نواز شریف کا پوتا ارب پتیوں والے کھیل کیسے کھیلتا ہے - خان کا سوال

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
پٹواریوں کو کھوتا بریانی کھلا کر پھر فوج کے پاؤں پکڑ کر حکومت بنا کر پھر اس قوم کا پیسہ چوری کر کے لندن فلیٹس خرید کے پھر کہیں جا کر ایسے کھیل کھیلتا ہے
اتنا آسان نہیں یہ کھیل کھیلنا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

جس شخص کو سپریم کورٹ نے تحریرا جھوٹا کہا اس کی جعلی بیماری کا یقین کرتے ہوئے حکومت نے اسے باہر جانے دیا۔ اب لکیر پیٹ رہے ہیں
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جس شخص کو سپریم کورٹ نے تحریرا جھوٹا کہا اس کی جعلی بیماری کا یقین کرتے ہوئے حکومت نے اسے باہر جانے دیا۔ اب لکیر پیٹ رہے ہیں
تیرے ماموں کی لاہور ہائی کورٹ نے اسے باہر جانے دیا
ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں تیرا خالو اطہر من اللہ کہتا تھا کہ حکومت نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی دے
بھوسڑی کے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تیرے ماموں کی لاہور ہائی کورٹ نے اسے باہر جانے دیا
ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں تیرا خالو اطہر من اللہ کہتا تھا کہ حکومت نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی دے
بھوسڑی کے
حکومت خود ڈری ہوئی تھی۔ بیماری کا سن کر شیری مزاری کی آنکھوں میں موٹے موٹے آنسو تھے بقول وزیر اعظم
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے ماموں کی لاہور ہائی کورٹ نے اسے باہر جانے دیا
ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں تیرا خالو اطہر من اللہ کہتا تھا کہ حکومت نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی دے
بھوسڑی کے
٤٠ سال میں تو گیدڑ بھی سلطنت بنا لیتا ہے
اب یہ لوہار دو عدالتیں تو کنٹرول کر سکتا ہے وہ بھی اپنی بیٹی کی ویڈیو ایڈیٹنگ
کے آسرے پر ہا ہا ہا
اسے کسی اور نے نہیں لاہور ہائی کورٹ اور کھوسے نے بھیجا ہے
مجھے تو لگتا ہے کھوسے ویڈیو تھی اسی لیے اس آواز نکالے بغیر نکلنے میں خریت سمجھی
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
یہ ساری باتیں ثانوی ہیں
اجازت تیرے ماموں کی عدالت نے دی تھی
بھوسڑی کے
ثانوی نہیں بھای صاب ۔۔۔ پہلے ای سی ایل سی حکومت نے نام نکالا تھا ۔۔۔ اگر حکومت نام نا نکالتی تو وہ نہیں جا سکتا تھا ۔۔۔ عدالت نے نئ کہا کہ ای سی ایل سے نام نکالو
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ثانوی نہیں بھای صاب ۔۔۔ پہلے ای سی ایل سی حکومت نے نام نکالا تھا ۔۔۔ اگر حکومت نام نا نکالتی تو وہ نہیں جا سکتا تھا ۔۔۔ عدالت نے نئ کہا کہ ای سی ایل سے نام نکالو
حکومت نے سات ارب کی شورٹی مانگی تھی وہ کس نے ختم کروائی؟؟؟
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
٤٠ سال میں تو گیدڑ بھی سلطنت بنا لیتا ہے
اب یہ لوہار دو عدالتیں تو کنٹرول کر سکتا ہے وہ بھی اپنی بیٹی کی ویڈیو ایڈیٹنگ
کے آسرے پر ہا ہا ہا
اسے کسی اور نے نہیں لاہور ہائی کورٹ اور کھوسے نے بھیجا ہے
مجھے تو لگتا ہے کھوسے ویڈیو تھی اسی لیے اس آواز نکالے بغیر نکلنے میں خریت سمجھی
برادر
شریفوں نے پاکستان کے ہر ادارے کو کرپٹ کیا ہوا ہے، ٹھیک ہونے میں ٹائم تو لگے گا
اگر قوم کی ٹھیک ہونے کی نیت ہو
ورنہ ایک کیا دو چار عمران خان اور بھی آگئے تو کوئی فائدہ نہیں ہونا
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
برادر
شریفوں نے پاکستان کے ہر ادارے کو کرپٹ کیا ہوا ہے، ٹھیک ہونے میں ٹائم تو لگے گا
اگر قوم کی ٹھیک ہونے کی نیت ہو
ورنہ ایک کیا دو چار عمران خان اور بھی آگئے تو کوئی فائدہ نہیں ہونا
اس قوم سے کوئی امید نہیں ہے
یہ ہمیشہ پکے پکاے پر بیٹھ کے کھانے والی قوم ہے
یہ پہلے بھی عمران خان نے کیا ہے اب بھی عمران خان اکیلا اس ملک کو ٹھیک
کر رہا ہے
یہ قوم جس دن سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا تو پھر نعرے لگانے آ جائے گی
 
SRKhan

Councller (250+ posts)
حکومت نے سات ارب کی شورٹی مانگی تھی وہ کس نے ختم کروائی؟؟؟
وہ شورٹی ختم کروائ ۔۔ پر ای سی ایل سے حکومت نے نام نکالا ۔۔ کورٹ اس میں مجبور نئ کر سکتی تھی ۔۔۔ حقیقت کو تسلیم کرو ۔۔۔ عمران خان نے اسکو تسلیم کیا ہے ۔۔ اب اس میں کیا بحث ۔۔۔ ۔۔ پر میں عمران خان کو اتنا قصوروار نئ سمجھتا ۔۔ اسکو ڈر تھا کہ وہ واقعی نا مر جائے ۔۔۔ اور یہ بات بھی ریکارڈ کی ہے اسنے کہا کہ مجھے ترس آ گیا ۔۔۔
 
جس لوہار کورٹ نے شورٹی ختم کروائی وہ ای سی ایل سے نام نکلوانے کا شاہی فرمان بھی جاری کر دیتی
پہلے بھی کہا کہ تمام سسٹم ان شریفوں نے کرپٹ کیا ہوا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
برادر
شریفوں نے پاکستان کے ہر ادارے کو کرپٹ کیا ہوا ہے، ٹھیک ہونے میں ٹائم تو لگے گا
اگر قوم کی ٹھیک ہونے کی نیت ہو
ورنہ ایک کیا دو چار عمران خان اور بھی آگئے تو کوئی فائدہ نہیں ہونا
جاتی عمرہ کا وائرس ہر جگہ گھسا ہوا ہے۔ اس فارم میں بھی