نواز شریف کوبیرون ملک علاج کی تجویز دینے والےڈاکٹرکو اہم عہدہ سےنوازدیاگیا

14%D9%86%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%B2%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%B2.jpg

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنے کی سفارش کرنے والےپروفیسر ڈاکٹر ایاز کو پنجاب میں اہم عہدہ مل گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے پاکستان میں میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ایاز کو پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی میں بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیا گیا ہے، متعلقہ محکمہ نے اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نے پروفیسرایاز کی جانب سے 2019 نواز شریف کے بیرون ملک علاج کو ناگزیر قرار دینے کی خبر کا تراشہ اور ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

https://twitter.com/x/status/1530459895774027777
سابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا کہ اب تو اتنے قابل لوگ ہیں عوام کیلئے تو میاں صاحب واپس آہی جائیں، میں تو یہی کہتی ہوں کہ ہمارے ملک کے ڈاکٹر بہت قابل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1530487678805893124
واضح رہے کہ نومبر 2019 میں جیل میں سزا کاٹتے ہوئے نواز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد ان کے میڈیکل بورڈ نے ان کا ملک میں علاج ناممکن قرار دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کی تھی۔

2019 سے علاج کیلئے لندن جانے والے نواز شریف نا تو ایک دن کیلئے ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں اور نہ ہی تاحال واپس نہیں آئے ہیں ، ن لیگی ذرائع کا کہناہے کہ ان کی واپسی سے متعلق فیصلہ ان کے ڈاکٹرز کریں گے۔
 
Last edited by a moderator:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
نوازنا تو کوئی لوھا کُوٹنے والے ٹبّر سے سیکھے ۔ ۔ ۔
انکی چوریاں چھپانے والے کو قبر میں بھی نوازنا نہیں بھولتے
یاد نہیں،، قبر میں لیٹے ہوئے جسٹس صدیق الزماں صدیقی کو گورنر سندھ بنا دیا تھا

Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
14%D9%86%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%B2%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%B2.jpg

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنے کی سفارش کرنے والےپروفیسر ڈاکٹر ایاز کو پنجاب میں اہم عہدہ مل گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے پاکستان میں میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ایاز کو پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی میں بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیا گیا ہے، متعلقہ محکمہ نے اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نے پروفیسرایاز کی جانب سے 2019 نواز شریف کے بیرون ملک علاج کو ناگزیر قرار دینے کی خبر کا تراشہ اور ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

https://twitter.com/x/status/1530459895774027777
سابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا کہ اب تو اتنے قابل لوگ ہیں عوام کیلئے تو میاں صاحب واپس آہی جائیں، میں تو یہی کہتی ہوں کہ ہمارے ملک کے ڈاکٹر بہت قابل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1530487678805893124
واضح رہے کہ نومبر 2019 میں جیل میں سزا کاٹتے ہوئے نواز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد ان کے میڈیکل بورڈ نے ان کا ملک میں علاج ناممکن قرار دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کی تھی۔

2019 سے علاج کیلئے لندن جانے والے نواز شریف نا تو ایک دن کیلئے ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں اور نہ ہی تاحال واپس نہیں آئے ہیں ، ن لیگی ذرائع کا کہناہے کہ ان کی واپسی سے متعلق فیصلہ ان کے ڈاکٹرز کریں گے۔
شاباش کتوں کے ڈاکٹر، تمہیں تمہاری منزل مل گئی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Bureaucracy,judiciary,police,election commission,education and health departments are full of goon league’s lackeys and bootlickers.The only solution is to eliminate Sharif family.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے کی ملک دشمنی فوج دشمنی اب انڈے بچے دینا شروع ہوگئی ہے
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
14%D9%86%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%B2%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%B2.jpg

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنے کی سفارش کرنے والےپروفیسر ڈاکٹر ایاز کو پنجاب میں اہم عہدہ مل گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے پاکستان میں میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ایاز کو پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی میں بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کردیا گیا ہے، متعلقہ محکمہ نے اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نے پروفیسرایاز کی جانب سے 2019 نواز شریف کے بیرون ملک علاج کو ناگزیر قرار دینے کی خبر کا تراشہ اور ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

https://twitter.com/x/status/1530459895774027777
سابق صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا کہ اب تو اتنے قابل لوگ ہیں عوام کیلئے تو میاں صاحب واپس آہی جائیں، میں تو یہی کہتی ہوں کہ ہمارے ملک کے ڈاکٹر بہت قابل ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1530487678805893124
واضح رہے کہ نومبر 2019 میں جیل میں سزا کاٹتے ہوئے نواز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد ان کے میڈیکل بورڈ نے ان کا ملک میں علاج ناممکن قرار دیتے ہوئے انہیں بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کی تھی۔

2019 سے علاج کیلئے لندن جانے والے نواز شریف نا تو ایک دن کیلئے ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں اور نہ ہی تاحال واپس نہیں آئے ہیں ، ن لیگی ذرائع کا کہناہے کہ ان کی واپسی سے متعلق فیصلہ ان کے ڈاکٹرز کریں گے۔
They are proper crook and established mafia, thats how they have played all their political life.
They have infested whole system with their lotal incompetent patwaris and even an institution like army as well and this is the main reason they can’t be bring to justice