نواز شریف نے جی ایچ کیو سے فون آنے پر آج کے جلسے میں تقریر نہیں کی،اعتزاز

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏جس سانپ کو ضیاء الحق نے دودھ پلا کر پالا تھا آج اُس کا سر کچلنا واجب ہو گیا کیونکہ اس نے اپنا ہی ملک کے خلاف زہر اُگلنا شروع کر دیا ہے۔۔۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بکواس کسی نے فون نہیں کیا.

باقی چوروں نے عوام کا رویہ دیکھ کے بغاوت کر دی ہو گی
چوروں کا گٹھ ٹوٹنے والا ہو گیا ہے.

.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
مشرف کی امریکی کال سے پھٹ گئی تھی اور اس بھگوڑے شریف کی اپنی فوج کی کال سے کھل گئی

😂
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

نواز شریف نے کس کا فون آنے پر آج کے جلسے میں تقریر نہیں کی۔۔۔؟ سینئر رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے بڑا انکشاف کردیا
لیکن جی ایچ قیو نے اسے کال ہی کیوں کی؟ اسے مزید بکواس کرنے دیتے
اور بعد میں اسکا مکو اچھی طرح سے ٹھپتے ؟….یہ تو ووہی بات ہے ناں
کہ بیٹا بری بات…..شاباش آئندہ نہ کرنا.
 

forzeb

Minister (2k+ posts)
This is the proof that Army can't stay away from power. Shame on Army
 
Last edited:

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Aitezaz bhi PPP ka Ch. Nisar hay... bohat dhuk hua ... lekin mujal nahin ke kuch apne aqaon zardari aur bilawal ke khilaf kuch bolein jo choron ke itehad main shamil hain. Itne asool-pasund ho to gurq ko PPP ko aur apni izzat bachao.
 

A.jokhio

Senator (1k+ posts)

نواز شریف نے کس کا فون آنے پر آج کے جلسے میں تقریر نہیں کی۔۔۔؟ سینئر رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے بڑا انکشاف کردیا
Who called this traitor (Nawaz Sharif) from GHQ??...Pakistan need an explanation...catch and punish him here in Pakistan...enough is enough..
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں