis, Pushtuns, etc.

Again my request is for the Sake of Allah: kindly behave like a Muslim and a Pakistani not as a Punjabi, Sindhi, Pushtun, etc. Do you think in central and south Punjab public is not suffering or here the public is living like people are living in Scandinavian countries?

If a Sindhi kid is dying because of poverty he/she is a Pakistani too.
If a Pushtun is dying because of terrorism he/she is a Pakistani too.

If a Balochi is starving to death he/she is a Pakistani too.

الله اور اسکے رسول نے فرمایا کے دنیا میں انصاف کرو
کیا تمام مسلمانی میرے لئے رہ گئی ہے ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کو چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

Logo.png

میرے تین بڑے سوالات

١- نواز شریف کو اگر پکڑا تو چھوڑا کیوں گیا ؟
٢- عمران خان کولایا گیا تو اب نکالا کیوں جا رہا ہے ؟

٣- لٹیروں نے ملک میں لوٹ کھسوٹ تو صحت مندی کے حالات میں کی ، جب حالت مرگ میں پکڑے گئے تو اس میں عوام کا کیا قصور ؟

میں چند باتیں متواتر ڈنکے کی چوٹ پر لکھتا رہتا ہوں . یہ نواز شریف کا امتحان کبھی بھی نہیں تھا بلکے ہمیشہ کی طرح عدلیہ کا تھا اور عدلیہ مستقل اپنے آپکو فیل کر رہی ہے . پنجاب کی تاریخ ہمیشہ سے خاک آلود رہی ہے ، یہ لوگ غریبوں کا گریبان اور امیروں کے پیر پڑنے میں خاصی طویل تاریخ رکھتے ہیں اکڑتے ایسے ہیں جیسے ان جیسی بہادر قوم دنیا کی تاریخ میں کبھی پیدا ہی نہیں ہوئی ہے . یہ لوگ جتنی آسانی سے سر پر بیٹھاتے ہیں ، اتنی بیدردی سے زمین پر پٹختے بھی ہیں . میں نے چودھرریوں پر ایک بلاگ ابھی حال ہی میں لکھا تھا . آپلوگوں نے دیکھا ہو گا کے نواز شریف کیس میں چودھری سرور ، چودھری پرویز، چودھری شجاعت اور چودھری بیرسٹر اعتزاز نے کیسے کیسے رنگ دکھائے . عمران خان کابینہ کے ٩٩.٩ فیصد لوگ حاتم طائ دکھائی دئے . تحریک انصاف کے صرف تین لوگوں نے مخالفت کی جو ظاہر ہے بازی نہیں پلٹ سکتے تھے جب تک عمران خان کا وزن ان تین لوگوں کے ساتھ شامل نہ ہوتا . چند نسلوں سے مسلمان مگر اندر سے ہندواور بنیا قوم . یہ قوم صرف ظاہری نفع اور نقصان دیکھتی ہے .ایسی قوم پر عذاب الہی نہ آئے ، یہ ہو نہیں سکتا

معروف دانشور اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کے جیل میں قیدی کے تمام انسانی حقوق سلب ہو جاتے ہیں . پاکستانی کے میڈیا نے شروع سے نواز شریف کے کریمنل کیس کوسیاسی بنا کر رکھا ہے. شریف خاندان ایک آزمودہ نسخہ نہایت کامیابی سے استعمال کر رہا ہے . یہ عوامی پیسوں سے وکیل کی بجائے جج خرید لیتے ہیں . کرپشن اربوں ڈالرز کی اور ایک جج کی زیادہ سے زیادہ کیا اوقات ہو گی . گھر کے کسی فرد کو پارٹی ٹکٹ ، صدر کا عھدہ ، حالت مرگ میں الیکشن کمشنر کا عھدہ ، بیرون ملک ویزا ، پچاس کڑوڑ یا ایک ارب . حیران کن طور پر پنجاب کے تمام طاقتورطبقوں نےانسانی ہمدردری کی بات تو کی مگر الله کے نبی کی واضح ہدایات اور انصاف کے بارے میں قرآن کی کسی آیات کا حوالہ نہ دیا . رب نیڑے کے کسن ؟

میں نے ابھی حال ہی میں ایک بلاگ لکھا تھا کے نواز شریف نے پورا نظام تلپٹ کر دیا ہے . بات یقینی تھی کے نواز شریف کو پاکستانی ریاست ہینڈل نہیں کر سکتی . فوجی فاؤنڈیشن والوں نے بھٹو صاحب کی ناحق مارا ، وہ خوف انکے ذہنوں سے اتر ہی نہیں رہا. عوام جانتی ہے کے نواز شریف کے ڈبوں سے عوامی ووٹ تو نکلتے ہیں مگر عوام نواز شریف کے لئے کبھی بھی نہیں نکلے مگر جنرلوں کا خوف ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے . پاکستان کے جنرلوں نے کراچی والے تمام سیاسی دہشت گردوں کو خاموش قومی مفاہمت آرڈیننس کے تحت عام معافی دی تھی جسکا ذکر تک کسی افسانے میں نہیں ملتا. اسی طرح بڑ ی بڑی پریس کانفرنسز میں دعوے کئے جاتے ہیں کے پی ٹی ایم کے خلاف تمام ریکارڈز موجود ہیں مگر وہ لوگ پھر چھوٹ جاتے ہیں

ہم لوگ صرف عدلیہ کو ہی مورود الزام کیوں ٹہراتے ہیں . کیا ان سے فیصلے نہیں لئے جا سکتے ؟

