نواز شریف کا راستہ کس نے صاف کیا؟ عارف حمید بھٹی کا مریم نواز شریف سے سوال

16bhhatiswaltomaryam.jpg

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مریم نواز شریف سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز بتائیں نواز شریف کا راستہ کس نے صاف کیا ہے؟

جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مریم نواز شریف کے اس بیان پر تبصرہ کی جس میں مریم کا کہنا تھا کہ "نواز شریف کا راستہ اب صاف ہے، نواز شریف جب چاہیں گے وطن واپس آجائیں گے"۔

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہی مریم نواز شریف تھیں جو کچھ عرصہ پہلے کہتی تھیں کہ نواز شریف کی جان کو یہاں خطرہ ہے، یہاں عدالتیں انصاف نہیں دیتیں، اگر نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی دی جائے تو میں رات کو ہی انہیں بلالوں، اب مریم نواز شریف کو راستہ صاف کرکے کس نے دیا ہے، ان کے راستے میں تو بہت ساری رکاوٹیں تھیں۔


مریم نواز کی جانب عمران خان کیلئے "نحوست" اور "بے چارے" کا لفظ استعمال کرنے پر عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز کی اس گفتگو کا اگر ہدف کوئی ادارہ ہے تو اس سے بڑی ذلالت اور کیا ہوگی، میرا سوال ہے کہ کیا ساری سختیاں صحافت پر ہی ہیں،مریم نواز کی اس ساری گفتگو میں بہت ساری تلخی تھی،غم و غصہ تھا، ایسا لگ رہا تھا کہ کسی کو تھپڑ رسید نا کردیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان لاڈلا ہےجو 155 سیٹیں جیت کر بھی اسمبلی سے باہر ہے جبکہ86 سیٹوں والے وزیراعظم ہیں،وہ لاڈلے ہیں جن کے 40 سال سے اربوں کھربوں کے کرپشن کیسز چل رہے ہیں اور اس کے باوجود اقتدار میں آگئے ہیں؟ کس کو لاڈلا کہا جائےگا۔

پروگرام کے میزبان صحاف سعید قاضی نےکہا کہ میں 35سال سےصحافت کررہا ہوں، میں بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ اگر یہ لاڈلے نا ہوتےتو یہ کونسلر بھی منتخب نہیں ہوسکتے تھے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Qadiani Nadeem khusra Qadiani aur RADHID Qadiani nay —- Aur apnay aqaon kay kehnay par Kia —— Warna —- Gashti Farari ki kya aoqat hai ?​

 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This woman is pure evil. Pakistanis should wait, real game is now starting. When NS back, he will back this bitch and everyone in PMLN would be toying her line. She will go on offensive of lies and decit.
Brace yourselves Pakistanis. You are going to reap what you have sown.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کسی خاکروب نے یعنی جمعدار یا چوڑا کہہ لیں اس نے ہی کیا ہوگا
انگریز ی میں سویپر ان سے اچھی صفائی کوئی نہئں کرتا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

نئی پیرنی ماتکیٹ میں آ گئی ہے۔ اب لوگ کسی کی مشابہت کسی کو نظر آئے تو اس میں میرا قصور نہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ ولی ہے تو پھر اسکا تعلق خان عبدالولی خان کی فیملی سے ہے یا ڈاکڑ ولی محمد کے گھر سے