نواز شریف نے ووٹ کے بیانیے کی تدفین کے بدلے کیا لیا؟عارف حمید بھٹی کاانکشاف

15nawabianatatdeen.jpg

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوا زشریف نا صرف واپس آئیں گے بلکہ ان کے کیسز بھی ختم ہوجائیں گے۔

جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عار ف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ ایک طرف تو ان کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ کی تدفین ہوگئی ہے اور اس کے بدلے نواز شریف نے وطن واپسی اور اپنے کیسز کے خاتمے کی قیمت وصول کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ملک میں یہ بیانیہ ہے کہ میرا ڈاکا معاف کردو، میرے لوٹے ہوئے پیسے اور کیسز کو معاف کردوبس۔

پروگرام میں شریک تجزیہ کار طاہر ملک نے سوال کیا کہ جنہوں نے نوا زشریف کو باہر بھیجا تھا وہ انہیں واپس آنے دیں گے؟
عارف حمید بھٹی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ نہ چاہتے تو نواز شریف کی جرات نہیں تھی یہ بیان دینے کی،کیونکہ نوا زشریف کی پوری جدوجہد ہی پرویز مشرف کے خلاف تھی۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نےلوگوں سے وعدے لیے کہ میرے ساتھ جیو گے ، میرے ساتھ مروگے، میں کسی آمر کی ڈکٹیشن نہیں لوں گا، آج پرویز مشرف سے متعلق بیان دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے مجھے یقین نہیں آیا کہ یہ سچا بیان ہے، میں اسے فیک سمجھا تھا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی قوم اس کنجر مفرور کو ائیر پورٹ پر پھانسی دیگی
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسر وں کنجروں اور رام گلی کے چکلے والوں کی اوولاد اس حرام زادے چور فراڈئے منی لانڈر بےغیرت نطفہ حرام نواز شریف بٹ نے جو لوٹ مار کی جو پیسہ لوٹا وہ شاید اس مرتد بلڈاگ کے باپ کا تھا جو یہ حرام کے نطفے خنزیر کی نسلیں اپنے مردود خنزیر مرتد باپ کا مال سمجھ کر معاف کردیتے ہیں درلعنت ایسے گشتی کے بچوں پر
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی قوم اس کنجر مفرور کو ائیر پورٹ پر پھانسی دیگی

پھانسی سے اسکو راحت کیوں پہنچانی ہے؟؟

عارف کریم پُتر اُوو! اس حرامی کے لیے رن وے پر ایک بڑے سارے کڑاھے میں سرسوں کا کھولتا ہوا تیل تیار ہو یا کسی بڑے سارے کھلے کنٹینر میں تیزاب تیار ہو اور جیسے ہی جہاز لینڈ کرے اینوں پھڑ کے اینوں ننگا کرو اور اسکا منہ کالا کرکے اور جوتیوں کے ہار پہنا کر کھولتے تیل میں یا تیزاب میں پھینک دو . سارا منظر اسکے ہاتھوں لُٹے ہوئے پاکستانی عوام براہ راست نیشنل ٹی وی پر دیکھیں اور عبرت پکڑیں
خس کم جہاں پاک

?سر جی! علاج ٹھیک اے ؟؟؟
 
MR NICE

MPA (400+ posts)

G Dr. Sahib
 
3351399

MPA (400+ posts)
پاکستانی قوم اس کنجر مفرور کو ائیر پورٹ پر پھانسی دیگی
آپ کی غلط فہمی ہے۔ ہم نے جو بھی کرنا ہے یہیں کرنا ہے۔ آن لائن۔ حقیقی زندگی میں ہم سب سدھائے ہوئے بندروں کی طرح ہدایات پہ عمل کرتے رہیں گے۔ ہاں کچھ آوازیں ضرور نکالیں گے پر زیادہ اونچی نہیں۔۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Aesa hojae toh NRO denay walo k hissay main hamesha ki nafrat reh jaegi. Phir chahay jitnay ads ya songs banae apnay haq main, mojuda generation k liye yeh sab bhool kar unko maaf karna shayad mumkin na rahay. And they have already seen that majority of the public would be against it.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Allah Haq hay, I had mentioned it many a times on this forum that this FOUJ will not only bring him back, but will also exonerate him from his cases and might make he PM for the 4th time. I said it at a time when everyone else here was drumming ONE PAGE, ONE PAGE and was sharing the pics of Bajwa showing the tip of his stick. I said at that time that IK and PTI needs to stand against this Badmash FOUJ and should not allow NS go out of country, even should not allow them to interfere at all and if necessary take action against them, but then I was abused infinitely, telling me I am RAW agent and Gao Mata ka Urine drinker etc. Now today, nearly all of those guys are abusing FOUJ, so we may say that they all are now Urine Drinkers. Learn guys, learn, to be rational and do not allow your political biases make you blind.