نواز شریف کا پوتا ارب پتیوں والے کھیل کیسے کھیلتا ہے - خان کا سوال

SRKhan

Councller (250+ posts)
اس قوم سے کوئی امید نہیں ہے
یہ ہمیشہ پکے پکاے پر بیٹھ کے کھانے والی قوم ہے
یہ پہلے بھی عمران خان نے کیا ہے اب بھی عمران خان اکیلا اس ملک کو ٹھیک
کر رہا ہے
یہ قوم جس دن سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا تو پھر نعرے لگانے آ جائے گی
آپکی بات صحیح ہے کہ اکیلا کیا کیا کرے ۔۔ وہ اپنی سو فیصد کوشش کر رہا ہے ۔۔۔ پر اب عمران کا جلسوں میں کہنا کہ ڈرامے کر کے باہر گیا ہے ۔۔ غلط بات ہے ۔۔۔ اس وقت اس نے کہا تھا کہ میں نے خود بھی چیک کروایا ہے وہ واقعی بیمار ہے ۔۔۔ اگر پنجاب میں اپنی حکومت ہوتے ہوئے وہ جھوٹی رپورٹیں ابھی دے گیا اور یہ اسکو مان گئے تو بہتر ہے کہ حکومت چھوڑ دیں اور گھر بیٹھیں ۔۔۔۔ وہ واقعی بیمار تھا ۔۔۔ یہ سچ ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بنی اسرائیل والی قوم ہے پاکستانی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وہ شورٹی ختم کروائ ۔۔ پر ای سی ایل سے حکومت نے نام نکالا ۔۔ کورٹ اس میں مجبور نئ کر سکتی تھی ۔۔۔ حقیقت کو تسلیم کرو ۔۔۔ عمران خان نے اسکو تسلیم کیا ہے ۔۔ اب اس میں کیا بحث ۔۔۔ ۔۔ پر میں عمران خان کو اتنا قصوروار نئ سمجھتا ۔۔ اسکو ڈر تھا کہ وہ واقعی نا مر جائے ۔۔۔ اور یہ بات بھی ریکارڈ کی ہے اسنے کہا کہ مجھے ترس آ گیا ۔۔۔
بالکل ای سی ایل سے نام حکومت نے خود نکالا تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جس لوہار کورٹ نے شورٹی ختم کروائی وہ ای سی ایل سے نام نکلوانے کا شاہی فرمان بھی جاری کر دیتی
پہلے بھی کہا کہ تمام سسٹم ان شریفوں نے کرپٹ کیا ہوا ہے
ممکن نہیں ہے۔ ای سی ایل سے نام صرف کابینہ نکال سکتی ہے اور عدالت کی وہاں ایک نہیں چلتی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آپکی بات صحیح ہے کہ اکیلا کیا کیا کرے ۔۔ وہ اپنی سو فیصد کوشش کر رہا ہے ۔۔۔ پر اب عمران کا جلسوں میں کہنا کہ ڈرامے کر کے باہر گیا ہے ۔۔ غلط بات ہے ۔۔۔ اس وقت اس نے کہا تھا کہ میں نے خود بھی چیک کروایا ہے وہ واقعی بیمار ہے ۔۔۔ اگر پنجاب میں اپنی حکومت ہوتے ہوئے وہ جھوٹی رپورٹیں ابھی دے گیا اور یہ اسکو مان گئے تو بہتر ہے کہ حکومت چھوڑ دیں اور گھر بیٹھیں ۔۔۔۔ وہ واقعی بیمار تھا ۔۔۔ یہ سچ ہے
رپورٹوں میں گڑ بڑ تو ہوئی ہے۔
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
Ye sara planned drama tah yaroo. Awam ko phuddoo banwanay ka oar hum sub aapas mae uljeh howay hein.
برادر
عوام پھدو بنتی ہے تبھی یہ نوسربازیاں کرتے ہیں
اور جو عوام کو ان لٹیروں کی اصلیت بتائے وہی برا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Ye sara planned drama tah yaroo. Awam ko phuddoo banwanay ka oar hum sub aapas mae uljeh howay hein.
قائد اعظم نے بھی ڈرامہ کر کے پاکستان بنایا تھا؟ ہر چیز سازشی تھیوری نہیں ہوتی
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
نوازشریف کے ابے سے پچاس کروڑ کی بھیک لے کر ہسپتال بنانے والا آج اسی کے پوتے (نواسے) کی امارت پر سوال اٹھا رہا ہے۔ جن لوگوں نے تجھ جیسے ٹچے کو آج سے تیس سال پہلے پچاس کروڑ بھیک میں دے دئیے تھے، وہ پولو کا کھیل افورڈ نہیں کر سکتے؟؟

نوٹ: مجھے علم ہے کہ ٹائیگرز کو اس پر بہت مرچیں لگیں گی، لیکن برائے مہربانی اپنی ماؤں بہنوں کو گالیاں دے کر اپنی قبریں بھرنے سے گریز فرمائیں۔ شکریہ
 
تیرا پٹہ کس نے کھول دیا
ہھش ہھش ہھش
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ساری باتیں ثانوی ہیں
اجازت تیرے ماموں کی عدالت نے دی تھی
بھوسڑی کے
My dear, permission to go to London was awarded by PMIK despite most of cabinet was against it with indemnity. PMIK himself took this credit.
In terms of LHC, removed the indemnity imposed by government and accepted personal guarantee of Shahbaz Sharif.
Why government not taking this matter to court that Shahbaz is guarantor of Nawaz who is now absconder.
Lets assume PTI lead government was not happy with the LHC decision, did government challenge it in SCP?
 
That's why it was called grand NRO.
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
نوازشریف کے ابے سے پچاس کروڑ کی بھیک لے کر ہسپتال بنانے والا آج اسی کے پوتے (نواسے) کی امارت پر سوال اٹھا رہا ہے۔ جن لوگوں نے تجھ جیسے ٹچے کو آج سے تیس سال پہلے پچاس کروڑ بھیک میں دے دئیے تھے، وہ پولو کا کھیل افورڈ نہیں کر سکتے؟؟

نوٹ: مجھے علم ہے کہ ٹائیگرز کو اس پر بہت مرچیں لگیں گی، لیکن برائے مہربانی اپنی ماؤں بہنوں کو گالیاں دے کر اپنی قبریں بھرنے سے گریز فرمائیں۔ شکریہ
وہ زمین گورنمنٹ کی تھی ۔۔ اپنے پلے سے نہیں دی تھی ۔۔۔ اور دوسری بات آپ کے اس اصول کے مطابق تو ایدھی بھی بھیک ہی مانگتا ہو گا ۔۔۔ اپنی ذات کے لئے نہیں مانگی ۔۔۔ ایک بڑے مقصد کے لئے مانگی۔۔ آپکا لیڈر اپارٹمنٹس ایکسپلین نئ کر سکا ۔۔۔ باقی باتیں ثانوی ہیں