نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکیں، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نواز شریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ان کے خلاف متعدد مقدمات زیر التواء ہیں، نواز شریف کو بیمار قیدیوں کے برعکس علاج کے لئے بیرون ملک بھجوانا امتیازی سلوک ہے، نواز شریف منی لانڈرنگ کے ذریعے حاصل کی گئی جائیدادیں بیرون ملک مقیم بچوں کے نام کرنے کے لئے جانا چاہتے ہیں، انہوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔

ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ نواز شریف کی منی لانڈرنگ کے خلاف کیس لاہور ہائیکورٹ میں زیر التواء ہے، ان کو بیرون ملک جانے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے مشروط کی جائے، عدالتی فیصلہ آنے تک نواز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا حکم دیا جائے۔

Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
To carry coal to New Castle.....
ہوا دینے والے پتوں پر تکیہ نہ کرو بھائ۔۔۔۔

ایسا کرتے ہیں کہ ایک دوسرے کی آدھی آدھی بات پر اتفاق کر لیتے ہیں

میں آپ کی بات اس حد تک مان لیتا ہوں کہ..... پٹیشن سدا انصاف دینے والی کورٹ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے اور ان پتوں پر تکیہ نہیں کیا جا سکتا

میری بات یہاں تک مان لی جائے کہ لوگ جاگ رہے ہیں اور اب ناانصافی کے خلاف داد رسائی کے لیے عدالت پہنچ گئے ہیں . یہی فدوی کا کہنے کا مطلب تھا
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
518161_95900680.jpg

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
Pakistan is a banana republic. Yeh courts sab dramebazian hein.......if establishment agree then he can be become prime minister again ......so don't take Pakistani courts seriously!!!!
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Justice Athar Minallah, we want to see what you do with Diesel's remarks about judiciary & establishment....
Why Noora & his family members always get extraordinary favours from Judiciary..is it the karma of Lifafa?....
 
P@triot

And he will outrightly reject this petition.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

ایسا کرتے ہیں کہ ایک دوسرے کی آدھی آدھی بات پر اتفاق کر لیتے ہیں

میں آپ کی بات اس حد تک مان لیتا ہوں کہ..... پٹیشن سدا انصاف دینے والی کورٹ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے اور ان پتوں پر تکیہ نہیں کیا جا سکتا

میری بات یہاں تک مان لی جائے کہ لوگ جاگ رہے ہیں اور اب ناانصافی کے خلاف داد رسائی کے لیے عدالت پہنچ گئے ہیں . یہی فدوی کا کہنے کا مطلب تھا

nothing will change until we change laws.... till then keep dreaming for a better pakistan.....
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں پھر آج رات جلدی سو جائیں گے یہ والا خواب دیکھنے کے لیے

?

pakistan main to kab ki raat ho chuki... lagta hai aap valait main baithay hain... chalain wahan hi jaldi so jaaiay ga... per pakistan aa ker aik ghar zaroor banwa lain... IK ka target pura kerne keliay aap jaison ki yahan bohat zaroorat hai :)
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
pakistan main to kab ki raat ho chuki... lagta hai aap valait main baithay hain... chalain wahan hi jaldi so jaaiay ga... per pakistan aa ker aik ghar zaroor banwa lain... IK ka target pura kerne keliay aap jaison ki yahan bohat zaroorat hai :)

ہاں ہاں اجنبی بھائی فدوی آپکے مریکہ میں بیٹھا ہے اور اسوقت سورج تایا جی اپنی پوری آب و تاب سے شعائیں پھینک رہے ہیں . باقی فدوی کی اصل کٹیا اپنے اسلام آباد میں ہی ہے​
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں ہاں اجنبی بھائی فدوی آپکے مریکہ میں بیٹھا ہے اور اسوقت سورج تایا جی اپنی پوری آب و تاب سے شعائیں پھینک رہے ہیں . باقی فدوی کی اصل کٹیا اپنے اسلام آباد میں ہی ہے​

chalain jahan rahain khush rahain or Pakistan ka bhala kerte rahain...
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Why don’t they file petition that what are the guidelines for sick prisoners in the light of nawaz shareef decision
Nawaz shareef decision is a hall mark in judicial history
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں اللّٰہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللّٰہ نے 40 سالوں بعد اس قوم کو بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی خاندانی ملوکیت سے آزاد کرادیا ھے اور یہ ملک اور قوم نئے سفر پر روان دواں ھے لوگ پوچھتے ہیں تبدیلی کہاں ھے میں ان عقل کے اندھوں سے کہتا ہوں اتنی بڑی تبدیلی آپ لوگوں کو نظر نہیں آرہی ھے تو پھر آپ لوگوں کو کچھ نظر نہیں آ ئے گا ان 2 خاندانوں سے اس ملک اور قوم کی نسلوں کی جان چھڑانا ہی سب سے بڑی تبدیلی ھے
باقی ان حرام خور خاندانوں اور ان کے حواریوں سے جو کچھ بھی لوٹ مار کا پیسہ نکلے گا وہ تو اس ملک اور قوم کے لئے سر پلس بونس ہی بونس ہوگا ۔ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