نواز شریف کا پوتا ارب پتیوں والے کھیل کیسے کھیلتا ہے - خان کا سوال

feeneebi

MPA (400+ posts)
وہ زمین گورنمنٹ کی تھی ۔۔ اپنے پلے سے نہیں دی تھی ۔۔۔ اور دوسری بات آپ کے اس اصول کے مطابق تو ایدھی بھی بھیک ہی مانگتا ہو گا ۔۔۔ اپنی ذات کے لئے نہیں مانگی ۔۔۔ ایک بڑے مقصد کے لئے مانگی۔۔ آپکا لیڈر اپارٹمنٹس ایکسپلین نئ کر سکا ۔۔۔ باقی باتیں ثانوی ہیں
میرے پاس وہ ویڈیو موجود ہے جس میں یہ بےشرم شخص اپنے منہ سے اقرار کر رہا ہے 1989 میں نوازشریف صاحب جب چیف منسٹر تھے پنجاب کے تو انہوں نے پچاس کروڑ روپیہ بھی دیا تھا ہسپتال کے لیے ، اس وقت پچاس کروڑ بہت بڑی رقم ہوتی تھی۔
مسئلہ یہ ہے کہ میں اس ویڈیو کو یہاں اٹیچ نہیں کر پا رہا۔

جہاں تک بات ہے ایدھی کی تو انہوں نے کبھی آٹھ کر اپنے ڈونرز کو چور ڈاکو کے القابات نہیں دئیے نہ ہی ان کے خلاف الزامات لگائے۔
وہ ایک مشہور قول ہے نا کہ جس پر احسان کرو، اس کے شر سے بچو۔ نوازشریف نے اس ہسپتال میں اس پر کتنے احسانات کیے کہ اگر وہ نہ کرتا تو شاید ہسپتال اگلے بیس سال بھی مکمل نہ ہوتا۔ مفت زمین دی، پچاس کروڑ دئیے، ساری مشینری کی امپورٹ پر ٹیکس معاف کیا۔ جب کہ اس کے مقابلے میں خود اسی کے بقول بی بی کی حکومت نے ہمیشہ اس پراجیکٹ میں روڑے اٹکائے۔
 
SRKhan

Councller (250+ posts)

بھای ۵۰ کروڑ دیے بھی ہوں تو فرق نئ پڑتا۔ چیریٹی تو پابلو ایسکوبار بھی کرتا ہو گا۔
آپکے اصول کے مطابق اگر کسی نے کبھی شوکت خانم کو پیسے دئے ہیں تو اس سے سوال نئ پوچھا جا سکتا ؟ یہ کس قسم کی لاجک ہے ؟
اور صرف ایک اپارٹمنٹس کی بات نہیں ہے، اگرچہ وہ کافی ہے کہ اسے سزا ہو۔ شہباز شریف کے کیس صاف شفاف ہیں۔ کوئ سوال پوچھو تو کہتے ہیں سلمان سے پوچھو، تو بھای سلمان سے فون کر کہ پوچھ کہ بتا دو۔۔۔ شہباز صاحب کا جسٹس قیوم سے سزائیں دلوانا، ایک کال تو پکڑی گئ اور کتنی اسنے دلوائیں ہوں گی۔ آپکی موجودہ لیڈر ساری دنیا کے سامنے جھوٹ بولتی ہیں کہ میری کوئ پراپرٹی نئ، پھر پکڑی گئ ۔۔۔ اتنے ذیادہ صاف شفاف شواہد ہیں کہ بندہ ان لوگوں پر اعتبار نئ کر سکتا
 
بات گھمانے میں پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کا جواب نہیں۔ آپ کے موصوف نے سوال پوچھا تھا کہ نوازشریف کا نواسا اتنا مہنگا کھیل کیسے افورڈ کر سکتا ہے۔ میں نے اس کا جواب دیا۔ آپ بات دوسری طرف گھما کر لے گئے ہیں۔ ویسے بھی اس کیس میں یقینا اسے یونیورسٹی اور دوسری سپانسرشپس بھی ملی ہوں گی۔ تو یہ کوئی اتنی انہونی بات نہیں کہ وہ پولو کھیل رہا ہے۔ ویسے کیا عمران خان نے پچاس کروڑ کی بھیک لیتے وقت نوازشریف سے پوچھا تھا کہ اتنی بڑی رقم کہاں سے لایا؟؟
 
بات میں گھما نئ لے گیا ، بات اصل ہی یہ ہے ۔ جو سوال عمران خان نے پوچھا ہے وہ بونگی ہے، جلسوں میں بونگیاں چلتی ہیں ، جلسے کا ٹمپرامنٹ کچھ اور ہوتا ہے ۔۔ اور بہرحال پیسہ اگر کچھ حلال بھی ہے تب بھی وہ بتانا نئ چاہتے کہ باہر کیسے گیا، کیونکہ شائید دو نمبر طریقے سے گیا ہو گا۔ اور پچاس کروڑ ۱۹۸۹ میں مجھے کچھ شک ہے ۔۔ اس زمانے میں یہ اتنی بڑی رقم نئ دے سکتے ۔۔۔ میری انفارمیشن کے مطابق صرف گورنمنٹ کی زمین سی تھی ۔۔۔
 
بھائی میرے یہ بات عمران خان خود شوکت خانم کی ایک تقریب میں بیان کر چکا ہے کہ نوازشریف نے پچاس کروڑ دئیے جب ایک اور جگہ اس سے زمین کا سوال ہوا تو اس نے زمین کے سرکاری ہونے کا خصوصی ذکر کیا کہ کہیں لوگ یہ نہ سمجھیں کہ زمین بھی نوازشریف ے ذاتی دی تھی۔ یہ تو اس کی کم ظرفی کا لیول ہے