یہاں سے میری عقل اور دانست جواب دے جاتی ہے .اگر چھوڑنا تھا تو پکڑا کیوں تھا ؟

میں دیکھتا ہوں کے جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ میں جناتی کام ہوتا ہے اور ایک عظیم رپورٹ مرتب کی جاتی ہے . نواز شریف فوجی فاؤنڈیشن والوں کو خلائی مخلوق کا تعینا مارتے ہیں . پاکستانی تاریخ کے پانچ قابل ترین ججزکسی خوف سے وہ پوری رپورٹ شیلف کر دیتے ہیں . نواز شریف کو جج ارشد ملک سزا سناتا ہے جو نواز شریف کی جیب میں تھا اور نواز شریف کی خواہش پر اسے لگایا جاتا ہے . پھر نواز شریف کو سزا کس نے دلوائی تھی ؟

یہاں سے میرا دماغ شل ہو جاتا ہے . پورا پاکستان تباہ و برباد ہو گیا ہے اور جنرلوں کو سانپ اور سیڑھی کےکھیل سے فرصت ہی نہیں مل رہی ہے . ایک طرف عدالتوں کو ثبوت مہیا کئے جاتے ہیں ، سزا دلوائی جاتی ہے . شہبازشریف کو کھلا چھوڑ کر ڈیوائیڈ اینڈ رول کا کھیل کھیلا جاتا ہے . نواز شریف ہٹا کٹا جیل میں تمام مرغن کھانے نوش فرماتے ہیں اور اچانک نواز شریف کی کلچ پلیٹیں اڑ جاتی ہیں .جنرلوں کے خواب میں بھٹو آنا شروع ہو جاتا ہے . انکے نزدیک مرا نواز شریف لاکھوں کا ہو سکتا ہے . نواز شریف گھٹیا تھا اور گھٹیا رہے گا . نواز شریف کی موت کے بعد کے بعد اگر شریف خاندان کو ہمدردی کے ووٹ ملتے ہیں تو پوری پاکستانی قوم پر لعنت . میں سمجھتا ہوں کے اس سے زیادہ عوامی اجتیمائی شعور کی تضحیک ممکن نہیں ہے

فوجیوں کو ٹریننگ یقینی طور پر اسلامی طرز پر نہیں ہوتی . انلوگوں کی ٹریننگ اور مائنڈ سیٹ گوروں والا ہے یہ لوگ ہمیشہ عوامی جذبات کے الٹ چلتے ہیں اور ذلیل ہوتے ہیں . کسی ایک فرد کو تو بچا لیا ، نظام کون بچاۓ گا ؟

پاکستان اور انڈیا کی جنگ ناگزیز ہے . یہ لوگ مافیہ سے اتنا خوف کھاتے ہیں . بھٹو کے بھوت سے اتنا ڈرتے ہیں. کاروباری مافیہ کے خلاف رپورٹنگ پر ڈرتے ہیں . عمران خان جیسے ہیرے سے خائف ہیں . کیا پاکستانی قوم اپنے چوکیداروں پر اعتبار کر سکتی ہے ؟

سید حیدر امام میں تمہاری تحریروں کو پڑھتا ہوں تو اس کے سحر میں گم ہوتا رہتا ہوں - کیوں کہ یار اپ ہمیشہ اپنے اندر کی گہرائی سے لکھتے ہو - جو کچھ اندر ہوتا ہے وہ باہر نکال دیتے ہو --- آج اندر کا گند بھی باہر نکال دیا ماشا الله - اپنی مرضی کی ایک بات نہیں ہوئی تو قوم کو لعنتیں بھی دے ڈالیں - پنجابی کو بے غیرت بھی کہ ڈالا - فوجی فاونڈیشن کو بھی کتا کر دیا اور عدلیہ کو بھی ننگا کر دیا
میں ہمیشہ کہتا تھا کہ تم انصافی وہ مخلوق ہو جو اپنی مرضی کی بات نہ ماننے پر اپنے پیو کو بھی نہیں بخشتے
کیا یہ یاد نہیں کہ کیسے جناتی رپورٹ بنانے والے نے العزیزیہ کے ٢٥% شیرز کی چھان بین نہ کرنے کا اعتراف اسی عدلیہ کے سامنے کیا تھا - اس وقت یہ عدلیہ تمہاری ماں بھی تھی اور پیو بھی
کیا الیکشن سے پہلے ہر روز عدلتی کروائی چلا کر نون لیگ کو ہروانے کا ڈرامہ - اور جنوبی پنجاب سے اجڑ کے اجڑ نون لیگ سے بھگا دینے والے کرتوت بھول گۓ ہو یار
جو جج خد کہ رہا ہے کہ اس کی ننگی ویڈیو بنا کر اس کو غلط فیصلے پر مجبور کیا گیا - اور اس نے اپنے ان الفاظ سے انکار نہیں کیا - اسی کو الٹا پجامہ پہنا کر جب جب شریفوں کے خلاف کیا جا رہا تھا - اس وقت تمہارے بلاگ بند ہو گۓ تھے ؟؟

تمہیں سمجھ نہیں آرہی تو میں بتاتا ہوں
ہمارے فوجی جب حکومت کرنے لگتے ہیں تو ان کی عقلیں ہمیشہ بوٹوں میں سے ہی نکلتی ہیں - نوا جہ اس قوم کو ان کے چنگل سے نکالے پر تل گیا تھا - مارکیٹ میں تمہارا کھوتا موجود تھا اور دولتیاں مار رہا تھا - انہوں نے سوچا چلو اس کو آزمائیں - پر وہ نرا کھوتا کا کھوتا ہی تھا - کل ٹریثری بانڈز پر قوم کو مقروض کرنے کو انویسٹمنٹ کا نام دے کر شاباشیاں دے رہا تھا بیچارہ - فوجی فاونڈیشن کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہو گا -- اس میں اتنا نہ سمجھ آنے والی کون سی بات ہے